news
- دسمبر- 2025 -18 دسمبر
کوکر سے حملہ کرکے خاتون کا قتل ، نعش سوٹ کیس میں ڈال کر ٹھکانہ لگانے کی کوشش ۔ دہلی کے قریب دل دہلا دینے والی واردات
نئی دہلی: جدید معاشرے میں انسان اچھے برے کی تمیز بھولتا جا رہا ہے اور انسانیت کو شرمندہ کرنے والے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ کرایہ مانگنے پر مکان مالکن کے قتل کا واقعہ دہلی کے قریب غازی آباد میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد کے…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
8 ماہ قبل لو میرج، شوہر نے بیوی کا قتل کردیا۔ تلنگانہ کے تانڈور منڈل میں واردات
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد کے تانڈور منڈل میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرمیش اور انوشا نے آٹھ ماہ قبل لو میرج کی تھی۔ حالیہ دنوں میں میاں بیوی کے درمیان اختلافات بڑھ گئے تھے جس کے نتیجے میں آئے دن…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
برقعہ نہ پہننے پر شوہر نے بیوی اور دو کمسن بیٹیوں کو مار ڈالا – گھر کے صحن میں ہی کردیا تینوں کو دفن
اتر پردیش کے شاملی ضلع میں ایک سنسنی خیز اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر برقعہ پہننے کے تنازعہ پر اپنی بیوی اور دو کمسن بیٹیوں کو قتل کر کے ان کی نعشیں گھر کے اندر سیپٹک ٹینک میں دفن…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
حیدرآباد ۔ شادیکی بارات میں کھلونا پستول سے فائرنگ مہنگی پڑی
حیدرآباد، 17 دسمبر/ شہر کے لنگر حوض علاقے کے فنکشن ہال میں منعقدہ ایک شادی اس وقت متنازعہ بن گئی جب دلہے محمد فصیح الدین اور اس کے دوست شیخ الطاف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بارات کے دوران گھوڑے…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
سلمان قاتل معاملہ میں دو حملہ آور چند رائین پلی میں گرفتار – نظام آباد کی اندلوائی پولیس تحقیقات میں مصروف
نظام آباد/ 17 ڈسمبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے اندلوائی منڈل کے دیوی تانڈہ حدود میں واقع دھابے کے پاس کل شام ریاست اتر پردیش کے رہنے والے سلمان نامی شخص کا نا معلوم قاتلوں نے فائر نگ کرتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں خود کو یو ٹیوب رپورٹرظاہر کرنے والا گرفتار ۔ میڈیا کے نام پر جبری وصولی، مامول لینے اور سیٹلمنٹ کرنے والوں کو ڈی سی پی کا انتباہ
ضحیدرآباد: حیدرآباد کی شاہ علی بنڈہ پولیس نے محمد بلال نامی شخص کے خلاف جبری وصولی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جو خود کو یوٹیوب رپورٹر ظاہر کر رہا تھا۔ پولیس کے بموجب شکایت کے مطابق ملزم نے ایک فریق سے 35 ہزار روپے کا مطالبہ کیا اور جھوٹا…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک اور نوجوان کا قتل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے بالاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع رائل کالونی میں مرشد نامی ایک نوجوان کو کسی نے کل رات تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے بے دردی سے قتل کردیا۔ قتل کی وجوہات کا فوری پتہ نہیں چل سکا۔ شدید زخمی ہونے کے باعث وہ…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
حیدرآباد میں تیز رفتار انووا کار دکان میں جا گھسی، ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک – دو زخمی
حیدرآباد میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق مائلاردیوپلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع درگا نگر چوراستہ کے قریب ایک اِنووا کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر ایک دکان میں جا گھسی ۔اس دل دہلا دینے والے حادثے میں ایک…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
حیدرآباد ٹولی چوکی قتل واقعہ۔ شوہر بیوی سمیت تین ملزمین گرفتار
حیدرآباد: ٹولی چوکی پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر ایک قتل کا مقدمہ حل کرتے ہوئے تین ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے جن میں حملہ آور کے ساتھ ساتھ خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ گرفتاری 15 دسمبر کو ایک 23 سالہ آٹو ڈرائیور کے قتل کے سلسلے میں…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
معصوم بیٹے کا قتل،سنگدل سوتیلا باپ گرفتار۔ حیدرآباد پولیس کی کاروائی
حیدرآباد: چندائن گٹہ پولیس نے 31 سالہ پینٹر شیخ عمران کو اپنے 11 سالہ سوتیلے بیٹے محمد اصغر کے بے رحمانہ قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ محمد اصغر، جی ایم کالونی، چندرائن گٹہ کا رہنے والا بتایا گیا ہے اور طالب علم تھا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ…
مزید پڑھیں »