نیشنل
- جون- 2025 -1 جون
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی
نئی دہلی: آئیل کمپنیوں نے 19 کلوگرام کے کمرشیل LPG سلنڈر کی قیمت 24 روپے کم کر دی ہے۔ دلّی میں اب اِس طرح کے سلنڈر کی نئی خردہ قیمت ایک ہزار 723 روپے پچاس پیسے ہوگی۔ گھریلو LPG سلنڈر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 1 جون
مغربی بنگال میں دی دی کا دور ختم بی جے پی اقتدار میں آئے گی: امیت شاہ
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ ریاست مغربی بنگال میں ممتا دیدی کی حکومت کا وقت ختم ہوچکا ہے اور اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بعد یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت اقتدار میں آئے گی۔ نیتا جی انڈور اسٹیڈیم…
مزید پڑھیں » - مئی- 2025 -31 مئی
ملک کے کئی حصوں میں کورونا کے معاملات میں اضافہ، دہلی میں ایک خاتون کی موت
نئی دہلی: دہلی سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں کورونا سے ایک 60 سالہ خاتون کی موت واقع ہوئی ہے جو کہ اس سال دارالحکومت میں اس وبا سے دوسری ہلاکت…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
فرقہ وارانہ فسادات کو روکنے اسپیشل ایکشن فورس کا قیام
کرناٹک حکومت نے ریاست میں پیش آنے والے فرقہ وارانہ فسادات اور کشیدگی پر قابو پانے کے لئے ایک نئی اسپیشل ایکشن فورس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے 28 مئی کو اس سلسلے میں نئے احکامات جاری کئے۔ اس فورس میں تین کمپنیاں ہوں گی اور…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
ایک پروفیسر کے اظہارِ رائے کے حق میں کوئی رکاوٹ نہیں” سپریم کورٹ۔پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع
نئی دہلی، 28 مئی سپریم کورٹ نے اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع کے احکامات جاری کیے ہیں۔ آج سماعت کے دوران عدالتِ عظمیٰ نے واضح کیا کہ ایک پروفیسر کے بولنے اور اظہارِ رائے کے حق پر کوئی پابندی نہیں ہے تاہم…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
امرتسر۔ ایک شخص کے ہاتھ میں بم پھٹ پڑا
نئی دہلی: پنجاب کے امرتسر شہر میں واقع مجیٹھا روڈ بائی پاس پر آج زوردار دھماکہ سے سنسنی پھیل گئی۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریبی علاقوں میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری مقام واقعہ پر پہنچ گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 27 مئی
نیشنل ہائی وے پر خاتون کے ساتھ شرمناک حرکت، بی جے لیڈر گرفتار
نیشنل ہائی وے پر شرمناک حرکت، بی جے لیڈر گرفتار نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش کے مانڈسور علاقے میں بی جے پی لیڈر کی جانب سے قومی شاہراہ پر کی گئی غیر اخلاقی حرکت کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے، اس ویڈیو میں دیکھا…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
ہریش کمار گپتا آندھرا پردیش کے مستقل ڈی جی پی مقرر
حیدرآباد ۔آندھرا پردیش حکومت نے موجودہ انچارج ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) ہریش کمار گپتا کو ریاست کا مستقل ڈی جی پی مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ سرکاری احکامات جاری کر دیے گئے ہیں وہ آئندہ دو برسوں تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
ممبئی میں زبردست بارش ریڈ الرٹ جاری
ممبئی: اتوار کی آدھی رات سے پیر کی صبح 11 بجے تک ممبئی میونسپل کارپوریشن (BMC) کے دائرہ کار میں آنے والے کئی علاقوں میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ خاص طور پر جنوبی ممبئی میں بارش کا اثر شدید رہا۔پیر کی دوپہر کو…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی کا خاندان حادثہ میں کرشماتی طور پر محفوظ
نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش کے پوری کے سمندر میں واٹر اسپورٹس کا لطف اٹھاتے ہوئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی کے بڑے بھائی کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر سنہاشیش گنگولی اور ان کی بیوی ارپیتا کی اسپیڈ بوٹ الٹ گئی خوش قسمتی سے…
مزید پڑھیں »