news
- جنوری- 2026 -31 جنوری
کوٹھی فائرنگ واقعہ پر حیدرآباد کمشنر پولیس کا تفصیلی بیان۔ کیسے انجام دی گئی ڈکیتی کی واردات
حیدرآباد : شہر کے علاقے میں ہفتہ کی صبح پیش آنے والے مسلح ڈکیتی اور فائرنگ کے سنگین واقعے کا سخت نوٹ لیتے ہوئے حیدرآباد سٹی پولیس نے ملزمین کا سراغ لگانے اور انہیں گرفتار کرنے کے لیے خصوصی کرائم ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ اس سلسلے میں سلطان…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
حیدرآباد ۔ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی
حیدرآباد ۔ ایک دل دہلا دینے والا واقعہ جس میں ایک ہی خاندان نے اجتماعی خودکشی کی آج صبح حیدرآباد کے مضافات میں واقع ضلع میڑچل میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق اور اوپل کے علاقے میں واقع ہریتا ہرم کالونی کے سریندر ریڈی، وجے، اور چیتنا ریڈی نے…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
حیدرآباد میں فائرنگ کرکے رقم لوٹ کر فرار ہونے والے ڈاکووں کا سی سی ٹی وی ویڈیو جاری
حیدرآباد کے کوٹھی بینک اسٹریٹ کے ایک اے ٹی ایم سنٹر میں رقم جمع کرنے کے لئے آنے والے ایک تاجر رشید پر فائرنگ کرتے ہوئے 6 لاکھ روپے لوٹ لینے کا واقعہ پیش آیا ۔ اس واقعہ کا سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے جاری کردیا اور…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
حیدرآباد کے کوٹھی بینک اسٹریٹ پر دن دہاڑے فائرنگ، 6 لاکھ کی لوٹ، تاجر زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد کے مصروف ترین علاقہ کوٹھی بینک اسٹریٹ میں فائرنگ کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے ہیڈ آفس کے قریب ہفتہ کی صبح نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے 6 لاکھ روپے نقد رقم لوٹ لی۔ اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
سادھو کے بھیس میں گانجہ کی کاشت، تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں پجاری گرفتار
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ سنگاریڈی ضلع کے نارائن کھیڑ منڈل کے پنچاگام گاؤں میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ مندر کا ایک پجاری جو خود کو گرو مہاراج کہلواتا تھا اور گاؤں کے ساتھ ساتھ آس پاس کے دس دیہات کے عوام میں روحانی رہنما کے طور…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
لڑکی بن کر لڑکوں سے دوستی پھر پولیس کے نام سے ڈرا دھمکا کر رقم کی وصوی۔ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کا شاطر نوجوان حیدرآباد میں گرفتار
حیدرآباد ۔ایس آر نگر پولیس نے ایک عادی سائبر مجرم کو گرفتار کر لیا ہے جو خواتین کے نام سے نقلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنا کر اور پھر اپنے آپ کو سائبر کرائم پولیس افسر بن کر معصوم لوگوں کو لوٹ رہا تھا۔ گرفتار ملزم 44 سے زائد سائبر…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
شوہر کے ہاتھوں حاملہ پولیس کمانڈو بیوی کا قتل۔ دہلی میں واردات
نئی دہلی: ملک کے قومی دارالحکومت کی پولیس میں سواٹ کمانڈو کے طور پر خدمات انجام دینے والی کاجل چودھری (27) سال کے قتل کیس میں تفتیش جاری ہے۔ اس معاملے میں کاجل کے شوہر انکور ڈمبل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقتولہ کے بھائی نکھل نے حال…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
تلنگانہ میں دو نوجوانوں کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آ کر ایک خاتون کانسٹیبل نے خودکشی کر لی
تلنگانہ میں دو نوجوانوں کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آ کر ایک خاتون کانسٹیبل نے خودکشی کر لی۔ ورنگل پولیس کمشنریٹ کے اے آر ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دینے والی انیتا، جو ضلع ورنگل کے پَاروتی گِری منڈل کے سیتیہ تانڈا کی رہنے والی تھیں، مسلسل ذہنی دباؤ کا…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
نوکری ہوم گارڈ کی جائیداد کروڑوں کی
سرکاری ملازمین کی جانب سے ناجائز طریقوں سے دولت جمع کرنے اور رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے واقعات آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں، تاہم بعض اوقات ان کی سرکاری حیثیت اور جمع کی گئی دولت کے درمیان کوئی مطابقت نظر نہیں آتا۔ ایسا ہی ایک چونکا دینے والا…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
بزرگ بھائی بہن کی مشتبہ موت ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد کے میرچوک پولیس اسٹیشن حدود کے سلطان پورہ علاقے میں واقع ایک مکان میں دو بزرگ افراد محمد شکیل اور ان کی بہن سروری بیگم مردہ پائے گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ دونوں گزشتہ 40 برسوں سے اسی فلیٹ میں مقیم تھے اور غیر شادی شدہ تھے۔ معذور…
مزید پڑھیں »