نیشنل
- فروری- 2026 -3 فروری
سونا اور چاندی کی قیمتوں میں پھر اچھال
نئی دہلی ۔ سونا اور چاندی کی قیمتیں مسلسل کم ہو کر عام لوگوں کی پہنچ میں آنے کی امید دلا رہی تھیں، لیکن اچانک ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹرمپ کے ساتھ بھارت کا ٹریڈ ڈیل کامیاب ہونے کے موقع پر اسٹاک مارکیٹس منافع کے ساتھ آگے بڑھ…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
بیرون ملک سے بھارت آنے والوں کے لئے خوشخبری – سونا اور سامان اب زائد مقدار میں لانے کی سہولت
نئی دہلی: بیرونِ ملک سے ہوائی یا سمندری راستوں کے ذریعے بھارت آنے والے مسافروں کے لئے مرکزی حکومت نے خوشخبری سنائی ہے۔ حکومت کے مطابق خواتین مسافر 40 گرام تک اور مرد مسافر 20 گرام تک سونے کے زیورات بغیر کسٹمز ڈیوٹی کے اپنے ساتھ لا سکتے ہیں۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
آسام کے چیف منسٹر ہیمنت بسوا سرما کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل
آسام کے چیف منسٹر کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل ؛ عرضی گزار صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی طرف سے آئینی عہدوں پر فائز افراد کی نفرت انگیزی کے خلاف سخت ضابطہ اخلاق کی گزارش نئی دہلی 2 فروری :…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
پائلٹ کی حاضر دماغی۔ احمد آباد طیارہ جیسی تکنیکی خرابی کا پرواز سے قبل پتہ چلا لیا
پائلٹ کی حاضر دماغی۔ احمد آباد طیارہ جیسی تکنیکی خرابی کا پرواز سے قبل پتہ چلا لیا نئی دہلی: ایئر انڈیا نے کہا ہے کہ اس نے پیر کے روز اپنے ایک بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کو پرواز سے روک دیا۔ یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا کیونکہ…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
مودی سے فون پر گفتگو کے بعد ٹرمپ کا بڑا اعلان، بھارت پر امریکی ٹیریف میں نمایاں کمی
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے لیے ایک اچھی خبر سنائی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ بھارت پر عائد کیے جانے والے ٹیرف (درآمدی محصولات) کو 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنے ذاتی…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
85 لاکھ کے زیورات دے کر لڑکے نے کھائے موموز ۔ اترپردیش میں عجیب وغریب واقعہ
نئی دہلی: موموز کے شوقین ایک کم سن لڑکے کی کمزوری کو بھانپتے ہوئے موموز فروشوں نے اسے جال میں پھنسا لیا۔ گھر سے سونے کے زیورات لا کر دینے کے بدلے مفت موموز دینے کا لالچ دے کر تین موموز فروشوں نے اس لڑکے سے تقریباً 85 لاکھ…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
حیدرآباد سے بنگلورو کا سفر صرف 2 گھنٹے میں: مرکزی وزیر اشونی ویشنو
نئی دہلی: مرکزی بجٹ میں تلنگانہ کے لیے تین ہائی اسپیڈ کوریڈورس کے اعلان کا معاملہ سامنے آ چکا ہے۔ مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتارامن نے اعلان کیا ہے کہ حیدرآباد سمیت سات شہروں کے درمیان ہائی اسپیڈ ریل کوریڈورس قائم کیے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی
حیدرآباد ۔ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ آسمان کو چھونے والی یہ قیمتیں مسلسل تین دنوں سے تیزی سے کم ہو رہی ہیں جس پر خریدار خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ چند دنوں…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
آدم پور ایر پورٹ کا نام تبدیل
نئی دہلی ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے پنجاب کے جالندھر میں واقع آدم پور ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر کے ‘سنت گرو روی داس ایئرپورٹ’ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گرو روی داس کی 649ویں جینتی کے موقع پر ان کی یاد اور تعلیمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
بالی ووڈ ڈائیرکٹر روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ
ممبئی: بالی ووڈ ڈائریکٹر روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ممبئی کے جوہو علاقے میں واقع روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر رات 12:40 بجے ایک نامعلوم نوجوان نے فائرنگ کی۔ موٹر سائیکل پر آئے حملہ آور نے چھ راؤنڈ فائر کیے اور موقع…
مزید پڑھیں »