news
- دسمبر- 2025 -24 دسمبر
وقارآباد ضلع میں اس سال جرائم کی شرح میں اضافہ: ضلع ایس پی کا انکشاف
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال جرائم کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے یہ بات ضلع کی ایس پی اسنیہا مہرا نے کہی۔ آج انھوں نے ضلع ایس پی آفس میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک سال کے دوران…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ظفر پہلوان کے گھر پر پولیس کا دھاوا ہتھیار ضبط
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ظفر پہلوان کے گھر پر پولیس کا دھاوا حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں چند دن قبل پیش آئے جُنید قتل کیس کے سلسلے میں پولیس نے آج علی الصبح روڈی شیٹر ظفر پہلوان اور ان کے بیٹوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ …
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
حیدرآباد میں بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر منشیات فروخت کرنے والی خاتون سافٹ ویئر انجینئر گرفتار
حیدرآباد میں سافٹ ویئر کمپنی کی آڑ میں منشیات کا دھندا! بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر ڈرگس فروخت کرنے والی خاتون انجینئر بے نقاب حیدرآباد _ حیدرآباد ایک بار پھر منشیات کے سنسنی خیز معاملہ سے دہل اٹھا، جہاں چکڑاپلی علاقے میں پولیس نے فلمی انداز میں کارروائی…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
آر ٹی سی بس میں سفر کے دوران خاتون کے بیاگ سے 16 تولے سونے کے زیورات غائب
آندھراپردیش آر ٹی سی بس میں سفر کے دوران ایک خاتون کو تلخ تجربے سے گزرنا پڑا۔ پلک جھپکتے ہی اس کے بیگ میں موجود تقریباً 16 تولے سونے کے زیورات غائب ہو گئے۔ یہ واقعہ اننت پور سے کدری جانے والی اے پی ایس آر ٹی سی بس…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
تلنگانہ کے محبوب نگر میں آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں ٹرانسپورٹ ڈپٹی کمشنر کشن نائک گرفتار – 200 کروڑ روپے کے اثاثوں کا انکشاف
تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے ڈپٹی کمشنر کشن نائک کو اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے گرفتار کر لیا۔ آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں آج صبح 5 بجے سے مختلف مقامات پر دھاوے انجام دیئے گئے، جن کے دوران…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ – ہوم گارڈ جاں بحق
حیدرآباد کے ٹولی چوکی ٹریفک پولیس اسٹیشن سے وابستہ ہوم گارڈ 40 سالہ سید عبد الستار دلخراش سڑک حادثہ میں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ یہ حادثہ پلر نمبر 192، پی وی این آر فلائی اوور کے نیچے اُس وقت پیش آیا جب وہ صبح کی ڈیوٹی مکمل کئے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
سائبر دھوکہ دہی 8 کروڑ کا نقصان۔سابق انسپکٹر جنرل پولیس نے خود کو گولی مارلی
سائبر دھوکہ دہی 8 کروڑ کا نقصان۔سابق انسپکٹر جنرل پولیس نے خود کو گولی مارلی نئی دہلی: ریاست پنجاب پٹیالہ میں پیر کے روز ایک سابق آئ پی ایسافسر نے 8.10 کروڑ روپے کے سائبر دھوکہ دہی کا شکار ہونے کے بعد شرمندگی اور ذہنی دباؤ کے سبب خود کو…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں پرائیویٹ ٹراویلس بس الٹ گئی
حیدرآباد _ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے کوہیر منڈل کے چنتل گھاٹ کے قریب این ایچ 65 پر منگل کی صبح ایک پرائیویٹ ٹراویلس بس بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ آگے جا رہی بس کو بچانے کی کوشش میں یہ حادثہ پیش آیا …
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل،ملزمہ اور اس کا آشنا گرفتار۔ حیدرآباد کی رچہ کنڈہ پولیس کی کاروائی
عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل۔ ملزمہ اور اس کا آشنا گرفتار حیدرآباد: رچہ کونڈا کمشنریٹ کے حدود میں واقع میڈی پلی پولیس نے ایک قتل کے مقدمہ کو حل کرتے ہوئے ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک خاتون نے اپنے ناجائز تعلقات میں رکاوٹ بننے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ : آرمڈ ریزرو کے اے ایس آئی ہلاک
حیدرآباد کے میڈپلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک انتہائی دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں آرمڈ ریزرو کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق 59 سالہ رگھوپتی اپنی موٹر سائیکل پر اپل سے انناجی گوڑہ کی جانب جا رہے تھے…
مزید پڑھیں »