news
- دسمبر- 2025 -28 دسمبر
والدین کی جانب سے پتنگ نہ دلانے پر 9 سالہ اکلوتے بیٹے نے اپنی جان دے دی – تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں افسوسناک واقعہ
والدین کی جانب سے فوراً پتنگ نہ دلائے جانے پر دل برداشتہ 9 سالہ بچہ گھر میں تنہا لمحوں میں ایسا قدم اٹھا بیٹھا جس نے پورے گاؤں کو اشکبار کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق، تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع کے مڑجل منڈل کے چلویئر گاؤں کے رہائشی جکّا…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
حیدرآباد میں دسویں جماعت کے طالب علم نے والد کے ڈانٹنے پر خودکشی کر لی
حیدرآباد میں دسویں جماعت کے طالب علم نے والد کے ڈانٹنے پر خودکشی کر لی حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے دومل گوڑہ پولیس اسٹیشن کے علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ دسویں جماعت کا طالب علم اروند اپنے والد کے ڈانٹنے پر شدید ذہنی دباؤ…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
بلیک میل کرنے والے نوجوان کا دو بہنوں نے کردیا قتل۔ تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں واقعہ
حیدرآباد ۔ بلیک میل کرنے والے نوجوان کو دو بہنوں نے قتل کر دیا یہ واردات ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آئی۔ جگیتیال رورل پولیس کے مطابق پداپلی ضلع کے ترکلا مددی کنٹہ گاؤں کا رہنے والا بی مہندر (32 سالہ) حیدرآباد میں میڈیکل ریپریزنٹیٹو کے طور…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
بائیک گڑھے میں گر پڑی 3 نوجوان ہلاک۔ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ سنگاریڈی ضلع میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ موٹر سائیکل بے قابو ہو کر کلورٹ کے گڑھے میں گرنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ نارائن کھیر کے مضافات میں نظام پیٹ–بیدر قومی شاہراہ پر پیش آیا۔ زیرِ تعمیر 161-بی ہائی وے پر کلورٹ…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
کورٹلہ کے قریب خوفناک حادثہ – شوہر اور بیوی ہلاک ؛ بیٹی زخمی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میٹ پلی–کورٹلہ قومی شاہراہ پر پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں میاں بیوی ہلاک ہوگئے جبکہ ان کی بیٹی شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق نظام آباد ضلع کے آرمور منڈل، منتھنی گاؤں سے تعلق رکھنے والے کوٹگیرِی موہن اپنی اہلیہ لاونیا…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
2 منٹ میں ایککروڑ کے زیورات لوٹ لئے گئے۔ مہاراشٹرا کے پونے میں دن دہاڑے ڈکیتی
ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے پونے میں ڈاکوؤں نے دن دہاڑے ہتھیاروں کے ساتھ ایک زیورات کی دکان میں گھس کر صرف دو منٹ میں ایک کروڑ روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔اس واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ یہ واقعہ جمعہ کی دوپہر خاناپور…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں آر ٹی سی بس کو حادثہ – 22 مسافر زخمی
سنگاریڈی ضلع کے کندی علاقے کے قریب ایک افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں سڑک کنارے کھڑی ہوئی ایک ٹِپّر گاڑی سے تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی مسافر بس ٹکرا گئی۔ اس اچانک حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار 22 مسافر زخمی ہو گئے، جن میں بعض کی…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
شادی کی تقریب میں دو برقعہ پوش خواتین کی چوری – حیدرآباد کے ایک فنکشن ہال میں واردات
حیدرآباد: شادی کی تقریب میں برقعہ پوش خواتین کی پرس چوری کی واردات، پولیس تحقیقات میں مصروف حیدرآباد کے چندرئن گٹہ ایکس روڈ پر واقع ایک فنکشن ہال میں منعقدہ شادی کی تقریب میں شرکاء کے لئے حیران کن اور سنسنی خیز واقعہ پیش آیا۔ تقریب کے دوران دو…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
نظام آباد کے 2 اے ٹی ایم سنٹرس سے لاکھوں روپے کی چوری
نظام آباد: ریاست تلنگانہ نظام آباد کے آریہ نگر اور سائی نگر کے اے ٹی ایم سنٹرس میں بڑی چوری کی واردات پیش آئی۔شرپسندوں نے گیس کٹر کی مدد سے اے ٹی ایم مشینوں کو توڑ کر نقد رقم لوٹ لی۔ سائی نگر میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
اے سی میں آگ لگنے سے تین سال کے جڑواں بچے رحیم اور رحمان جاں بحق – حیدرآباد میں دلخراش واقعہ
حیدرآباد کے کاچی گوڑہ میں پیش آئے ایک المناک آتشزدگی کے واقعہ میں جڑواں بچے رحیم اور رحمان جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق والدین تین سال کے جڑواں بچوں سمیت مزید دو بچوں کو بیڈ روم میں چھوڑ کر ایئرکنڈیشنر آن کرکے باہر گئے ہوئے تھے۔ اچانک اے…
مزید پڑھیں »