نیشنل
- اکتوبر- 2025 -9 اکتوبر
دل کا دورہ پڑنے سے پولیس آفیسر کی موت۔ دہلی کورٹ میں واقعہ
نئی دہلی ۔ دہلی کے تیس ہزاری کورٹ کامپلیکس میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک پولیس آفیسر جو ایک کیس کے سلسلے میں عدالت آیا تھا اچانک دل کا دورہ پڑنے سے زمین پر گر پڑا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ یہ واقعہ چار…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
کانپور میں مرکز کی مسجد کے قریب زور دار دھماکہ ؛ 6 افراد زخمی
اتر پردیش کے شہر کانپور میں چہارشنبہ کی شام ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ اطلاع کے مطابق یہ واقعہ شام تقریباً ساڑھے سات بجے مول گنج پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع مشری بازار کے مرکز والی مسجد کے قریب پیش آیا۔ دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ تقریباً…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
لفٹ ٹوٹ گئی 4 ہلاک 6 زخمی
نئی دہلی: ریاست چھتیس گڑھ کے شَکتی ضلع میں منگل کی رات ایک برقی کے پلانٹ میں پیش آئے المناک حادثے میں چار مزدور ہلاک ہو گئے جبکہ چھ دیگر زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مزدور کام ختم کرنے کے بعد لفٹ …
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
تفریح کے دوران ڈیم میں اترنے والے ایک ہی خاندان کے 7 افراد بہہ گئے
کرناٹک کے تُمکورو شہر کے بی جی پلیہ علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان منگل کو اپنے رشتہ داروں سے ملنے مگاڈی پلیہ گیا تھا۔ دوپہر کے کھانے کے بعد وہ پکنک کے لیے مارکوناہلی ڈیم پہنچے۔ تُماکورو کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اشوک کے وی کے مطابق تقریباً 15…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
ہماچل پردیش سیاحوں کی بس حادثہ کا شکار 18 ہلاک
نئی دہلی: ہماچل پردیش کے بلاسپور ضلع میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ایک سیاحتی سے بھری بس پر پہاڑی تودہ گرنے سے دردناک سانحہ پیش آیا جس میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے کے وقت بس میں تقریباً 30 سے 35 مسافر سوار تھے۔ ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
حیدرآباد ۔ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔منگل کے روز حیدرآباد میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت بڑھ کر 1,23,850 روپے تک پہنچ گئی۔ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 1,11,500 روپے ہے۔ چاندی کی فی کلو قیمت 1,54,350 روپے ہو گئی ہے۔پیر کے روز…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
اجمیر شریف جانے والی مال گاڑی پٹریوں سے اتر گئی
نئی دہلی ۔ راجستھان کے بیکانیر ضلع میں اجمیر شریف جانے والی ایک مال گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے تقریباً 37 ڈبے پٹری سے اتر گئے کئی ڈبوں کے تو پہیے بھی نکل گئے۔ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ریلوے حکام…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
بہار میں برقع پہن کر ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والی خواتین کی شناخت ہوگی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کا بیان
نئی دہلی: بہار اسمبلی انتخابات کی تواریخ کا اعلان ہو چکا ہے۔ ریاست میں دو مراحل میں انتخابات منعقد ہوں گے۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 6 نومبر اور دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 11 نومبر کو ہوگی جبکہ نتائج 14 نومبر کو سامنے آئیں گے۔چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے کہا…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
جنسی زیادتی تبدیلی مذہب اور گائے کا گوشت کھانے کیلئے دباو کا الزام۔ آئی پی ایل کامنٹریٹر گرفتار
نئی دہلی: ایک خاتون یوٹیوبر کی شکایت پر معروف اداکار، آئی پی ایل کامنٹیٹر اور یوٹیوب پر لاکھوں فالوورز رکھنے والے مَنی معراج کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔یہ واقعہ 18 ستمبر کو سامنے آیا جب اسی شعبے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون یوٹیوبر نے اس…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
اسکول میں ایک خاتون کے ساتھ غلط حرکتیں کررہا تھا ٹیچر۔ بچوں نے بنایا ویڈیو
نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع میں ایک اسکول کے ٹیچر کی فحش ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔یہ واقعہ بسالی گرام پنچایت کے جھری محلے کے "اُدَینگر کمپلیکس” میں واقع ایک سرکاری اسکول سے متعلق ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹیچر وِکرم کدم نے کلاس روم میں…
مزید پڑھیں »