news
- جنوری- 2026 -22 جنوری
عاشق کی خاطر بیٹے کا قتل کرنے والی سنگدل خاتون کو عمر قید کی سزا
نئی دہلی: ریاست کیرالہ میں ناجائز تعلقات میں رکاوٹ بننے پر ایک ماں نے ماں کی ممتا کو بھلا کر اپنے ڈیڑھ سالہ بیٹے کو نہایت بے دردی سے قتل کر دیا۔ اپنے بچے کے قتل کی پاداش میں شرنیا کو کیرالہ کے کنّور کی عدالت نے عمر قید…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
مرادآباد میں لڑکی اور اس کے مسلم دوست کا بے دردی سے قتل – لڑکی کے دو بھائی گرفتار
اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا، جہاں دو سال سے جاری ایک محبت کی کہانی کا انجام بے حد خوفناک ثابت ہوا۔ اُمری سبزی پور گاؤں میں آدھی رات کے وقت لڑکی کاجل اپنے مسلم بوائے فرینڈ ارمان کے ساتھ پائی گئی، جس پر لڑکی…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
کرناٹک میں پیرا میڈیکل طالبہ کا پراسرار قتل، کھیت میں نعش ملنے سے سنسنی پھیل گئی
بنگلورو _ کرناٹک کے دھارواڑ شہر کے مضافاتی علاقے میں چہارشنبہ کی صبح ایک 19 سالہ نوجوان لڑکی کی نعش برآمد ہوئی۔ دیہی پولیس نے مقتولہ کی شناخت ذکیہ مُلّا کے طور پر کی ہے جو گاندھی چوک، دھارواڑ کی رہائشی تھی۔ ذکیہ نے گزشتہ سال پیرا میڈیکل کورس…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
حیدرآباد میں دلخراش حادثہ ۔ بیٹا ہلاک ماں زخمی
حیدرآباد ۔سکندرآباد میں چہارشنبہ کے دن پیش آئے سڑک حادثے میں ماں کے ساتھ اسکول جاتے ہوئے ایک 8 سالہ معصوم طالب علم ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لڑکا نجم تمنگ آرمی اسکول میں جماعت اوّل کا طالب علم تھا اور روز کی طرح اپنی والدہ کے ساتھ ٹو…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
حیدرآباد آنے والی بس لاری سے ٹکرا کر شعلہ پوش – 3 مسافر ہلاک 10 زخمی
حیدرآباد ۔ریاست آندھراپردیش میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔آدھی رات کے وقت مسافروں سے بھری ایک خانگی ٹراویلس کی بس ٹائر پھٹنے کے باعث بس بے قابو ہو گئی۔ بس ڈیوایڈر کو عبور کرتے ہوئے سڑک کے دوسری جانب سامنے سے آ رہی ایک لاری سے ٹکرا گئی، جس کے…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
معذور بیٹی کا قتل کرکے خاندان کا اقدام خودکشی۔حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد ۔حیدرآباد میں ایک انتہائی دلخراش اور افسوسناک واقعہ پیش آیا۔جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن کے علاقے میں واقع وجئے نگر کالونی میں نتیش کمار نامی شخص اپنی بیوی آمنی، بیٹے نتیش اور 18 سالہ بیٹی سریجا ویلی کے ساتھ مقیم تھا۔ سریجا ویلی پیدائشی طور پر معذور تھی…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
تلنگانہ کے ایک اڈیشنل کلکٹر کے پاس 7 کروڑ سے زائد کے غیر قانونی اثاثے
تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع کے ایڈیشنل کلکٹر اور ضلع محکمۂ تعلیم کے انچارج افسر وینکٹ ریڈی کے غیر قانونی اثاثوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رشوت لیتے ہوئے پہلے ہی گرفتار اور معطل کئے جا چکے وینکٹ ریڈی کے خلاف اینٹی کرپشن بیورو نے آمدنی سے زائد اثاثوں کا مقدمہ…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
حیدرآباد میں فلائی اوور پر کار گر پڑی
حیدرآباد ۔ چہارشنبہ کی علی الصبح شہر کے بیگم پیٹ فلائی اوور پر ایک کار الٹ گئی۔ تیز رفتاری سے آنے والی کار نے ڈیوائیڈر کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر انہیں 108 ایمبولینس کے ذریعے زخمیوں…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
درگاہ کے سامنے اشتعال انگیز حرکات، ہندوتوا کی خاتون لیڈر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج
بنگلورو _ کرناٹک کی بیلگاوی ضلع پولیس نے منگل کے روز ہندو تنظیموں سے وابستہ 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، جن میں مہاراشٹرا کی رہائشی ہرشیتا ٹھاکر بھی شامل ہیں۔ یہ مقدمہ بیلگاوی ضلع کے مچھے گاؤں میں واقع ایک درگاہ کی طرف تیر چلانے جیسے اشارے…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
چھیڑ چھاڑ کے الزام پر خودکشی کا معاملہ۔ خاتون کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی: کیرالہ میں خاتون کی جانب سے بس میں چھیڑ چھاڑ سے متعلق ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر دل برداشتہ شخص کی خودکشی کے معاملہ میں پولیس نے خاتون کے خلاف خودکشی کیلئے اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق کوزی کوڈ…
مزید پڑھیں »