نیشنل
- مئی- 2025 -13 مئی
سی بی ایس ای 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان
نئی دہلی: سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (CBSE) نے 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔اس امتحان میں ملک بھر سے تقریباً 17 لاکھ طلبہ نے شرکت کی جن میں 88 اعشاریہ 39 فیصد طلبہ نے کامیابی حاصل کی ۔بورڈ نے منگل کی صبح یہ نتائج جاری کیے۔طلبہ…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
آپریشن سندور شہید فوجی امتیاز کی تدفین۔ ہر آنکھ تھی اشکبار لیکن فخر سے سرشار
نئی دہلی: نارائن پور کی فضا پیر کے روز اُس وقت غم، فخر اور جذبے سے لبریز ہو گئی جب بی ایس ایف کے سب انسپکٹر محمد امتیاز کا جسد خاکی اُن کے آبائی گاؤں پہنچا۔ "آپریشن سندور” کے دوران جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر میں پاکستانی گولہ…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
بریکنگ نیوز۔ آئی پی ایل 2025 کا دوبارہ آغاز تاریخ کا اعلان
نئی دہلی: آئی پی ایل (IPL) 2025 کے بقیہ 17 میچس کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ میچس 17 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گے۔ یہ مقابلے جملہ 6مختلف مقامات پر منعقد کیے جائیں گے جن میں بنگلور، جے پور، دہلی، ممبئی، لکھنؤ اور احمد آباد شامل…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
دہشت گردوں نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ بھارت اتنا بڑا فیصلہ لے سکتا ہے : وزیراعظم نریندر مودی کا قوم سے خطاب
وزیراعظم نریندر مودی نے آپریشن سندور کی کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ قوم سے خطاب کیا ۔ وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا مکمل متن پیارے ہم وطنو، نمسکار! ہم سبھی نے گذشتہ دنوں ملک کی طاقت اور تحمل دونوں کو دیکھا ہے۔ سب سے پہلے میں بھارت…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
نریندرمودی کا اب سے کچھ ہی دیر میں قوم سے خطاب
نئی دہلی ۔ وزیرِاعظم نریندر مودی قوم سے خطاب کریں گے۔ ہندوستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف شروع کیے گئے ‘آپریشن سندور’ اور دونوں ممالک کے درمیان فائر بندی معاہدے (India-Pak ceasefire) کے بعد وزیرِاعظم پہلی بار پیر کی رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ پہلگام…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
وزیراعظم نریندر مودی آج پیر کی رات قوم سے خطاب کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی قوم سے اہم خطاب کرنے والے ہیں۔ پیر کی رات 8 بجے نریندر مودی ملک کے عوام سے خطاب کریں گے، جو ‘آپریشن سندور’، بھارت-پاکستان سیز فائر معاہدے، اور پہلگام میں حالیہ دہشت گرد حملے کے پس منظر میں ہو رہا ہے۔ اس اعلان کے بعد…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
ہند۔پاک جنگ کے پیشِ نظر ملک میں بند 32 ایر پورٹس دوبارہ کھول دیئے گئے
نئی دہلی ۔سوِل پروازوں کیلئے ملک میں، جو 32 ہوائی اڈے عارضی طور پر بند کئے گئے تھے، وہ فوری طور پر کھول دیئے گئے ہیں۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے تناظر میں ایسا کیا گیا ہے۔ اِس سے قبل اِن 32 ہوائی اڈوں کو سوِل…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
ویراٹ کوہلی بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرڈ منٹ لینے کا کردیا اعلان
ویرات کوہلی نے بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ چند روز قبل ہی کوہلی نے بی سی سی آئی کو اپنی ریٹائرمنٹ کے بارے میں مطلع کیا تھا، جس پر بورڈ کے عہدیداروں نے انہیں فیصلہ واپس لینے کی درخواست…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
گیمنگ ویڈیوز کو بھارت-پاکستان کے فوٹیج کے طور پر پھیلایا جا رہا ہے۔حکومت ہند
نئی دہلی ۔ حکومت ہند نے کہا ہے کہ لڑائی کی طرز پر بنائے گئے کئی گیمنگ ویڈیوز کو بھارت-پاکستان کے حالیہ ٹکراؤ کی حقیقی فوٹیج کے طور پر غلط طریقے سے پھیلایا جا رہا ہے۔ سرکار نے لوگوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اس طرح کے…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
وزیراعظم کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ 3 افراد گرفتار
نئی دہلی ۔وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹس کرنے والے افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ غلط معلومات پوسٹ کرنے کے الزام میں اتر پردیش کے سونبھدرا میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ بال گوپال…
مزید پڑھیں »