نیشنل
- اگست- 2025 -29 اگست
بچوں کے آدھار کارڈ میں بایومیٹرک اپ ڈیٹ کے لئے UIDAI کی نئی ہدایات
نئی دہلی، 29 اگست (اردولیکس)بھارت کی منفرد شناختی اتھارٹی (UIDAI) نے 5 سے 15 سال کی عمر کے بچوں کے آدھار کارڈ میں لازمی بایومیٹرک اپ ڈیٹس (MBU) کرانے کے لیے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ اس سلسلے میں اسکولوں میں خصوصی کیمپس کے انعقاد کے احکامات دیے گئے…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
سری دیوی کی جائیداد پر قبضہ۔ بونی کپور عدالت سے رجوع
نئی دہلی: مشہور فلم پروڈیوسر بونی کپور نے اپنی متوفی اہلیہ اور نامور اداکارہ سری دیوی کی جائیداد پر غیر قانونی قبضے کے خلاف مدراس ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ بونی کپور کا الزام ہے کہ تین افراد نے دھوکہ دہی کے ذریعے اس جائیداد کے حقوق…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کو سپریم کورٹ سے ملی راحت
نئی دہلی: اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے ہریانہ پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر پر روک لگا دی ہے ساتھ ہی ضلع مجسٹریٹ کو اس معاملہ میں نوٹس لینے سے منع کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
20 سال پرانی گاڑیوں کے رجسٹریشن ری نیوول فیس میں بھاری اضافہ – مرکزی حکومت کا اہم فیصلہ
20 سال پرانے گاڑیوں کے رجسٹریشن ری نیوول فیس میں بھاری اضافہ – مرکزی حکومت کا اہم فیصلہ نئی دہلی: مرکزی حکومت نے 20 سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی تجدید (Renewal) فیس میں بھاری اضافہ کرتے ہوئے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس نئے اصول…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
موٹر سائیکل پر رومانس۔ جوڑے کو 53 ہزار کا جرمانہ
نئی دہلی ۔ اگرچہ پولیس مسلسل ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی تاکید کی جارہی ہے لیکن کچھ لوگ اب بھی ایسے اقدامات کر رہے ہیں جو دوسرے مسافروں کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک واقعے میں نوئیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں ائیرٹیل نیٹ ورک گھنٹوں ڈاؤن رہا
بھارت میں دوسرے سب سے بڑے ٹیلی کام سروس پرووائیڈر ایئرٹیل کا نیٹ ورک ایک بار پھر ڈاؤن ہوگیا۔ اتوار کو بڑی تعداد میں صارفین نے سوشل میڈیا پر شکایت کرتے ہوئے بتایا کہ ایئرٹیل کی خدمات میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے ۔ دہلی، بنگلورو، حیدرآباد سمیت ملک کے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
جموں و کشمیر میں شدید بارش پل منہدم ہوگیا
نئی دہلی: جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ سیلاب کی وجہ سے کٹھوعہ ضلع میں جموں پٹھان کوٹ ہائی وے کے قریب واقع سحر کھڈ ندی کے طغیانی کے باعث مرکزی پل گر گیا ہے۔ کچھ اور جگہوں…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
مہاراشٹر حکومت کا بڑا اعلان، الیکٹرک گاڑیوں کو ٹول ٹیکس سے استثنیٰ
مہاراشٹر حکومت کا بڑا اعلان، برقی گاڑیوں کو ٹول ٹیکس سے استثنیٰ ممبئی، 22 اگست (اردولیکس ڈیسک) : مہاراشٹر حکومت نے ریاست بھر کے گاڑی چلانے والوں کے لیے خوشخبری سنائی ہے۔ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پرتاپ سرنائیک نے اعلان کیا کہ اب ریاست کی اہم شاہراہوں اور ایکسپریس ویز…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
فلم اداکار رضا مراد کے انتقال کی افواہ سوشل میڈیا پر پھیلادی گئی
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار رضا مرادنے جمعہ کے روز ممبئی کے امبولی پولیس اسٹیشن میں ایک سرکار شکایت درج کروائی جس میں الزام لگایا گیا کہ سوشل میڈیا پر ان کی موت کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی ہے جس کے باعث وہ بار بار وضاحت دیتے دیتے ’’تھک‘‘…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
سی پی آئی کے سینر لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ سدھاکر ریڈی کا انتقال
سی پی آئی کے سینئر لیڈر اور سابق ایم پی سورورم سدھاکر ریڈی (83) کا انتقال ہوگیا۔ وہ حیدرآباد کے ایک ہاسپٹل میں زیرِ علاج تھے جہاں جمعہ کی رات انہوں نے آخری سانس لی۔ سدھاکر ریڈی 25 مارچ 1942 کو ضلع محبوب نگر کے کونڈراوپلی گاؤں میں پیدا…
مزید پڑھیں »