news
- اپریل- 2025 -21 اپریل
شراب پلا کر 16 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی 30 سالہ خاتون کو 20 سال قید کی سزا
File photo نئی دہلی ۔ راجستھان کے کوٹا میں واقع پوکسو عدالت نے ایک خاتون کو 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ ایک مقدمہ کی سماعت کے بعد سنایا جس میں الزام تھا کہ خاتون نے 2023 میں ایک 16 سالہ لڑکے کو اغوا…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
دو کاروں کے درمیان خوفناک تصادم – ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ؛ 7 زخمی – تلنگانہ کے میدک ضلع میں حادثہ
تلنگانہ کے میدک ضلع میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے جن میں ایک سال کا شیر خوار بھی شامل ہے اتوار کی ادھی رات تیز رفتاری سے جا رہی دو کاریں ایک دوسرے سے زوردار ٹکرا گئیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
حیدرآباد میں یوٹیوبرس کی چالاکی بے نقاب۔ بلیک میلنگ کے چکر میں نقلی رپورٹرس ہوئے گرفتار
حیدرآباد میں یوٹیوبرس کی چالاکی بے نقاب۔ بلیک میلنگ کے چکر میں نقلی رپورٹرس ہوئے گرفتار حیدرآباد: ڈیجیٹل دور میں جہاں سوشل میڈیا مثبت تبدیلی کا ذریعہ بن رہا ہے وہیں کچھ افراد اس پلیٹ فارم کو ذاتی مفاد، شہرت یا پیسے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
حیدرآباد میں ایک اور نوجوان کا قتل
حیدرآباد کے چیتنیہ پوری علاقے میں اتوار کی صبح اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک 24 سالہ نوجوان پر اسکوٹی پر جاتے وقت نامعلوم شخص نے اچانک چاقو سے حملہ کر دیا۔ حملہ اتنا شدید اور مہلک تھا کہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
تلنگانہ نظام آباد کی ہاشمی کالونی میں 8 سالہ سید ارمان کے اغواء کی کوشش ناکام
نظام آباد کی ہاشمی کالونی میں 8 سالہ سید ارمان کے اغواء کی کوشش ناکام. مجلس قائدین کی سرپرستوں کے ہمراہ پولیس اسٹیشن پہنچکر آغواء کار کے خلاف تحریری شکایت درج. پس پردہ عناصر کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ. نظام آباد. 19/اپریل (اردو لیکس) نظام آباد کے 5…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
دہلی میں 17 سالہ لڑکے کے قتل کیس میں لیڈی ڈان گرفتار
نئی دہلی کے سیلم پور علاقے میں 17 سالہ لڑکے کنال کے قتل کے سلسلے میں دہلی پولیس نے 25 سالہ خاتون زکرا خان کو گرفتار کیا ہے، جو خود کو ’لیڈی ڈان‘ کہتی ہے۔ کنال کو جمعرات کی شام تقریباً 6 بجے اس کے گھر سے چند میٹر کے…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
نظام آباد شہر میں سرقہ کی سنگین واردات سارقوں نے 13تولے سونا، 40تولے چاندی کے زیوارات لے کر فرار
نظام آبادشہر میں سرقہ کی سنگین واردات سارقوں نے 13تولے سونا، 40تولے چاندی کے زیوارات لیکر فرار نظام آباد:18/اپریل (اردو لیکس)نظام آباد شہر کے VIٹاؤن کے علاقے میں واقع بودھن روڈ۔ اکبر نگر میں پچھلی رات کو ایک سرقہ کی واردات منظر عام پر آئی۔ پولیس کے مطابق گھر کے…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
دو معصوم بچوں کا قتل کرکے ماں نے بھی جان دے دی ۔ حیدرآباد کے مضافات میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد ۔ شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ جیڈی میٹلہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاج نے زندگی سے تنگ آ کر اپنے دو معصوم بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ واقعہ جمعرات کے دن گاجولارامارم کے ساہسرا مہیش ہائٹس اپارٹمنٹ میں…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
مصروف ترین سڑک پر کرسی پر بیٹھ کر چائے پیتے ہوئے ویڈیو بنانے والا شخص چند گھنٹوں بعد جیل میں
سوشل میڈیا پر لائیکس، کمنٹس اور ویوز کے نشے میں کچھ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اس حد تک آگے جا رہے ہیں کہ خطرناک حرکات کرنے سے بھی گریز نہیں کر رہے۔ انسٹاگرام پر اپنی ریلس کو منفرد انداز میں بنانے کے جنون میں وہ یہ بھی نہیں سوچ رہے…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
ملازمت نہ ملنے پر مایوس نوجوان لڑکی نے کرلی خودکشی – تلنگانہ کے پداپلی میں واقعہ
تلنگانہ کے پداپلی ضلع کی پاور ہاؤس کالونی میں 26 سالہ نوجوان لڑکی نے ملازمت نہ ملنے پر خودکشی کرلی۔اس کی شناخت، چندو پرتیوشا کے طورپر کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق، پرتیوشا نے ایم کام کیا تھا اور بینک اور سرکاری ملازمتوں کے لئے تیاری کر رہی تھی لیکن…
مزید پڑھیں »