نیشنل
- جون- 2025 -13 جون
احمد آباد طیارہ حادثہ میں 26 مسلم مسافر بھی جاں بحق – تدفین کے انتظامات کے لئے مقامی مسلم قائدین اور علما کی مدد
Phone country Al Jazeera گجرات کے احمداباد میں پیش آئے المناک فضائی حادثہ کے وقت طیارے میں کل 242 افراد سوار تھے جن میں سے 26 مسلمان مسافر احمدآباد سے تعلق رکھتے تھے۔ مقامی امدادی ٹیموں نے اب تک ملبے سے کم از کم 204 نعشیں برآمد کر لی ہیں…
مزید پڑھیں » - 13 جون
سلمان ، شاہ رخ اور عامر خان کا طیارہ حادثہ پر اظہار رنج
نئی دہلی: احمد آباد میں ہوئے افسوسناک طیارہ حادثے پر بالی ووڈ کے معروف اداکاروں سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ تینوں فنکاروں نے سوشل میڈیا کے ذریعے متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے لیے دعائیں…
مزید پڑھیں » - 13 جون
طیارہ حادثہ نعشیں ناقابل شناخت۔ ڈی این اے کے ذریعہ ہوگی پہچان
نئی دہلی:جمعرات کی دوپہر احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی فلائٹ AI171 گر کر تباہ ہوگئی جس کے بعد تقریباً 265 لاشیں ہاسپٹل پہنچائی گئیں۔ پولیس کی ڈپٹی کمشنر کانن دیسائی نے میڈیا کو بتایا “ہمارے پاس موصولہ اطلاع کے مطابق 265 نعشیں ہاسپتل پہنچا…
مزید پڑھیں » - 13 جون
جس سیٹ پر بیٹھنے سے لوگ پرہیز کرتے ہیں اسی نے بچائی جان
احمد آباد ۔ گجرات کے احمد آباد میں پیش آنے والے طیارہ حادثے کے دوران محض ایک مسافر کی جان بچ گی جس کی نشست کی بدولت وہ موت کے منہ سے نکل آیا۔برطانوی شہری وشواس کمار رمیش کی نشست نمبر 11A نے انہیں محفوظ رکھا یہی وہ نشست…
مزید پڑھیں » - 13 جون
ممبئی سے لندن جانے والا ایر انڈیا کا طیارہ 3 گھنٹوں کے سفر کے بعد اچانک واپس
File photo نئی دہلی: احمد آباد ایئرپورٹ (گجرات) پر پیش آنے والے بھیانک طیارہ حادثے کے ایک دن بعد ممبئی سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی ایک پرواز اڑان بھرنے کے محض تین گھنٹے بعد واپس آگئی۔ ذرائع کے مطابق ایئر انڈیا کی AIC129 پرواز نے (13 جون…
مزید پڑھیں » - 13 جون
طیارہ میں سوار تمام مسافرین ہلاک، صرف ایک شخص زندہ بچ گیا
نئی دہلی ۔ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں ہلاک شدگان کے بارے میں ایئرلائنس نے ایک اہم اعلان کیا ہے۔ AI171 پرواز میں سوار 242 مسافروں میں سے 241 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اس بات کی اطلاع سوشل میڈیا کے ذریعہ دی گئی ہے۔ زندہ بچ جانے والے واحد…
مزید پڑھیں » - 13 جون
طیارہ حادثہ۔ دس منٹ کی تاخیر اور خاتون کی جان بچ گئی
نئی دہلی ۔احمد آباد میں پیش آئے ایئر انڈیا فلائٹ کے حادثہ نے کئی لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا اور کئی خاندانوں میں غم و اندوہ چھوڑ گیا تاہم صرف دس منٹ کی تاخیر نے ایک نوجوان خاتون کی جان بچا لی۔ شدید ٹریفک میں پھنسنے کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
احمداباد طیارہ حادثہ میں کرشماتی طور پر ایک شخص زندہ بچ گیا
گجرات کے احمد آباد میں پیش آئے المناک فضائی حادثے میں جہاں 242 افراد میں 241 کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے، وہیں ایک شخص معجزاتیطور پر زندہ بچ گیا۔اور اس حادثہ میں وہ معمولی زخمی ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 38 سالہ رمیش وشوا کمار نامی شخص زندہ…
مزید پڑھیں » - 12 جون
یہ ایک دل دہلا دینے اور ناقابل بیان واقعہ۔ صدر جمہوریہ ہند
نئی دہلی ۔گجرات کے احمد آباد میں ایک ہولناک حادثہ پیش آیا۔ لندن روانہ ہونے والا ایئر انڈیا کا طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔ اس واقعہ پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے گہرے دکھ کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 12 جون
حادثہ کے بعد طیارہ میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل پر گر پڑا
ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ احمدآباد ایئرپورٹ سے پرواز بھرنے کے چند ہی منٹوں کے اندر پیش آئے اس حادثے میں طیارے کا ایک حصہ، جس کے ساتھ ایک پہیہ بھی جُڑا ہوا تھا، ایک عمارت کی چھت پر جا گرا۔ …
مزید پڑھیں »