نیشنل
- ستمبر- 2025 -6 ستمبر
حیدرآباد میں ملک کا سب سے بڑا ڈرگ ریاکٹ بے نقاب – 12 ہزار کروڑ روپے کی منشیات ضبط
حیدرآباد میں ملک کے سب سے بڑے ڈرگ مافیا نیٹ ورک کا پردہ فاش ہوا ہے۔ ممبئی پولیس کی اینٹی نارکوٹکس سیل اور کرائم برانچ نے ایک خفیہ اور سنسنی خیز آپریشن کے بعد حیدرآباد کے چرلاپلی انڈسٹریل ایریا میں چھپی ایک کیمیکل فیکٹری کو نشانہ بنایا، جو دراصل نشہ…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
اتر پردیش کے میرٹھ میں ’ برہنہ گینگ‘ کی دہشت، خواتین میں خوف و ہراس
نئی دہلی: اتر پردیش کے میرٹھ ضلع میں ‘نیوڈ گینگ’ کی سرگرمیوں سے مقامی عوام سخت پریشان ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حالیہ دنوں میں میرٹھ کے کئی دیہاتوں میں کچھ مرد برہنہ حالت میں آکر خواتین کو سنسان مقامات کی طرف گھسیٹ کر لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
روپ وے کا کیبل ٹوٹ گیا 6 ہلاک۔ گجرات میں حادثہ
نئی دہلی: گجرات کے پنچ محل ضلع میں ایک المناک حادثہ پیش آیا ۔ پاوگڑھ پہاڑی کے قریب موجود کارگو روپ وے (Ropeway) کا کیبل ٹوٹ گیا جس کی وجہہ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب تعمیراتی سامان منتقل کیا جا رہا…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
کرناٹک کے چیف منسٹر کی گاڑی پر ٹریفک چالان
بنگلورو: ٹریفک چالان پر وہیکل مالکان کو راحت فراہم کرتے ہوئے کرناٹک حکومت نے حال ہی میں 50 فیصد ڈسکاؤنٹ اسکیم کا اعلان کیا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی سرکاری کار پر بھی ٹریفک چالان درج تھے۔ اس رعایت کا فائدہ…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
کل اتوار کو مکمل چاند گرہن – جانئے تفصیلات
7 ستمبر کو مکمل چاند گرہن واقع ہوگا جو رات 9:58 بجے شروع ہوکر 8 ستمبر کی صبح 1:26 بجے ختم ہوگا۔ گرہن کی کل مدت 3 گھنٹے 28 منٹ ہوگی، جبکہ رات 11:42 بجے چاند مکمل طور پر اوجھل ہوگا۔ یہ گرہن بھارت میں بھی دیکھا جائے گا، …
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
صدر جمہوریہ،وزیراعظم اور یوگی آدتیہ ناتھ نے دی عید میلادالنبی صلعم کی مبارکباد
نئی دہلی ۔ عید میلاد النبیؐ کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور مختلف سیاسی رہنماؤں نے ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی اور پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو آج کے دور میں رہنمائی کا ذریعہ قرار…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
گنیش جلوس میں شامل بھکتوں کو گاڑی نے روند دیا 3 ہلاک 40 زخمی
نئی دہلی: چھتیس گڑھ کے جش پور میں دلخراش سڑک حادثہ رونما ہوا۔ اس حادثے میں 3 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 40 دیگر شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ منگل کی دیر رات 12 بجے گنیش وسرجن جلوس کے دوران ایک بے قابو بولیرو نے کئی بھکتوں کو…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تلنگانہ کے گورنر کے بیٹے پر ایم ایل اے کو قتل کی دھمکی کا سنگین الزام
تلنگانہ کے گورنر جِشنو دیو ورما کے بیٹے پرتیک دیو ورما پر سنگین الزام عائد ہوا ہے کہ انہوں نے تریپورہ ریاست کے ٹی ایم پی پارٹی کے رکن اسمبلی فلپ کمار ریانگ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ، ایم ایل اے نے پولیس کو شکایت درج…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
سونے کی قیمت میں آل ٹائم ریکارڈر اضافہ
نئی دہلی ۔سونے کی قیمت ایک بار پھر آسمان کو چھونے لگی ہے۔ امریکہ کی جانب سے ٹیرف (محصولات) میں اضافے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے سرمایہ کار اپنی سرمایہ کاری سونے کی طرف منتقل کر رہے ہیں جس کے…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
ناگپور سے کولکتہ جانے والے انڈیگو ایر لائنس کے طیارہ سے پرندہ ٹکرا گیا۔ 272 مسافرین بال بال بچ گئے
نئی دہلی: ناگپور ہوائی اڈے سے کولکتہ کے لیے اُڑان بھرنے والا انڈیگو ایئر لائنس کا ایک طیارہ منگل کو ایک بڑے حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔ اڑان بھرنے کے کچھ ہی منٹوں بعد طیارہ سے ایک پرندہ ٹکرا گیا جس سے طیارہ کے …
مزید پڑھیں »