news
- دسمبر- 2025 -30 دسمبر
سونے کے زیوارات حاصل کرنے حیدرآباد میں مالکین کا قتل – کرایہ دار نے تنہا خاتون کو قتل کر کے نعش گوداوری میں بہا دی
سونے کے زیوارات کی لالچ میں سفاک قتل، کرایہ دار نکلا قاتل؛ نعش گوداوری میں بہا دی گئی — ناچارم پولیس نے سنسنی خیز انکشافات کیے حیدرآباد کے ملاپور بابانگر علاقے میں ایک لرزہ خیز واردات پیش آئی ۔ اکیلی رہنے والی 65 سالہ خاتون سُجاتا کے قتل کا…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
خاتون کا قتل مجرم کو سزائے موت۔ حیدرآباد کی ایک عدالت کا فیصلہ
حیدرآباد: خاتون کے قتل کے ایک مقدمہ میں میڑچل–ملکاجگیری کے تیسرے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ نے کرن سنگھ کو سزائے موت سنائی اور 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔ کرناٹک کے ضلع بیدر سے تعلق رکھنے والا کرن سنگھ حیدرآباد میں لوہے کے اوزار…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
گوا سے واپسی کے دوران حادثہ۔ ضلع میدک نرساپور کے 2 نوجوان ہلاک
حیدرآباد ۔گووا کا ٹور افسوسناک سانحہ میں بدل گیا۔ ریاست تلنگانہ ضلع میدک کے نرساپور سے تعلق رکھنے والے 15 نوجوان تین گاڑیوں میں گووا کے ٹور پر گئے تھے۔ ٹور مکمل کرنے کے بعد واپسی کے دوران مہاراشٹرا کے شولاپور کے قریب پہنچتے ہی ایک کار کا ٹائر…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
حیدرآباد میں ایک اور نوجوان کا چینی مانجہ سے گلا کٹ گیا – شمشیر گنج میں واقعہ
حیدرآباد میں ایک اور نوجوان چینی مانجہ کا شکار حیدرآباد میں ممنوعہ چینی مانجہ ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوا۔ کیسرہ کے واقعہ کو زیادہ دن نہیں گزرے تھے کہ اب ایک اور نوجوان اس خطرناک مانجہ کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔ پرانے شہر حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
نظام آباد پولیس کمشنریٹ میں ضبط (410)کیلوگرام خشک گانجہ نذر آتش
نظام آباد پولیس کمشنریٹ میں ضبط (410)کیلوگرام خشک گانجہ نذر آتش نظام آباد 29/ ڈسمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) پولیس کمشنر نظام آباد کے دفتر سے جاری کردہ صحافتی اعلامیہ کے بموجب نظام آباد پولیس کمشنریٹ کے دائرہ اختیار میں موجود ( 11 )پولیس اسٹیشنوں سے تقریباً( 410)…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
خوفناک سڑک حادثہ – ٹرک بولیرو گاڑی پر الٹ گیا ؛ ڈرئیور جاں بحق
لکھنؤ _ اترپردیش کے ضلع رامپور میں ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں نینی تال نیشنل ہائی وے پر بھوسے سے لدا ایک ٹرک بے قابو ہو کر بازو سے چلتی بولیرو گاڑی پر الٹ گیا، جس کے نتیجہ میں بولیرو کا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
آندھراپردیش ۔ ایرناکولم ایکسپریس میں لگی آگ ایک شخص زندہ جل گیا
حیدرآباد ۔ ریاست آندھراپردیش وشاکھاپٹنم کے دوواڑہ کے راستے ایرناکولم جانے والی ٹاٹا–ایرناکولم ایکسپریس میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا۔ یہ حادثہ رات تقریباً 1:30 بجے اچانک پیش آیا جس کے نتیجے میں دو اے سی کوچیس جل کر تباہ ہو گئے۔ اس حادثے میں ایک شخص زندہ جل…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
2 معصوم بیٹیوں کو پانی دھکیلنے کے بعد خاتون نے سری سیلم کنال میں لگا دی چھلانگ
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے نندیال ضلع میں اتوار کو ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ گڈی ویمولا منڈل کے منچالاکٹّہ کے قریب ایک خاتون نے اپنے دو کمسن بچوں کو شری سیلم کنال میں دھکیلنے کے بعد خود بھی چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ مہلوکین…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
گیس سلنڈر پھٹ پڑا۔حیدرآباد کے 8 منزلہ رہائشی اپارٹمنٹ میں لگی آگ
حیدرآباد: حیدرآباد کے سوماجی گوڑہ علاقے میں واقع آٹھ منزلہ الپائن ہائٹس اپارٹمنٹ میں اتوار کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کے دوران گھنا دھواں اٹھنے کے ساتھ ہی بلند شعلے نظر آئے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی چار…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
حیدرآباد کے پب پر ایگل ٹیم کا دھاوا۔ ڈرگس کا استعمال کرنے والے پکڑے گئے لڑکیاں بھی شامل
حیدرآباد: شہر کے کونڈا پور علاقہ کے کوئیک ایرینا پب میں ایگل ٹیم نے اتوار کے دن چھاپہ مارا جہاں منشیات کا استعمال کرتے ہوئے 8 افراد پولیس کے ہاتھ لگ گئے۔ پولیس کے مطابق مجموعی طور پر 14 افراد کے ڈرگس ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 8…
مزید پڑھیں »