نیشنل
- ستمبر- 2025 -20 ستمبر
ایران میں روزگار کی فرضی پیشکش۔ ہندوستانی شہریوں کو چوکنا رہنے حکومت کا مشورہ
نئی دہلی ۔ وزارتِ خارجہ نے سبھی ہندوستانی شہریوں کو سختی سے خبردار کیا ہے کہ وہ ایران میں روزگار کے وعدوں یا پیشکش کے سلسلے میں سخت چوکسی برتیں۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ حال ہی میں ایسے بہت سے معاملات ہوئے ہیں جن میں ایران میں…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
منی پور میں آسام رائفلز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ
نئی دہلی: منی پور میں سیکورٹی فورسز پر ایک بڑا حملہ ہوا۔ آسام رائفلز کے قافلے پر حملہ آوروں نے گھات لگا کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو جوان شہید ہو گئے اور چار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی سماعت موخر ، 22 ستمبر کو ہوگی سماعت
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز دہلی فسادات کیس میں گرفتار سماجی کارکنان عمر خالد، شرجیل امام، گل فشاں فاطمہ اور میران حیدر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 22 ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی۔ یہ کیس فروری 2020 میں دہلی فسادات کی مبینہ سازش سے متعلق ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
آندھراپردیش میں اسکولس کو دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان
حیدرآباد ۔آندھرا پردیش میں اسکولس کو 22 ستمبر سے 2 اکتوبر تک دسہرہ کی تعطیلات دی جائیں گی اس بات کا اعلان نارا لوکیش نے کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس مہینے کی 22 تاریخ سے دسہرہ کی چھٹیاں دینے کی اساتذہ نے درخواست کی تھی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
حیدرآباد آنے والا ایرانڈیا کا طیارہ حادثہ سے بال بال بچ گیا
وشاکھاپٹنم سے حیدرآباد آنے والے ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے کو جمعرات کی سہ پہر حادثہ سے بال بال بچایا گیا۔ دوپہر تقریباً 2 بج کر 38 منٹ پر یہ طیارہ حیدرآباد کے لیے روانہ ہوا تھا۔ پرواز کے کچھ ہی دیر بعد ایک پرندہ طیارے کے پنکھے سے…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
راہول گاندھی نے آج پھر ایک مرتبہ ووٹ چوری کے معاملات کا بھانڈا پھوڑا
نئی دہلی: لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس ایم پی راہول گاندھی نے ووٹر لسٹوں سے بڑے پیمانے پر ناموں کے اخراج پر شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے اسے ’’جمہوریت پر گرانے والا ہائیڈروجن بم‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ یہ محض ایک تکنیکی مسئلہ نہیں…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
بالی ووڈ اداکارہ شریا دھنوانتری نے اسام بی جے پی کی اسلاموفوبک ویڈیو پوسٹ پر شدید برہمی ظاہر کی
بالی ووڈ اداکارہ شریا دھنوانتری نے اسام بی جے پی کی اسلاموفوبک پوسٹ پر غصہ ظاہر کیا بالی ووڈ اداکارہ شریا دھنوانتری نے اسام میں اگلے سال ہونے والے انتخابات کے پیشِ نظر اسام بی جے پی کی طرف سے کی جانے والی اسلاموفوبک پوسٹ پر سخت تنقید کی…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
ہندوستان سے 16 ہزار غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کی تیاریاں
نئی دہلی ۔ سرکاری ذرائع اور میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک سے تقریباً 16 ہزار غیر ملکیوں کو ملک بدر (Deportation) کرنے کے لیے مرکزی حکومت اقدامات کئے جارہے ہیں۔ یہ فیصلہ ہندوستان میں حال ہی میں نافذ کیے گئے نئے امیگریشن قوانین کے تحت لیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
خاتون عہدیدار کے مکان سے نوٹوں کے بنڈل برآمد
آسام پولیس نے پیر کے روز آسام سول سروس (ACS) کی ایک عہدیدار نپور بورا کو مبینہ طور پر آمدنی سے زیادہ جائیداد رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ چیف منسٹر کے اسپیشل ویجیلنس سیل کی ٹیم نے گوہاٹی میں نپور بورا کی رہائش گاہ پر دھاوا بولتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
وقف بائی یوزر سے متعلق عدالت کا تبصرہ باعث تشویش : صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی
وقف بائی یوزر سے متعلق عدالت کا تبصرہ باعث تشویش عدالت کے عبوری فیصلے پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی تنقید، کہا کہ ہماری مساجد اور قبرستانوں کا تحفظ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کہ وقف بائی یوزر کے اصولی موقف کو تسلیم نہ…
مزید پڑھیں »