نیشنل
- اگست- 2025 -6 اگست
الیکشن کمیشن بہار کی ووٹر لسٹ سے غائب 65 لاکھ لوگوں کی تفصیلات فراہم کرے : سپریم کورٹ کی ہدایت
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے خصوصی نظرثانی کے دوران بہار کی ووٹر لسٹ سے ہٹائے گئے 65 لاکھ لوگوں (مردہ اور مستقل طور پر ہجرت کرنے والے) کی تفصیلات ہفتے تک دینے کے لئے کہا ہے جسٹس سوریہ کانت، جسٹس اجول بھویان اور جسٹس این کے سنگھ…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
منا بھائی ایم بی بی ایس گرفتار۔ نقلی گائناکولوجسٹ نے 50 سرجریاں کیں
نئی دہلی: آسام کے شری بھومی ضلع سے تعلق رکھنے والا پولوک ملاکر جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے خود کو ڈاکٹر ظاہر کرتا رہا۔ اس نے سلچر کے دو خانگی ہاسپٹلس میں گائناکولوجسٹ کے طور پر کام کرتے ہوئے 50 سے زائد سرجریاں کیں۔ اس کی مشتبہ حرکات پر…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
بی جے پی ترجمان ممبئی ہائی کورٹ جج مقرر
ممبئی: ملک کے جمہوری نظام کے چار ستونوں میں عدلیہ ایک نہایت اہم ستون تصور کی جاتی ہے جس پر آج بھی عام شہریوں کا اعتماد برقرار ہے۔ لیکن گزشتہ چند برسوں کے دوران پیش آئے واقعات نے عدلیہ پر سے اس بھروسے کو متزلزل کر دیا ہے اور اب…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
اتراکھنڈ کے دھرالی گاؤں میں قدرت کا قہر: بادل پھٹنے سے تباہی، درجنوں لاپتہ، کئی ہلاک
اتراکھنڈ کے ضلع اُترکاشی کے دھَرالی گاؤں میں قدرت نے ایسا قہر ڈھایا کہ ہر دل کانپ اٹھا۔ بادل پھٹنے کے خوفناک واقعے نے نہ صرف زمین کو چیر ڈالا، بلکہ انسانوں کی امیدوں اور خوابوں کو بھی ملبے تلے دفن کر دیا ۔ 5 اگست کو صبح…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
سالگرہ کی تقریب کے دوران ڈی جے پر ناچتے ہوئے نوجوان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
سالگرہ کی تقریب کے دوران ڈی جے پر ناچتے ہوئے نوجوان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت مہاراشٹرا کے شولاپور شہر میں ایک سالگرہ کی تقریب کے جلوس کے دوران ڈی جے پر رقص کر رہے ایک نوجوان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔ مرنے…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال چل بسے
نئی دہلی ۔ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک منگل (5 اگست 2025) کو انتقال کر گئے۔ وہ میگھالیہ، گوا، اڈیشہ اور بہار کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ ملک نے 1960 کی دہائی کے وسط میں رام منوہر لوہیا…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
موبائل فون نہ دلانے پر 16 سالہ نوجوان کی خودکشی
موبائل فون نہ دلانے پر 16 سالہ نوجوان کی خودکشی مہاراشٹرا کے شنبھاجی نگر میں افسوسناک واقعہ مہاراشٹرا کے ضلع چھترپتی شنبھاجی نگر (پہلے اورنگ آباد) میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 16 سالہ نوجوان نے موبائل فون نہ دلانے پر خودکشی کرلی۔ متوفی…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
خاتون رکن پارلیمنٹ رہزنی کا شکار۔ دہلی میں واقعہ
نئی دہلی ۔عام طور پر بڑے شہروں میں رہزنی کے واقعات ایک عام بات بن چکی ہے لیکن تازہ طور پر پیش آئے چونکا دینے والے واقعہ میں ایک خاتون رکن پارلیمنٹ کے گلے سے طلائی زیور چھین لیا گیا۔ کانگریس کی لیڈر اور رکن پارلیمنٹ سدھا راما کرشنن…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
سابق چیف منسٹر شبو سورین انتقال کرگئے
جھارکھنڈ کے سابق چیف منسٹر شِبو سورین انتقال کر گئے ان کی عمر 82 برس تھی ۔ وہ کافی دنوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور دہلی کے گنگا رام ہاسپٹل میں زیر علاج تھے، جہاں اُنہوں نے اپنی آخری سانس لی۔ طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
صدر جمہوریہ سے مودی اور امیت شاہ کی اندرون چند گھنٹے علیحدہ ملاقات
منئی دہلی: رکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اتوار کی شام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے خصوصی ملاقات کی۔ وہ راشٹرپتی بھون پہنچ کر صدر سے علیحدہ طور پر ملے۔ اس ملاقات کی تصدیق راشٹرپتی بھون کے ذرائع نے کی ہے۔اسی دن دوپہر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے…
مزید پڑھیں »