news
- دسمبر- 2025 -16 دسمبر
نظام آباد ضلع میں فائرنگ سلمان نامی شخص کی موت
نظام آباد۔ ریاست تلنگانہ نظام آباد ضلع کے اندلوائی منڈل میں واقع دیوی تانڈہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ اس واقعہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ 48 سالہ محمد سلمان نامی شخص نے اپنی لاری 44ویں قومی شاہراہ کے…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
قرض کے بوجھ سے تنگ آکر محمد بھائی نامی شخص اپنے ہی ہوٹل میں پھانسی لے لی – تلنگانہ کے میدک ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ
میدک (حافظ محمد فصیح الدین) تلنگانہ کے میدک ٹاؤن کے محلہ فتح نگر میں 48سالہ محمد سعداللہ عرف محمد بھائی نے قرض کے بوجھ برداشت نہ کر پاتے ہوئے اپنی چائے کی دکان میں پھانسی لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ محمد بھائی کے گھر والوں کے مطابق وہ…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
بی ار ایس امیدوار کے حامیوں پر ٹریکٹر چڑھانے سے 5 افراد زخمی – تلنگانہ کے کاماریڈی ریڈی ضلع میں نو منتخبہ سرپنچ کے بھائی کا سیاسی انتقام
کاماریڈی کے سومارپیٹ میں انتخابی دشمنی خونی رخ اختیار کر گئی، بی آر ایس لیڈر کے حامیوں پر ٹریکٹر چڑھا دیا گیا تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے سومارپیٹ گاؤں میں پنچایت انتخابات کے بعد سیاسی کشیدگی اس قدر بڑھ گئی کہ معاملہ خونی تصادم میں تبدیل ہو گیا۔ سرپنچ…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
دوران پرواز طیارہ میں ائیر ہوسٹیس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے دو واقعات۔ حیدرآباد میں لینڈنگ کے بعد مسافرین کو پولیس نے پکڑ لیا
File photo دوران پرواز طیارہ میں ائیر ہوسٹیس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے دو واقعات۔ حیدرآباد میں لینڈنگ کے بعد مسافرین کو پولیس نے پکڑ لیا حیدرآباد: دو مسافروں کو سی آئی ایس ایف اہلکاروں اور ایئرپورٹ پولیس نے حراست میں لیا، یہ واقعہ آج شمش آباد میں واقع…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
حیدرآباد کے ملکاجگری میں دل دہلا دینے والا واقعہ: ماں نے 7 سالہ بیٹی کو عمارت کی تیسری منزل سے پھینک دیا
حیدرآباد کے قریب ملکاجگری میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ماں نے اپنی ہی معصوم بیٹی کو عمارت کی تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا، جس کے نتیجے میں بچی کی موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ ملکاجگری پولیس اسٹیشن حدود کے وسنت پوری کالونی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
تلنگانہ ضلع میدک کی فیکٹری میں دھماکہ
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ میدک ضلع کے منوہرآباد منڈل کے چٹل گورارم علاقے میں واقع ایم ایس اسٹیل فیکٹری میں زوردار دھماکہ ہوا۔ اس حادثے میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے میڑچل کے ایک خانگی ہاسپٹل منتقل کیا…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
حیدرآباد میں میڈیکل کی طالبہ سڑک حادثہ میں ہلاک – باپ زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ حیات نگر میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں میڈیکل کی طالبہ ہلاک ہو گئی، جبکہ ان کے والد شدید زخمی ہو گئے۔ متوفیہ کی شناخت یم سانی ایشوریہ کے طور پر ہوئی ہے، جو محبوب نگر کے سرکاری میڈیکل کالج میں ایم بی بی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
حیدرآباد میں عرفان نامی نوجوان کا قتل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں قتل کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کی رات دیر گئے ٹولی چوکی پیراماؤنٹ کالونی میں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا ہے۔ مقتول کی شناخت عرفان کے طور پر کی گئی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق آپسی جھگڑا قتل کی وجہ بتائی جارہی…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں شیخ عامر نامی نوجوان کا قتل
حیدرآباد کے پرانے شہر ایک بار پھر قتل کی وارث پیش آئی جہاں پہاڑی شریف پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع شاہین نگر کے قریب نہدی ہوٹل کے پاس سنسنی خیز قتل کی واردات نے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ہفتہ کی رات دیر گئے نامعلوم حملہ آوروں…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
ووٹ ڈالنے جاتے ہوئے خوفناک حادثہ ، میدک اور ہنمکنڈہ میں ایک ہی خاندان سمیت 6 افراد ہلاک
ریاست میں دوسرے مرحلہ کے گرام پنچایت انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے جاتے ہوئے میدک اور ہنمکنڈہ اضلاع میں پیش آئے دو الگ الگ سڑک حادثات میں ایک ہی خاندان کے چار افراد اور دو نوجوان دوستوں سمیت مجموعی طور پر 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پہلا حادثہ میدک ضلع…
مزید پڑھیں »