نیشنل
- اگست- 2025 -15 اگست
دہلی نظام الدین میں واقع درگاہ شریف پٹے شاہ کی عمارت کا چھت گر گیا،6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
دہلی کے نظام الدین علاقے میں ہمایوں کے مقبرے کے قریب واقع معروف درگاہ شریف پٹے شاہ کے ایک کمرے کی چھت جمعہ کے روز گر گئی، جس کے نتیجہ میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
لال قلعہ سے مودی کا طویل بھاشن – کیا آر ایس ایس آزادی کا الٹی میٹم دینے والی ہے؟
تحریر:سید سرفراز احمد یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے لال قلعہ سے 103 منٹ کا طویل ترین بھاشن دیا۔شائد کہ ماضی میں کسی وزیراعظم نے نہیں دیا ہوگا۔یہ بھاشن ایک طرف دفاعی نظر آرہا تھا۔اور دوسری طرف سیاسی منظر کشی بھی بکھیر رہا تھا۔ انھوں نے…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
جموں و کشمیر بادل پھٹ پڑنے کا واقعہ تاحال 60 افراد ہلاک
نئی دہلی: جموں و کشمیر کے پہاڑی علاقے کشٹواڑ میں اچانک آنے والے سیلاب اور بادل پھٹ پڑنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مزید 100 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بتایا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
جموں کشمیر میں بادل پھٹنے سے 33 افراد ہلاک – ہمالیائی مندر کی یاترا کے دوران حادثہ
جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چوسٹی گاوں میں جمعرات کو شدید بادل پھٹنے کے واقعہ نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجہ میں دو سی آئی ایس ایف جوانوں سمیت کم از کم 33 افراد ہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے، جبکہ 220 سے زیادہ افراد لاپتہ…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
کلاس روم میں طالب علم کی اچانک موت – وزنی بیاگ اور سیڑھیاں چڑھنے سے موت ہونے ماں کا الزام
تمل ناڈو کے ضلع وِلوپورم میں ایک خانگی اسکول کی کلاس روم میں اچانک گیارہویں جماعت کے طالب علم کی موت نے سنسنی پھیلا دی۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، وِلوپورم کے میل تھرووائی علاقے کے رہائشی کمار کی اہلیہ مہیشوری ایک…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
طالبہ نے گورنر سے ڈگری لینے سے انکار کردیا۔ تمل ناڈو میں عجیب و غریب واقعہ
نئی دہلی۔ تمل ناڈو میں واقع منون مَنیَّم سندرَنار یونیورسٹی کے کانووکیشن کے دوران ایک غیرمعمولی واقعہ پیش آیا۔ ریاست کے گورنر آر این روی جب طلبہ کو ڈگریاں دے رہے تھے سبھی طلبہ باری باری آ کر ان سے ڈگری حاصل کر رہے تھے مگر ایک طالبہ جین جوزف…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
راہول گاندھی نے ان نظریات کے افراد سے بتایا جان کا خطرہ
کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پونے کی ایک عدالت کو بتایا کہ ساورکر اور ناتھورام گوڈسے کے نظریات کے حامی عناصر سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، اس لیے مرکز کی ذمہ داری ہے کہ انہیں مناسب سکیورٹی…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
بدنیتی کے بغیر کسی خاتون کا ہاتھ پکڑ کر کھینچنا جرم نہیں” مدراس ہائی کورٹ
نئی دہلی: مدراس ہائی کورٹ کی مدورائی بنچ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران تبصرہ کیا کہ بدنیتی کے بغیر کسی مرد کا کسی خاتون کا ہاتھ پکڑ کر کھینچنا جرم کے دائرے میں نہیں آتا۔ یہ معاملہ چولوندانائی کے رہنے والے مرگیشن سے متعلق ہے جس پر…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
جیہ بچن نے سیلفی لینے والے شخص کو دھکیل دیا
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کی رکنِ پارلینٹ اور ممتاز اداکارہ جیہ بچن اس وقت برہم ہو گئیں جب ایک شخص ان کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے انتہائی قریب آ گیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اس شخص…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
سیلفی لینے کی کوشش مہنگی پڑ گئی، جنگلی ہاتھی کا حملہ، ایک شخص شدید زخمی
کرناٹک میں سیلفی لینے کی کوشش ایک شخص کو مہنگی پڑ گئی، جنگلی ہاتھی کا حملہ، شخص شدید زخمی کرناٹک کے بندی پور جنگلاتی علاقے میں ایک شخص جنگلی ہاتھی کے حملے میں شدید زخمی ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ اوٹی-میسور نیشنل ہائی وے پر پیش…
مزید پڑھیں »