نیشنل
- اگست- 2025 -22 اگست
’ورزش کرو… بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی جیسی دبلی پتلی بنو‘۔ شوہر کے عجیب و غریب مطالبہ پر پریشان بیوی پولیس سے رجوع
نئی دہلی: ایک خاتون نے پولیس میں شکایت درج کرواتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ اس کا شوہر اس پر ظلم کر رہا ہے اور اسے مجبور کر رہا ہے کہ وہ روزانہ تین گھنٹے ورزش کرے تاکہ وہ بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی جیسی دبلی پتلی نظر آئے۔ …
مزید پڑھیں » - 22 اگست
نیند میں پیشاب کرنے معصوم طلباء کو چرکے دئیے گئے
نئی دہلی: حالت نیند میں پیشاب کر دینا چند طلبہ کے لیے خطرناک ثابت ہوا۔ سزا دینے کے بہانے ہاسٹل کے وارڈن نے انہیں گرم لوہے کی راڈ سے چرکے دئیے۔ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ایک طالب علم نے ہاسٹل سے بھاگ کر والدین کو…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
قتل کے بعد خاتون کی نعش کے 7 ٹکڑے کرکے پانی میں پھینک دئیے گئے۔ اترپردیش میں دل دہلا دینے والی واردات
نئی دہلی: شادی کا مطالبہ کرنے والی ایک خاتون کو بہیمانہ طریقے سے قتل کرکے اس کی نعش کے سات ٹکڑے کرکے کنویں میں پھینک دینے کا لرزہ خیز واقعہ اترپردیش میں پیش آیا۔ ریاست کے جھانسی ضلع کے کشو ر پورہ گاؤں کے ایک کنویں میں حالیہ دنوں…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
پارلیمنٹ کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہونے کی کوشش میں ایک شخص گرفتار
نئی دہلی: پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیورٹی میں سنجیدہ رخنہ ڈالنے کی کوشش اُس وقت ناکام بنادی گئی جب ایک شخص دیوار پھلانگ کر احاطے میں داخل ہونا چاہتا تھا۔ دہلی پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی صبح 6 بجے پیش آیا۔ سکیورٹی اہلکاروں نے مشتبہ شخص کو موقع پر…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
بچے اور شوہر کی خاطر خواتین مگر مچھوں سے لڑ پڑیں
File photo نئی دہلی: علاحدہ واقعات میں شوہر اور بچہ کو بچانے کے لیے جان کی پرواہ کیے بغیر دو خواتین مگر مچھوں سے لڑ پڑیں۔یہ واقعات اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں پیش آئے۔ پہلا واقعہ خیری گھاٹ کے ڈھاکیا گاؤں میں رونما ہوا۔ گھاگھرا ندی سے جڑی ایک نہر…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
شادی کی تقریب میں 45 سالہ خاتون ڈانس کرتے ہوئے گر کر فوت ہوگئیں
تاملناڈو کی دارالحکومت چینئی میں ایک شادی کی تقریب خوشیوں سے اس وقت ماتم میں بدل گئی جب اسٹیج پر رقص کے دوران ایک خاتون اچانک گر کر فوت ہوگئیں ۔ متوفیہ کی شناخت 45 سالہ جیوا کے طور پر ہوئی ہے، جو کانچی پورم سے اپنے شوہر کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
دہلی کی چیف منسٹر ریکھا گپتا پر حملہ کرنے والا گجراتی نکلا
دہلی کی چیف منسٹر ریکھا گپتا پر عوامی شکایات سننے کے دوران حملہ کیا گیا۔ بی جے پی کے صدر ویرندر سچدیوا کے مطابق اس حملے میں ریکھا گپتا کے سر پر معمولی چوٹ آئی ہے تاہم وہ محفوظ ہیں اور حملہ آور کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 20 اگست
چیف منسٹر ریکھا گپتا پر حملہ – سر پر چوٹ آنے کی اطلاع
دہلی کی چیف منسٹر ریکھا گپتا پر عوامی اجلاس کے دوران حملہ نئی دہلی کے سیول لائنس علاقہ میں چیف منسٹر ریکھا گپتا پر عوامی شکایات سننے کے دوران حملہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ہفتہ وار ’جن سنوائی‘ پروگرام میں ایک شخص، جس کی عمر تقریباً 35 سال…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
مسلم لڑکی بلوغت کے بعد اپنی مرضی سے شادی کر سکتی ہے : سپریم کورٹ کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے واضح طور پر کہا ہے کہ مسلم لڑکی بلوغت کے بعد اپنی مرضی سے شادی کر سکتی ہے اس تعلق سے سپریم کورٹ نے نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس اور نیشنل کمیشن فار وومن کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ کے…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، سوریا کمار یادو کپتان – محمد سراج باہر
ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، سوریا کمار یادو کپتان، شبھمن گل نائب کپتان مقرر – محمد سراج باہر دبئی میں آئندہ ماہ 9 تاریخ سے شروع ہونے والے ایشیا کپ (ٹی۔20 فارمیٹ) کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ چیف سلیکٹر اجیت اگارکر کی سربراہی…
مزید پڑھیں »