نیشنل
- ستمبر- 2025 -21 ستمبر
نابالغ لڑکے کے ساتھ 2 سال تک جنسی زیادتی۔ 16 ملزمین میں 30 تا 60 سال کے سرکاری عہدیدار اور لیڈر بھی شامل
نئی دہلی: کیرالہ میں ایک وحشیانہ کیس سامنے آیا ہے۔ کاسرگوڈ سے تعلق رکھنے والے سولہ سالہ لڑکے پر دو سال سے جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ ضلع کے مختلف علاقوں میں کیسس درج کیے گئے ہیں اور سولہ افراد پر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
جی ایس ٹی کی نئی اصلاحات نافذ کی جا رہی ہیں، اب صرف 5 فیصد اور 18 فیصد ٹیکس سلیب باقی رہیں گے: وزیر اعظم مودی کا قوم سے خطاب
نئی دہلی -21ستمبر،(پی آئی بی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے قوم سے خطاب کیا۔ شکتی کی پوجا کے تہوار نوراتری کے آغاز پر تمام شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نوراتری کے پہلے دن سے ہی قوم آتم نربھر…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
انسان کو دھوکہ دے رہا ہے آرٹیفیشل انٹیلی جنس
نئی دہلی: آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی ذہانت اور صلاحیتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں۔ اب یہ جان بوجھ کر انسانوں کو دھوکہ دینے کا ہنر بھی سیکھ چکی ہے۔ اسی لیے محققین فکر مند ہیں کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے بہت سے خطرات ہمارے سامنے چھپے ہوئے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
وزیراعظم مودی آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم مودی آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے، جی ایس ٹی 2.0 کی تیاری مکمل مرکزی حکومت کی طرف سے سامان اور خدمات پر عائد کیے جانے والے جی ایس ٹی (GST) میں اصلاحات چند گھنٹوں میں نافذ العمل ہونے والی ہیں۔ موجودہ چار سطحی…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے”وقف بچاؤ دستور بچاؤ تحریک“ کے دوسرے مرحلہ کے نفاذ پر غور – کرناٹک میں اہم مشاورتی اجلاس
ا ٓل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے”وقف بچاؤ دستور بچاؤ تحریک“ کے دوسرے مرحلہ کے نفاذ پر غور! کرناٹک میں اہم مشاورتی اجلاس، سیاہ وقف ترمیمی قانون کی واپسی تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان! بنگلور، 20/ ستمبر (پریس ریلیز): آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
شرابی نے سانپ کو دانتوں سے کتر کر مار ڈالا
حیدرآباد ۔ شراب کے نشہ میں دھت ایک شخص کو سانپ نے کاٹ لیا جس کے بعد اس شرابی نے سانپ کا سر کاٹ کر اسے مار ڈالا۔ یہ واقعہ تروپتی ضلع کے توٹم بیڈو منڈل میں پیش آیا۔ کویتھی انڈالو سے تعلق رکھنے والا وینکٹیش (48) سال…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
ایران میں روزگار کی فرضی پیشکش۔ ہندوستانی شہریوں کو چوکنا رہنے حکومت کا مشورہ
نئی دہلی ۔ وزارتِ خارجہ نے سبھی ہندوستانی شہریوں کو سختی سے خبردار کیا ہے کہ وہ ایران میں روزگار کے وعدوں یا پیشکش کے سلسلے میں سخت چوکسی برتیں۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ حال ہی میں ایسے بہت سے معاملات ہوئے ہیں جن میں ایران میں…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
منی پور میں آسام رائفلز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ
نئی دہلی: منی پور میں سیکورٹی فورسز پر ایک بڑا حملہ ہوا۔ آسام رائفلز کے قافلے پر حملہ آوروں نے گھات لگا کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو جوان شہید ہو گئے اور چار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی سماعت موخر ، 22 ستمبر کو ہوگی سماعت
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز دہلی فسادات کیس میں گرفتار سماجی کارکنان عمر خالد، شرجیل امام، گل فشاں فاطمہ اور میران حیدر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 22 ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی۔ یہ کیس فروری 2020 میں دہلی فسادات کی مبینہ سازش سے متعلق ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
آندھراپردیش میں اسکولس کو دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان
حیدرآباد ۔آندھرا پردیش میں اسکولس کو 22 ستمبر سے 2 اکتوبر تک دسہرہ کی تعطیلات دی جائیں گی اس بات کا اعلان نارا لوکیش نے کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس مہینے کی 22 تاریخ سے دسہرہ کی چھٹیاں دینے کی اساتذہ نے درخواست کی تھی۔ اس…
مزید پڑھیں »