نیشنل
- دسمبر- 2025 -28 دسمبر
سالگرہ کی تقریب میں مسلم دوستوں کو دعوت دینے پر بجرنگ دل کارکنوں کا حملہ – امن کو خراب کرنے کے الزام میں دو مسلم نوجوانوں کے خلاف کیس درج
لکھنؤ _. اترپردیش کے بریلی میں نرسنگ کی ایک طالبہ کی سالگرہ تھی۔ اس نے ایک کیفے میں اپنے ساتھ پڑھنے والے چند قریبی دوستوں کو پارٹی کے لیے مدعو کیا۔ اس پارٹی میں کل 10 افراد شریک تھے، جن میں طالبہ کے 2 مسلم دوست بھی شامل تھے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
بی جے پی سابق رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کی ضمانت کے خلاف سی بی آئی سپریم کورٹ سے رجوع
نئی دہلی ۔مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے اناؤ عصمت دری کیس میں سابق اتر پردیش ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے دی گئی ضمانت اور عمر قید کی سزا معطل کرنے کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
بوائے فرینڈ کیلئے 2 لڑکیوں میں جھگڑا ۔ کالج کے باہر بیلٹ سے پٹائی
لکھنو۔ریاست اترپردیش کے میرٹھ کے پرتاپور علاقے میں واقع ایک کالج کے باہر لڑکیوں کے درمیان بوائے فرینڈ کے معاملے پر شدید لڑائی ہوئی جس میں بیلٹ کا استعمال بھی کیا گیا۔ ایک لڑکی نے دوسری لڑکی پر بیلٹ سے حملہ کیا۔ کچھ طلباء نے اس واقعے کا ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
گجرات میں زلزلہ۔ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
نئی دہلی ۔ ریاست گجرات کے مختلف علاقوں میں جمعہ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے مقامی افراد میں کچھ وقت کے لیے تشویش کی لہر دوڑ گئی اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلے کی شدت 4 اشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
ریاست کیرالہ میں برڈ فلو کی دستک
نئی دہلی: ریاست کیرالہ میں ایوین انفلوئنزا (ایچ 1 این 1) کا پتہ چلنے کے بعد تمل ناڈو کے پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے دونوں ریاستوں کی سرحد پر نگرانی بڑھا دی ہے اور دفاع سے متعلق ترکیبوں کا حکم جاری کر دیا ہے۔ حال ہی میں کیرالہ کے الپوزا…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
میسورو پیالس کے قریب دھماکہ، ایک شخص ہلاک، پانچ زخمی
کرناٹک کے میسورو شہر میں جمعرات کو گیس سلنڈر کے دھماکہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ میسورو پیلس کے قریب پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق گیس غبارے بھرنے کے دوران استعمال ہونے والا سلنڈر اچانک پھٹ پڑا،…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
کرناٹک میں قیامت خیز سڑک حادثہ: ٹراویلس بس لاری سے ٹکرا جانے کے بعد شعلہ پوش ، 17 مسافر زندہ جل گئے، 13 زخمی
کرناٹک میں پیش آئے ایک دلخراش اور خوفناک سڑک حادثے نے پورے علاقے کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایک خانگی ٹراویلس بس کو تیز رفتار لاری نے زوردار ٹکر مار دی، جس کے نتیجہ میں بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اس المناک حادثے میں 17 افراد زندہ…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
وادی کشمیر کو برف کی چادر نے ڈھک لیا
نئی دہلی ۔جموں و کشمیر میں سردیوں کا زور بڑھتا جا رہا ہے اور ہر روز سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ موسم کے اس سخت ہونے کی بنیادی وجہ کشمیر میں جاری برفباری ہے جس نے علاقے میں انتہائی سرد موسم قائم کر دیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
فاسٹ فوڈ کا قہر: 11ویں جماعت کی طالبہ اھانہ کی آنتیں چپک گئیں، دہلی میں علاج کے دوران موت
دہلی _ اترپردیش کے امروہہ میں گیارہویں جماعت کی ایک طالبہ کی فاسٹ فوڈ کھانے کی عادت کے باعث موت واقع ہوگئی۔ طالبہ کا علاج دہلی کے ایمس ہاسپٹل میں جاری تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق حد سے زیادہ فاسٹ فوڈ کھانے کی وجہ سے لڑکی کی آنتیں آپس میں چپک…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کیلئے ایسی حرکتیں کرنے پر ہوگی جیل اور 10 لاکھ کا جرمانہ
سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کیلئے ایسی حرکتیں کرنے پر ہوسکتی ہے جیل اور لاکھوں کا جرمانہ نئی دہلی: سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کے لیے بہت سے لوگ حد سے زیادہ ایکس پوزنگ (جسم کی نمائش)کر رہے ہیں۔ لائکس اور ویوز کے لیے جسم کی نمائش کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »