news
- جنوری- 2026 -29 جنوری
مزید شراب لانے سے شوہر کا انکار۔ حیدرآباد میں شرابی بیوی نے پھانسی لے لی
حیدرآباد: مدھورا نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں شراب کی عادی ایک خاتون نے خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق شیو کمار اور راجیشوری (45) سال شوہر بیوی بتائے گئے ہیں یوسف گوڑہ کے قریب ایل این نگر میں اپنے دو بچوں کے…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
انسٹاگرام کی محبت میں اندھی بیٹی، ماں باپ کو نیند کا انجکشن دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا – تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں واردات
محبت کی شادی سے انکار پر والدین کی جان لینے والی سفاک بیٹی کا ہولناک جرم منظرِ عام پر آگیا۔ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نرس بیٹی نے اپنے ہی ماں باپ کو نشہ آور انجکشن دے کر بے رحمی…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
ٹرین میں دباؤ کے باوجود برقعہ پوش مسلم خاتون نے ’وندے ماترم‘ کہنے سے انکار کر کے دکھائی بہادری ۔
ایک ٹرین میں سفر کے دوران برقعہ پوش خاتون کو وندے ماترم کہنے کا دباؤ ڈالا گیا ۔ یہ واقعہ کب اور کہاں پیش آیا اس کی فوری تصدیق نہیں ہوسکی ۔ تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دعوی کیا گیا ہے کہ جن شتابدی ایکسپریس ٹرین میں…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
حیدرآباد کے مضافات میں خوفناک سڑک حادثہ – دو انجینئرنگ طلبہ ہلاک ؛ تین زخمی
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میڈی پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے ایک بھیانک سڑک حادثے میں دو انجینئرنگ طلبہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ دو دیگر کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
ضلع عادل آباد میں آؤٹ سورسنگ اسسٹنٹ انجینئر اے سی بی کے جال میں
عادل آباد: آؤٹ سورسنگ اسسٹنٹ انجینئر (AE) سریکانت رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو (ACB) کے افسران کے ہاتھوں پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل آباد ضلع کے نارنور منڈل میں ہاؤسنگ ڈپارٹمنٹ میں آؤٹ سورسنگ AE کے طور پر کام کرنے والا سریکانت 10,000 روپے رشوت لیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
کرناٹک ۔سگریٹ لائٹر کے معاملے پر جھگڑا، دوست نے کار سے ٹکر دے کر دوست کا قتل کردیا
کرناٹک ۔سگریٹ لائٹر کے معاملے پر جھگڑا، دوست نے کار سے ٹکر دے کر دوست کا قتل کردیا بنگلورو ۔ریاست کرناٹک کے کماسندرا گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ کار کے ڈیش بورڈ کیمرے میں قید ہوگیا۔ کرناٹک کے کماسندرا گاؤں میں ایک معمولی بات نے سنگین صورت…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
حیدرآباد میں پے در پے آتشزدگی کے واقعات، نامپلی کے بعد وجئے نگر کالونی میں بھی آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد میں پے در پے آتشزدگی کے واقعات، نامپلی کے بعد وجئے نگر کالونی میں بھی آگ حیدرآباد کے نامپلی علاقے میں بچھاس فائر ایکسیڈنٹ کی یاد ابھی تازہ ہی تھی کہ اسی علاقے کے قریب ایک اور خوفناک آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا۔ وجئے نگر کالونی میں…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
سب انسپکٹر کو کار سوار ٹکر دے کر فرار۔ حیدرآباد کے مضافات میں تلاشی مہم کے دوران واقعہ
حیدرآباد: اتوار کے روز رنگا ریڈی ضلع کے یاچارم پولیس اسٹیشن کے حدود میں گاڑیوں کی تلاشی مہم میں مصروف پولیس عہدیدار کو کار سے ٹکر دینے کا واقعہ پیش آیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق، منڈل ہیڈکوارٹر میں سب انسپکٹر مدھو کی قیادت میں پولیس اہلکار گاڑیوں کی تلاشی لے…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
تلنگانہ کے میڑچل ضلع کے ہاسٹل میں آتشزدگی، اے سی پھٹنے سے آگ بھڑکی، دھویں کے باعث 6 طلبہ بے ہوش
تلنگانہ کے میڑچل ضلع میں ایک ہاسٹل میں پیش آئے آتش زدگی کے واقعے نے سنسنی پھیلا دی، جہاں دھویں کے باعث 6 طلبہ بے ہوش ہوگئے۔ یہ حادثہ الوال کے سٹیزن کالونی میں واقع نائن ایجوکیشن ہاسٹل میں پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہاسٹل کی چوتھی منزل…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
حیدرآباد نامپلی آگ لگنے کا واقعہ ماں 2 بچے سمیت 6 افراد کے پھنسے ہونے کا شبہ
حیدرآباد: نامپلی میں ایک فرنیچر کی دکان میں زبردست آگ لگنے کا حادثہ پیش آیا۔ فرنیچر شاپ میں حادثاتی طور پر آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ چار منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر ہوا۔ آگ بجھانے کے لیے فائربریگیڈ کے عملے نے چار فائر انجنس کے ساتھ کوششیں شروع…
مزید پڑھیں »