نیشنل
- اگست- 2025 -19 اگست
انڈیا اتحاد نے کیا نائب صدر جمہوریہ کے امیدوار کے نام کا اعلان. جسٹس سدرشن ریڈی کا تلنگانہ سے تعلق
نئی دہلی ۔انڈیا بلاک نے بھی نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ بی سدرشن ریڈی اپوزیشن کی طرف سے نائب صدر جمہوریہ عہدے کے امیدوار ہوں گے۔ ان کا مقابلہ این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن سے ہوگا۔ …
مزید پڑھیں » - 19 اگست
ممبئی میں زبردست بارش ریڈ الرٹ کا اعلان۔ 250 سے زائد پروازیں متاثر
ممبئی ۔ممبئی میں مسلسل بارش کے سبب سڑکیں، ریلوے لائنیں اور نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ اس صورتحال کے پیشِ محکمہ موسمیات نے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
نویں جماعت کے طالب علم نے دسویں جماعت کے ساتھی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا
اترپردیش کے غازی پور ضلع میں نویں جماعت کے طالب علم نے دسویں جماعت کے ساتھی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا غازی پور ضلع کے ایک پرائیویٹ اسکول میں پیر کی صبح ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جہاں نویں جماعت کے 14 سالہ طالب علم نے دسویں…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
آندھرا پردیش میں موسلادھار بارش جاری رہنے کی صورت میں تعلیمی اداروں کو تعطیلات دی جائیں: چیف منسٹر
آندھرا پردیش میں موسلادھار بارش جاری رہنے کی صورت میں تعلیمی اداروں کو تعطیلات دی جائیں: چیف منسٹر حیدرآباد: آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندر بابو نے ریاست میں جاری شدید بارش کے پیش نظر حکام کو ہدایت دی ہے کہ اگر بارش کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
تلنگانہ کے جگتیال کی تین خواتین کار سمیت پانی میں بہہ گئیں – درگاہ کی زیارت سے واپسی کے دوران مہارشٹرا میں حادثہ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع سے تعلق رکھنے والی تین خواتین اور ایک شخص مہاراشٹر میں پیش آنے والے دلخراش حادثے کا شکار ہوگئے۔ یہ سب ایک درگاہ کی زیارت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے کہ اچانک ان کی کار سیلابی پانی کی نذر ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق جگتیال…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
گجرات کے ایک اسکول میں یوم آزادی کی تقریب میں مسلم لڑکیوں کو دہشت گرد دکھانے پر ہنگامہ
گجرات کے ایک اسکول میں یوم آزادی کی تقریب میں مسلم بچیوں کو دہشت گرد دکھانے پر ہنگامہ گجرات کے بھاونگر میں یوم آزادی کے موقع پر ایک اسکول ڈرامے نے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا۔ 15 اگست کو کمبھارواڑہ اسکول میں اسٹیج کئے گئے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
این ڈی اے نے سی پی رادھا کرشنن کو نائب صدر جمہوریہ کے امیدوار کے طور پر نامزد کیا
نئی دہلی: این ڈی اے کے طرف سے نائب صدر کے امیدوار کے نام پر جاری سسپنس ختم ہوگیا ہے۔ آج دہلی میں بی جے پی پارلیمانی پارٹی بورڈ کے اجلاس میں اس سلسلے میں اہم فیصلہ کیا گیا۔ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے اعلان…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
گرگاؤں میں بگ باس فاتح ایلویش یادو کے گھر پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ
بگ باس او ٹی ٹی (ہندی) سیزن-2 کے فاتح اور مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر ایلویش یادو کے گھر پر نامعلوم حملہ آوروں نے شدید فائرنگ کی۔ واقعہ اتوار کی صبح تقریباً 5:30 بجے گڑگاؤں میں پیش آیا، جب تین نامعلوم افراد بائیک پر اس کے گھر کے باہر پہنچے،…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
پاکستان کے شدت پسندوں کے ساتھ مبینہ روابط کے الزام میں نور محمد گرفتار
آندھراپردیش کے سری ستیہ سائی ضلع کے دھرماورم میں آئی بی اور پولیس نے مشترکہ تلاشی مہم چلائی۔ اس دوران کوٹہ کالونی کے رہنے والے نور محمد کو حراست میں لیا گیا۔ مقامی پولیس کے ساتھ آئی بی افسران نے اس کے مکان کی تلاشی لی اور وہاں سے…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
دہلی نظام الدین میں واقع درگاہ شریف پٹے شاہ کی عمارت کا چھت گر گیا،6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
دہلی کے نظام الدین علاقے میں ہمایوں کے مقبرے کے قریب واقع معروف درگاہ شریف پٹے شاہ کے ایک کمرے کی چھت جمعہ کے روز گر گئی، جس کے نتیجہ میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں…
مزید پڑھیں »