نیشنل
- ستمبر- 2025 -15 ستمبر
ہندوستان کے فاسٹ باؤلر محمد سراج ‘پلیئر آف دی منتھ’
حیدرآباد ۔ ہندوستان کے فاسٹ باؤلر محمد سراج کو اگست کے مہینے کے لیے آئی سی سی کا ‘پلیئر آف دی منتھ’ منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے پیسر میٹ ہینری اور ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر جیڈن سیلز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ ایوارڈ…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
ماڈلنگ سے فوج تک کا سفر
دہلی۔ کشش کا کہنا ہے کہ فوج اور ماڈلنگ میرے خواب تھے جن کے لیے میں نے بہت جدوجہد کی یہ کہانی ہے مہاراشٹرا کی رہنے والی کشش میتھوانی کی۔ چمک دمک سے بھرپور فیشن اسٹیج پر جگمگانے والی کشش نے حال ہی میں انتہائی سخت فوجی تربیت…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
ٹرین ٹکٹ ریزرویشن سے متعلق ریلوے بورڈ کا ایک اور اہم فیصلہ
نئی دہلی ۔ریلوے بورڈ نے ریزرویشن کے طریقہ کار سے متعلق ایک اور اہم فیصلہ کیا ہے۔ اب سے عام ریزرویشن ٹکٹوں کے لیے بھی آدھار تصدیق (آدھار ویریفکیشن) لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ابتدائی 15 منٹوں کے دوران صرف وہی صارفین جو آدھار سے تصدیق شدہ ہوں…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
وقف بورڈ اور کونسل میں 3 اور 4 غیر مسلم ارکان کو شامل کرنے کی اجازت – سی ای او مسلم ہونا چاہئے – سپریم کورٹ کا عبوری فیصلہ
نئی دہلی، 15 ستمبر: سپریم کورٹ نے پیر کے روز وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کی بعض دفعات پر عمل درآمد کو اس وقت تک روک دیا جب تک کہ اس ترمیم کی آئینی حیثیت پر دائر عرضیوں کا حتمی فیصلہ نہیں ہو جاتا۔ چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ کے پورے قانون پر روک لگانے سے کیا انکار – دو اہم دفعات پر لگائی روک
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کے روز وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف دائر درخواستوں پر عبوری فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا کہ پورے قانون پر عمل آوری پر روک نہیں لگائی جائے گی، تاہم اس کے دو اہم دفعات کو فی الحال معطل رکھا گیا ہے۔ عدالت…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
سپریم کورٹ پیر کو وقف ترمیمی ایکٹ 2025 پر عبوری حکم سنائے گی
سپریم کورٹ پیر کو وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر عبوری حکم سنائے گی۔ چیف جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس اے جی مسیح پر مشتمل بینچ نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد 22 مئی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ …
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
ماونواز کی سرکردہ خاتون لیڈر کلپنا خودسپرد
حیدرآباد: ملک کی سب سے زیادہ مطلوبہ ماؤو نواز پارٹی کی سینٹرل کمیٹی رکن کلپنا عرف سجاتا اکا نے تلنگانہ پولیس کے آگے ہتھیار ڈال دیے۔ وہ گدوال سے تعلق رکھتی ہیں اور فی الحال پارٹی کی واحد خاتون قائد کی حیثیت رکھتی تھیں۔ سجاتا اکا ماؤ نواز پارٹی…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
بی جے پی ایم ایل اے کا چونکا دینے والا بیان : عوامی فنڈز میں 10 فیصد کمیشن لیتے ہیں
یوپی میں بی جے پی ایم ایل اے کا کھلا اعتراف: عوامی فنڈز میں 10 فیصد کمیشن لیتے ہیں اترپردیش کے کدوی نگر سے بی جے پی رکن اسمبلی مہیش تریویدی نے اپنے کارکنوں کے اجلاس میں سب کو حیران کر دیا جب انہوں نے صاف صاف کہا کہ اراکین…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
ڈاکٹر کا دل کا دورہ پڑنے سے کار میں انتقال – دو ہفتوں میں ہارٹ اٹیک سے 5 ڈاکٹرس کی موت
جبلپور : مدھیہ پردیش کے جبل پور میں پیش آئے ایک افسوسناک اور دلخراش واقعہ میں جبلپور ملٹری ہاسپٹل میں تعینات میجر ڈاکٹر وجے کمار اپنی کار میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ وہ ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے تھے اور شبہ ہے کہ انہیں دل کا شدید دورہ پڑا جس…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ملک بھر میں آتشبازی پر پابندی۔ سپریم کورٹ کا اہم تبصرہ
سپریم کورٹ نے کہا کہ آلودگی کی وجہ سے صرف دہلی اور اس کے اطراف کے علاقوں میں ہی پٹاخے جلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ چیف جسٹس نے سوال کیا کہ ملک کے دیگر شہروں کی صورتحال کیا ہے؟ کیا صرف دہلی کے عوام کو ہی صاف…
مزید پڑھیں »