نیشنل
- اگست- 2025 -9 اگست
مذہب چھپا کر شادی کرنے والوں کو 10 سال کی جیل
نئی دہلی ۔ ہریانہ حکومت نے مذہب تبدیل کر کے کی جانے والی شادیوں کے سلسلے میں ایک اہم ہدایت جاری کی ہے۔ حکومت نے ضلع کلکٹروں اور ایس پیز کو ہدایت دی ہے کہ وہ مذہب چھپا کر شادی کرنے والوں کے خلاف "مذہب تبدیلی روک تھام قانون 2022”…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
دہلی کی ایک ہوٹل میں شرٹ شلوار اور پینٹ ٹی شرٹ پہن کر آنے والے جوڑے کو داخلہ دینے سے انکار
دہلی کے پتم پورہ میں پیش آیا ایک ایسا واقعہ جس نے نہ صرف سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ عوام کے غصے کو بھی بھڑکا دیا۔ ایک جوڑے کو صرف اس لئے ریسٹورنٹ میں اس لئے داخل ہونے نہیں دیا گیا کہ وہ سوٹ شلوار اور پینٹ…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
اداکارہ ہما قریشی کے بھائی آصف قریشی کا معمولی مسلہ پر پڑوسیوں کے ہاتھوں قتل
اداکارہ ہما قریشی کے بھائی آصف قریشی کو دہلی کے نظام الدین علاقے میں پارکنگ کے تنازعہ پر رات دیر گئے جھگڑے کے دوران قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمین کو گرفتار کر کے قتل میں استعمال ہونے والا ہتھیار بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 7 اگست
راہول گاندھی کی دھماکہ خیز پریس کانفرنس – ثبوت کے ساتھ بی جے پی پر ووٹ چوری کا لگایا الزام
راہول گاندھی نے آج ایک دھماکہ خیز پریس کانفرنس میں الزام لگایا کہ حالیہ انتخابات، خاص طور پر مہاراشٹر اور کرناٹک میں، منظم ووٹ چوری کے ذریعے بی جے پی کو فائدہ پہنچایا گیا اور اس پورے عمل میں الیکشن کمیشن نے خاموش شراکت دار کا کردار ادا کیا۔ …
مزید پڑھیں » - 7 اگست
سنبھل میں شاہی جامع مسجد کمیٹی کے صدر ظفر علی کے خلاف مقدمہ درج، جیل سے رہائی کی خوشی میں جلوس نکالنے پر پولیس کارروائی
سنبھل میں شاہی جامع مسجد کمیٹی کے صدر ظفر علی کے خلاف مقدمہ درج، جیل سے رہائی کی خوشی میں جلوس نکالنے پر پولیس کارروائی سنبھل (اتر پردیش)، 7 اگست: سنبھل میں شاہی جامع مسجد کی انتظامی کمیٹی کے صدر ظفر علی اور دیگر افراد کے خلاف پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
ناجائز تعلقات ۔ خاتون اور اسکے عاشق کے سر مونڈھ کر چپلوں کا ہار ڈالکر نکالا گیا جلوس
نئی دہلی ۔ ریاست بہار کے ضلع کٹہار کے پھلکا تھانہ حدود میں ایک شادی شدہ خاتون جس کی عمر (32 سال) بتائی گئی ہے اس کو اس کے عاشق (عمر 40 سال) کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں پکڑا گیا۔ مقامی پنچایت کے حکم پر دونوں کے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
الیکشن کمیشن بہار کی ووٹر لسٹ سے غائب 65 لاکھ لوگوں کی تفصیلات فراہم کرے : سپریم کورٹ کی ہدایت
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے خصوصی نظرثانی کے دوران بہار کی ووٹر لسٹ سے ہٹائے گئے 65 لاکھ لوگوں (مردہ اور مستقل طور پر ہجرت کرنے والے) کی تفصیلات ہفتے تک دینے کے لئے کہا ہے جسٹس سوریہ کانت، جسٹس اجول بھویان اور جسٹس این کے سنگھ…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
منا بھائی ایم بی بی ایس گرفتار۔ نقلی گائناکولوجسٹ نے 50 سرجریاں کیں
نئی دہلی: آسام کے شری بھومی ضلع سے تعلق رکھنے والا پولوک ملاکر جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے خود کو ڈاکٹر ظاہر کرتا رہا۔ اس نے سلچر کے دو خانگی ہاسپٹلس میں گائناکولوجسٹ کے طور پر کام کرتے ہوئے 50 سے زائد سرجریاں کیں۔ اس کی مشتبہ حرکات پر…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
بی جے پی ترجمان ممبئی ہائی کورٹ جج مقرر
ممبئی: ملک کے جمہوری نظام کے چار ستونوں میں عدلیہ ایک نہایت اہم ستون تصور کی جاتی ہے جس پر آج بھی عام شہریوں کا اعتماد برقرار ہے۔ لیکن گزشتہ چند برسوں کے دوران پیش آئے واقعات نے عدلیہ پر سے اس بھروسے کو متزلزل کر دیا ہے اور اب…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
اتراکھنڈ کے دھرالی گاؤں میں قدرت کا قہر: بادل پھٹنے سے تباہی، درجنوں لاپتہ، کئی ہلاک
اتراکھنڈ کے ضلع اُترکاشی کے دھَرالی گاؤں میں قدرت نے ایسا قہر ڈھایا کہ ہر دل کانپ اٹھا۔ بادل پھٹنے کے خوفناک واقعے نے نہ صرف زمین کو چیر ڈالا، بلکہ انسانوں کی امیدوں اور خوابوں کو بھی ملبے تلے دفن کر دیا ۔ 5 اگست کو صبح…
مزید پڑھیں »