news
- فروری- 2026 -25 فروری
حیدرآباد میں فائرنگ کرکے رقم لوٹ لینے والے دو ملزم گرفتار۔ نوجوان کا اترپردیش سے تعلق
حیدرآباد: ٹاسک فورس سکندرآباد زون اور خیرت آباد زون کی ٹیموں نے سلطان بازار پولیس کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ ملزمین نے ایس بی آئی کے اے ٹی ایم، کوٹھی برانچ کے قریب ایک…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
127 کروڑ کا سائبر فراڈ۔ ہندوستان کی 16 ریاستوں سے 104 سائبر دھوکہ باز گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد سائبر کرائم پولیس نے ‘آپریشن آکٹوپس’ کے تحت ایک بڑی کارروائی کی ہے۔ اس دوران ملک کے 16 ریاستوں میں 104 سائبر کرائم ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد میں بینک کے افسران بھی شامل ہیں۔ یہ کارروائی 32 ٹیموں کے ذریعے 16 ریاستوں میں 10…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
بھوپال میں دو بہنیں امرین اور آفرین گرفتار: نوکری کے بہانے جنسی استحصال اور مذہبی تبدیلی کے الزامات
بھوپال: مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال میں پولیس نے دو بہنوں، امریں اور افریں کو گرفتار کیا ہے، جن پر مبینہ طور پر نوجوان خواتین کو نوکری کے بہانے جنسی استحصال، زبردستی مذہبی تبدیلی، اور جسم فروشی کے جال میں پھنسانے کا الزام ہے۔ بتایا گیا ہے کہ متاثرہ…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
ایک خاندان کی اجتماعی خودکشی۔ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: شہر کے علاقے عنبر پیٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت شوہر راما راجو (55 سال)، ان کی بیوی مادھوی (50 سال) اور بیٹے ششانک عمر (24 سال) کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نامعلوم افراد کی جانب سے مندر کو نقصان پہنچانے کا واقعہ
حیدرآباد کے پرانے شہر کے چندرائن گٹہ میں پیر کی رات نامعلوم افراد نے ایک مندر کو نقصان پہنچایا ۔جس کے بعد علاقہ بارکس میں کشیدگی پھیل گئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے مندر کی لوہے کی گرل کو نقصان پہنچایا اور احاطے میں گھس کر مورتیوں کوبھی نقصان…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
جادو ٹونے کے شبہ میں دوست نے دوست کو قتل کردیا۔ تلنگانہ کے تانڈور منڈل میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ وقارآباد ضلع کے تانڈور منڈل کے کرن کوٹ میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا۔ دن دہاڑے آٹو ڈرائیور سائیلو (45) کو اُس کے اپنے دوست نے مہلک ہتھیار سے حملہ کرکے قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم بالپّا کو شبہ تھا کہ وہ مالی…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
عادل آباد ضلع میں بس پل سے کنال میں گر پڑی
عادل آباد ضلع کے اُٹنُور منڈل میں پیر کی صبح ایک آر ٹی سی بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ شانپور کے قریب واقع تنگ پل پر بس بے قابو ہو کر کنال میں جا گری۔ بتایا جارہا ہے کہ حادثے کے وقت بس میں تقریباً 35 مسافر سوار تھے۔…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
قاتلانہ حملہ میں زخمی جواں سال حافظ قران دوران علاج جاں بحق۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد ۔ شہر کے علاقہ میلاردیو پلی میں پانچ روز قبل لوہے کی سلاخوں اور لاٹھیوں سے حملہ میں زخمی 25 سالہ نوجوان حافظ قرآن دوران علاج جاں بحق ہوگئے۔ متوفی کی شناخت حافظ سید مزمل ہاشمی عمر (25) سال کے طور پر کی گئی ہے جو شاستری پورم…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
اترپردیش کے بدایوں میں مسلم افراد سے مارپیٹ کا معاملہ – ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم گرفتار
اتر پردیش کے ضلع بدایوں کی تحصیل اسلام نگر کے روداین گاؤں میں مارپیٹ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین مسلم افراد ایک مقامی نوجوان سے راستہ پوچھتے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
جوبلی ہلز میں تیز رفتار فیراری کار کی دہشت – بالاکرشنا کے گھر کے قریب خوفناک حادثہ، 5 شدید زخمی
حیدرآباد کے علاقے جوبلی ہلز میں اتوار کی دوپہر اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب اداکار ننداموری بالاکرشنا کی رہائش گاہ کے قریب روڈ نمبر 45 پر ایک تیز رفتار فیراری کار بے قابو ہو کر خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ عینی شاہدین کے مطابق اسپورٹس کار غیر معمولی…
مزید پڑھیں »