news
- جنوری- 2026 -14 جنوری
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں عام مانجہ سے ایک شخص کی موت
سنگاریڈی _.موٹر سائیکل پر جا رہے ایک شخص کے گلے میں عام مانجہ پھنسنے سے شدید زخمی ہونے کے بعد دورانِ علاج اس کی موت ہوگئی۔ تلنگانہ کے سنگاریڈی رورل کے ایس آئی مدھوسدن ریڈی کے مطابق، اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا 38 سالہ اوَدھیش کمار دھان کی فصل…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
5 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی۔ تلنگانہ کے ضلع بھونگیر میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع یادادری بھونگیر میں انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا۔ ضلع کے بھونگیر منڈل کے پنچلا پاڈو گاؤں میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ سابق سرپنچ ایلیا نے جنسی زیادتی کی۔ ذرائع کے مطابق گاؤں والوں نے ایلیا کی پٹائی کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
ہریدوار مندر گھاٹ پر شیخ کے لباس میں ریل بنانے والے دو یوٹیوبرس گرفتار
اتراکھنڈ کے ہریداوار میں غیر ہندوؤں کے لیے ممنوعہ قرار دیے گئے ہر کی پیڑی کے مالویہ گھاٹ علاقے میں سعودی شیخ کا لباس پہن کر ریل بنانے والے دو یوٹیوبرس کو پولیس نے منگل کی شام گرفتار کر لیا۔ پولیس نے دونوں ملزمین کو راولی مہدود علاقے سے حراست…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
شوہر کے قرض چکانے کی خاطر سافٹ ویئر انجینئر بنی چور ، آدھے گھنٹے میں پولیس کے ہاتھوں لگ گئی – حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
Representive image حیدرآباد _ ایک شادی شدہ خاتون اپنے شوہر کے لیے خود کو چور بننے پر مجبور ہو گئی۔ شوہر کے لئے لیے گئے قرض کی ادائیگی کی خاطر اس نے چین اسنیچنگ کا راستہ اختیار کیا، لیکن سافٹ ویئر کی ملازمت کا تجربہ رکھنے والی یہ خاتون واردات…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
حیدرآباد میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ۔ گیس سلنڈرس پھٹ پڑے
حیدرآباد: منگل کی شام حیدرآباد کے کوکٹ پلی ،رشانت نگر علاقے میں ایک عمارت میں شدید آگ لگ گئی۔ اس واقعے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔آگ تقریباً رات 9:30 بجے عمارت میں لگی۔ اطلاع ملتے ہی قریبی فائر اسٹیشنوں سے فائر بریگیڈ کی…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
لباس پر نصیحت مہنگی پڑگئی، برہم لڑکی کا ہوم گارڈ پر وحشیانہ حملہ
لباس پر نصیحت بنی جھگڑے کی چنگاری، ہوم گارڈ پر حملہ—نوجوان لڑکی گرفتار بنگلورو میں لباس سے متعلق ایک معمولی مشورہ اچانک سنگین جھگڑے میں بدل گیا۔ 20 سالہ نوجوان لڑکی دامنی عرف موہنی جو بنگلورو کے نارائن پورہ، مہادیوپورہ کی ساکن اور خانگی کمپنی کی ملازم ہے کو ہوم…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
تلنگانہ کے جگتیال میں جعلی مین پاور کنسلٹنسی کا پردہ فاش – بیرونِ ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر نوجوانوں سے دھوکہ
بیرونِ ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر نوجوانوں سے دھوکہ، جعلی مین پاور کنسلٹنسی کا پردہ فاش بیرونِ ملک روزگار کا خواب دکھا کر بے روزگار نوجوانوں کو دھوکہ دینے والی ایک جعلی مین پاور کنسلٹنسی کا پردہ تلنگانہ کی جگتیال پولیس نے فاش کردیا۔ جگتیال میں قائم وجیتا…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
کورٹلہ میں افسوسناک واقعہ: قرضوں کے بوجھ اور شوہر کی مبینہ اذیت سے سرکاری ٹیچر کی خودکشی
کورٹلہ میں افسوسناک واقعہ: قرضوں کے بوجھ اور شوہر کی مبینہ اذیت سے سرکاری ٹیچر کی خودکشی قرضوں کے دباؤ اور شوہر کی مبینہ اذیت برداشت نہ کر پانے کے باعث ایک سرکاری خاتون ٹیچر نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ کورٹلہ میں…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
چلتی کار میں طالبہ کا گینگ ریپ۔راجستھان میں شرمناک واقعہ
جے پور: راجستھان کے بیکانیر ضلع میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا جہاں کالج جانے والی ایک نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر کے چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعہ کا تاخیر سے انکشاف ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 6 جنوری کو…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
جویلری شاپ بودھن میں زیورات کا سرقہ کرنے والی بین ریاستی ٹولی گرفتار (14) تولے سونا، (2) کلو چاندی برآمد وضبط۔ نظام آباد پولیس کمشنر سائی چیتنیا کی پریس صحافتی کانفرنس
جویلری شاپ بودھن میں زیورات کا سرقہ کرنے والی بین ریاستی ٹولی گرفتار (14) تولے سونا، (2) کلو چاندی برآمد وضبط۔ نظام آباد پولیس کمشنر سائی چیتنیا کی پریس صحافتی کانفرنس نظام آباد:12/جنوری (اردو لیکس) نظام آباد ضلع کے بودھن شہر میں جویلری شاپ کے شٹر کو توڑ کر سونے…
مزید پڑھیں »