نیشنل
- اگست- 2025 -13 اگست
طالبہ نے گورنر سے ڈگری لینے سے انکار کردیا۔ تمل ناڈو میں عجیب و غریب واقعہ
نئی دہلی۔ تمل ناڈو میں واقع منون مَنیَّم سندرَنار یونیورسٹی کے کانووکیشن کے دوران ایک غیرمعمولی واقعہ پیش آیا۔ ریاست کے گورنر آر این روی جب طلبہ کو ڈگریاں دے رہے تھے سبھی طلبہ باری باری آ کر ان سے ڈگری حاصل کر رہے تھے مگر ایک طالبہ جین جوزف…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
راہول گاندھی نے ان نظریات کے افراد سے بتایا جان کا خطرہ
کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پونے کی ایک عدالت کو بتایا کہ ساورکر اور ناتھورام گوڈسے کے نظریات کے حامی عناصر سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، اس لیے مرکز کی ذمہ داری ہے کہ انہیں مناسب سکیورٹی…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
بدنیتی کے بغیر کسی خاتون کا ہاتھ پکڑ کر کھینچنا جرم نہیں” مدراس ہائی کورٹ
نئی دہلی: مدراس ہائی کورٹ کی مدورائی بنچ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران تبصرہ کیا کہ بدنیتی کے بغیر کسی مرد کا کسی خاتون کا ہاتھ پکڑ کر کھینچنا جرم کے دائرے میں نہیں آتا۔ یہ معاملہ چولوندانائی کے رہنے والے مرگیشن سے متعلق ہے جس پر…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
جیہ بچن نے سیلفی لینے والے شخص کو دھکیل دیا
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کی رکنِ پارلینٹ اور ممتاز اداکارہ جیہ بچن اس وقت برہم ہو گئیں جب ایک شخص ان کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے انتہائی قریب آ گیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اس شخص…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
سیلفی لینے کی کوشش مہنگی پڑ گئی، جنگلی ہاتھی کا حملہ، ایک شخص شدید زخمی
کرناٹک میں سیلفی لینے کی کوشش ایک شخص کو مہنگی پڑ گئی، جنگلی ہاتھی کا حملہ، شخص شدید زخمی کرناٹک کے بندی پور جنگلاتی علاقے میں ایک شخص جنگلی ہاتھی کے حملے میں شدید زخمی ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ اوٹی-میسور نیشنل ہائی وے پر پیش…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
اترپردیش کے فتح پور میں ایک مقبرے کو نقصان پہنچانے کا واقعہ
اتر پردیش کے فتح پور میں واقع ایک تاریخی مقبرے کو نقصان پہنچانے کا واقعہ پیش آیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے فتح پور میں واقع نواب عبدالصمد رحمت اللہ علیہ کے مقبرے پر توڑ پھوڑ کی اور ان پر بھگوا جھنڈا لگا دیا۔ شر پسندوں کا…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
ووٹ چوری کے خلاف دہلی کی سڑکوں پر احتجاج کرتے ہوئے راہول گاندھی سمیت اپوزیشن کے کئی قائدین گرفتار
دہلی میں اپوزیشن جماعتوں کے کئی سینئر قایدین کو پولیس نے اس وقت حراست میں لے لیا جب الیکشن کمیشن اور حکمران بی جے پی کے درمیان مبینہ ’سازباز‘ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن کے دفتر کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی ۔ حراست…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
خاتون مسافر کی طبعیت بکر گئی۔شمس آباد ایرپورٹ پر طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ
File photo حیدرآباد۔ ایک طیارہ ہفتہ کی آدھی رات کو شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق انڈیگو ایئرلائنز کی پرواز نمبر 6E-6341 دہلی سے رات 9:40 بجے چنئی کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ اس پرواز میں سفر کر رہی چنئی سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
ندی کے پانی میں میت کو قبرستان لے جانے میں رشتہ داروں کو مشکلات کا سامنا
آندھرا پردیش کے نندیال ضلع میں مانسون کی شدید بارشوں اور ندیوں کی طغیانی کے باعث آلاگڈہ منڈل کے جی۔ جمبل دیننے گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ۔شاہجہاں نامی نوجوان کی مچھلیاں پکڑنے کے دوران پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی تھی نوجوان کی موت کے…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
ڈان ہائی اسکول کے طلباء کی ٹیم ورلڈ روبوٹ اولمپیاڈ نیشنل راونڈ کیلئے کوالیفائی
حیدرآباد ۔ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ کے تین طالب علموں کی ایک ٹیم ورلڈ روبوٹ اولمپیاڈ دو ہزار پچیس کے نیشنل راونڈ کے لئے کوالیفائی ہوگئی ہے ۔ اس انٹرنیشنل ایونٹ کا نیشنل راونڈ ستمبر دو ہزار پچیس میں جی ایم آر ایرینا میں ہوگا ۔ اس ورلڈ…
مزید پڑھیں »