نیشنل
- اگست- 2025 -11 اگست
اترپردیش کے فتح پور میں ایک مقبرے کو نقصان پہنچانے کا واقعہ
اتر پردیش کے فتح پور میں واقع ایک تاریخی مقبرے کو نقصان پہنچانے کا واقعہ پیش آیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے فتح پور میں واقع نواب عبدالصمد رحمت اللہ علیہ کے مقبرے پر توڑ پھوڑ کی اور ان پر بھگوا جھنڈا لگا دیا۔ شر پسندوں کا…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
ووٹ چوری کے خلاف دہلی کی سڑکوں پر احتجاج کرتے ہوئے راہول گاندھی سمیت اپوزیشن کے کئی قائدین گرفتار
دہلی میں اپوزیشن جماعتوں کے کئی سینئر قایدین کو پولیس نے اس وقت حراست میں لے لیا جب الیکشن کمیشن اور حکمران بی جے پی کے درمیان مبینہ ’سازباز‘ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن کے دفتر کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی ۔ حراست…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
خاتون مسافر کی طبعیت بکر گئی۔شمس آباد ایرپورٹ پر طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ
File photo حیدرآباد۔ ایک طیارہ ہفتہ کی آدھی رات کو شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق انڈیگو ایئرلائنز کی پرواز نمبر 6E-6341 دہلی سے رات 9:40 بجے چنئی کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ اس پرواز میں سفر کر رہی چنئی سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
ندی کے پانی میں میت کو قبرستان لے جانے میں رشتہ داروں کو مشکلات کا سامنا
آندھرا پردیش کے نندیال ضلع میں مانسون کی شدید بارشوں اور ندیوں کی طغیانی کے باعث آلاگڈہ منڈل کے جی۔ جمبل دیننے گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ۔شاہجہاں نامی نوجوان کی مچھلیاں پکڑنے کے دوران پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی تھی نوجوان کی موت کے…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
ڈان ہائی اسکول کے طلباء کی ٹیم ورلڈ روبوٹ اولمپیاڈ نیشنل راونڈ کیلئے کوالیفائی
حیدرآباد ۔ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ کے تین طالب علموں کی ایک ٹیم ورلڈ روبوٹ اولمپیاڈ دو ہزار پچیس کے نیشنل راونڈ کے لئے کوالیفائی ہوگئی ہے ۔ اس انٹرنیشنل ایونٹ کا نیشنل راونڈ ستمبر دو ہزار پچیس میں جی ایم آر ایرینا میں ہوگا ۔ اس ورلڈ…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
گوا میں حیدرآبادی جوڑے پر حملہ۔ مقدمہ درج
حیدرآباد : شہر سے تعلق رکھنے والا ایک جوڑے پر گوا میں حملہ کا واقعہ پیش آیا۔ یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق تعطیلات کے موقع پر شہر سے تعلق رکھنے والے شوہر بیوی سیر تفریح کی غرض سے گوا کیلئے روانہ ہوئے۔ انھوں نے پاناجی بس اسٹیشن کے پاس سے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
دہلی میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے 7 افراد جاں بحق – مرنے والوں میں دو کمسن حسینہ اور رخسانہ بھی شامل
دہلی کے ہری نگر علاقے میں ہفتہ کی صبح شدید بارش کے دوران ایک دیوار گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائر بریگیڈ کے مطابق صبح 9 بجکر 16 منٹ پر اطلاع ملنے پر تین فائر ٹینڈرز اور پولیس ٹیمیں فوری طور پر موقع پر روانہ کی گئیں…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
ریلوے ٹکٹ پر 20 فیصد ڈسکاؤنٹ جانیں کیسے؟
نئی دہلی ۔ تہواروں کا موسم شروع ہو چکا ہے اور عام طور پر لوگ ان دنوں اپنے آبائی علاقوں کو جانے کے لیے ریلوے سفر کو ترجیح دیتے ہیں۔ ایسے وقت میں مسافروں کو خوشگوار ریلوے تجربہ فراہم کرنے کے مقصد سے انڈین ریلوے (Indian Railways) نے ایک بمپَر…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
جاپانی ویب سیریز” ڈیتھ نوٹ ” کا جان لیوا جنون – بنگلورو میں 14 سالہ لڑکے کی خودکشی
کرناٹک کے شہر بنگلورو میں مشہور جاپانی ویب سیریز "ڈیتھ نوٹ” دیکھنے کے بعد 14 سالہ گنگادھر نے خودکشی کر لی، گنگادھر معروف موسیقار گنش پراساد اور لوک گلوکارہ سویتہ کا بیٹا اور ساتویں جماعت کا طالب علم تھا پولیس کے مطابق وہ اپنے کمرے میں سیریز دیکھتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
مذہب چھپا کر شادی کرنے والوں کو 10 سال کی جیل
نئی دہلی ۔ ہریانہ حکومت نے مذہب تبدیل کر کے کی جانے والی شادیوں کے سلسلے میں ایک اہم ہدایت جاری کی ہے۔ حکومت نے ضلع کلکٹروں اور ایس پیز کو ہدایت دی ہے کہ وہ مذہب چھپا کر شادی کرنے والوں کے خلاف "مذہب تبدیلی روک تھام قانون 2022”…
مزید پڑھیں »