news
- جنوری- 2026 -16 جنوری
مانجہ سے بچنے کی کوشش میں ایک ہی خاندان کے تین افراد 70 فٹ اونچے فلائی اوور سے گر کر جاں بحق
سنکرانتی کے موقع پر افسوسناک سانحہ، ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک سورت _ سنکرانتی کے دوران ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں پتنگ کے مانجہ سے بچنے کی کوشش میں ایک ہی خاندان کے تین افراد لقمۂ اجل بن گئے۔ یہ حادثہ گجرات کے سورت میں پیش…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
کریم نگر میں لوگوں کو پھانس کر لوٹ لینے والے جوڑے کی گرفتاری۔ 100 افراد کو بلیک میل کرنے کا انکشاف
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ کے کریم نگر میں نوجوانوں اور تاجروں کو جال میں پھنسا کر بلیک میل کرنے والے شوہر اور بیوی کو گرفتار کر کے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم خاتون نے تقریباً 100 افراد سے تعلقات قائم کیے اور ان کی خفیہ…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
ولی کے پیٹ میں شیطان — ایم بی اے پاس بیٹے نے باپ کی شفقت کو گولیوں سے چھلنی کر دیا
لکھنؤ _ اتر پردیش کے بلندشہر میں ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں بے روزگاری کے طعنوں اور گھریلو تنازع نے باپ-بیٹے کے رشتے کو خون میں نہلا دیا۔ کوتوالی دیہات علاقے کی بھوڑ پولیس چوکی کے تحت واقع اکبرپور جھوژا گاؤں میں ایم بی اے پاس بیٹے ابو…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
تلنگانہ کے میدک ضلع میں سنسنی خیز قتل، چیگنٹہ منڈل کے اننت ساگر میں یوپی سے تعلق رکھنے والا نوجوان ہلاک
تلنگانہ کے ضلع میدک کے چیگنٹہ منڈل کے اننت ساگر گاؤں کے مضافاتی علاقے میں جمعرات کو ایک شخص کے بہیمانہ قتل کا واقعہ پیش آیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ گاؤں کے باہر واقع ایک رائس مل کے قریب ایک کمپنی میں کام کرنے والے اترپردیش…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
عادل آباد سے دو ماہ قبل لاپتہ خاتون عمرانہ کی نعش مہاراشٹرا کے جنگل سے برآمد، قاتل گرفتار
عادل آباد: دو ماہ قبل لاپتہ خاتون عمرانہ کی نعش مہاراشٹرا کے جنگل سے برآمد، قاتل گرفتار عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد سے دو ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 39 سالہ خاتون عمرانہ جبین کی نعش آج مہاراشٹرا کے جنگلات سے برآمد ہوئی، اور اس کے قتل…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
چینی مانجہ کا قہر: جونپور میں فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر سمیر ہاشمی کی گردن کٹنے سے موقع پر ہی موت
اترپردیش کے جونپور میں اعظم گڑھ شاہراہ پر پچہٹیا تراہے کے قریب چہارشنبہ کی دوپہر تقریباً پونے ایک بجے پتنگ کے چائنیز مانجہ کی زد میں آکر 25 سالہ فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر سمیر ہاشمی کی گردن کٹ گئی، جس کے نتیجہ میں ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ جائے حادثہ…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
شوہر نے پولیس اسٹیشن میں بیوی کا فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ عاشق کے ساتھ بھاگ گئی تھی
لکھنؤ: عاشق کے ساتھ بھاگ جانے والی بیوی کو ایک شوہر نے پولیس اسٹیشن میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اس نے خفیہ طور پر لائی گئی دیسی ساختہ بندوق نکالی اور پولیس کی موجودگی میں ہی اپنی بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ یہ واقعہ اترپردیش کے…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
حیدرآباد میں نقلی کراچی مہندی کونز کی تیاری کا پردہ فاش
حیدرآباد۔ ٹاسک فورس ساوتھ ایسٹ زون نے بالا پور اور افضل گنج پولیس کے تعاون سے کارروائی کرتے ہوئے نقلی کراچی مہندی کونز تیار اور سپلائی کرنے والی ایک غیر قانونی یونٹ کا پردہ فاش کر دیا۔ اس کارروائی میں دو افراد کو گرفتار کرتے ہوئے تقریباً 8 لاکھ…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
6 سالہ بچی شفا والدین کے تشدد سے جاں بحق – غازی آباد سے انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ
اتر پردیش کے غازی آباد سے انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں چھ سالہ معصوم بچی شفا کو اس کے ہی باپ اور سوتیلی ماں نے بے رحمی سے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ بچی کی لاش گھر کے اندر ملی، جس کے جسم…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
پہلے گھر بلاتے اور پھر بلیک میل کرتے۔ کریم نگر ضلع میں شوہر بیوی گرفتار
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کریم نگر میں ایک جوڑے نے ہنی ٹریپ کے ذریعے نوجوانوں اور تاجروں کو فریب دے کر بلیک میلنگ کی۔ یہ جوڑا انسٹاگرام پر فوٹوس پوسٹ کر کے متاثرین کو اپنی طرف متوجہ کرتا اور بعد میں برہنہ ویڈیوس بنا کر انھیں بلیک میل کیا جاتا۔ …
مزید پڑھیں »