نیشنل
- مئی- 2025 -26 مئی
دہلی میں کورونا کیسس کی تعداد 100 سے بڑھ گئی
نئی دہلی: ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس نے سنسنی پھیلا دی ہے، ملک بھر کی مختلف ریاستوں میں نئے کیسس رپورٹ ہو رہے ہیں۔ دہلی میں اس وقت 104 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔ صرف ایک ہفتے میں 99 نئے مریض سامنے آنا تشویشناک ہے۔ کیرالا…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
اترپردیش میں گاو رکھشکوں کا جان لیوا حملہ 4 زخمی۔ مقدمات درج اور گرفتاریاں
نئی دہلی ۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع علیگڑھ میں اتوار 25 مئی کو تین گاو رکھشکوں کو گرفتار کیا گیا ہےجنہوں نے ہفتہ 24 مئی کو چار افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ایک منی ٹرک کو آگ لگا دی تھی جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
دہلی میں گرج چمک کے ساتھ دھواں دھار بارش۔ایر پورٹ کی چھت کو پہنچا نقصان
نئی دہلی: ملک کے دارالحکومت دہلی میں اتوار کی صبح تیز آندھی گرج چمک اور موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی۔ اس طوفانی موسم کے اثرات سے ہمیشہ مصروف رہنے والا اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کا ٹرمینل-1 جزوی طور پر متاثر ہوا۔ ایک مقام پر چھت سے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
لڑکی کے ساتھ تصویر وائرل۔ لالو پرساد یادو نے بیٹے کو پارٹی اور خاندان سے نکال دیا
نئی دہلی: راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے اپنے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو پارٹی اور خاندان سے نکال دیا ہے ،تیج پرتاپ یادو کی ایک خاتون کے ساتھ تصویر اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لالو یادو نے اتوار کو فیس بک پر پوسٹ کرکے…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
پاکستان کے نام سے مشابہت پر میسور پاک کا نام بدل دیا گیا
نئی دہلی: پہلگام حملے اور آپریشن سندور کے بعد ملک بھر میں پاکستان کے خلاف شدید غم و غصہ کی لہر پائی جاتی ہے، اس غصے کا اثر اب زبان اور ناموں پر بھی دکھائی دے رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں …
مزید پڑھیں » - 24 مئی
مانسون کیرالہ پہنچ گیا اب گرمی سے ملے گی راحت
نئی دہلی: گرمی سے پریشان حال لوگوں کیلئے خوشخبری، ہندوستانی محکمہ موسمات نے بتایا کہ یہ مانسون وقت سے آٹھ دن پہلے ملک میں داخل ہواگیاہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ آئندہ دو سے تین دنوں میں یہ آندھرا پردیش میں بھی داخل ہو جائے گا۔ ماہرین موسمیات…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
راہل گاندھی کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
نئی دہلی ۔ کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمہ میں جھارکھنڈ کی ایک عدالت نے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ راہل گاندھی 26 جون کو شخصی طور پر عدالت میں حاضر ہوں۔یہ مقدمہ 2018 میں بی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
بالی ووڈ اداکار مکل دیو 54 سال کی عمر میں چل بسے
حیدرآباد: بالی ووڈ کے اداکار مکل دیو کا 54 سال کی عمر میں دیہانت ہو گیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کی رات آخری سانس لی۔ مکُل دیو نے ٹی وی سے لے کر فلموں تک میں نمایاں کام کیا ہے۔وہ ’سن آف سردار کے علاوہ کئی فلموں میں کام …
مزید پڑھیں » - 23 مئی
بی جے پی کے وزیر نے کرنل صوفیہ قریشی سے ہاتھ جوڑ کر مانگی معافی
بھوپال ۔ ہندوستانی فضائیہ کی خاتون افسر کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں نامناسب تبصرہ کرنے والے مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ نے ایک بار پھر معافی مانگی ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ یہ بیان کسی بھی مذہب کی توہین کے ارادے سے نہیں دیا گیا تھا۔ …
مزید پڑھیں » - 23 مئی
کرناٹک۔گینگ ریپ کے ملزمین کی ضمانت پر رہائی کے بعد منایا گیا جشن ، نکالی گئی ریالی
بنگالورو: ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری میں گزشتہ سال ایک خاتون کے ساتھ پیش آئے اجتماعی طورپر عصمت ریزی کے واقعہ نے ریاست بھر میں سنسنی مچادی تھی۔ اس واقعہ میں ملوث ملزمین کو حال ہی میں عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد وہ جیل سے باہر آ کر…
مزید پڑھیں »