news
- دسمبر- 2025 -8 دسمبر
حیدرآباد میں قتل کی ایک اور واردات ۔ نوجوان لڑکی کا گلا کاٹ دیا گیا
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ واراث گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک 17 سالہ انٹرمیڈیٹ کی طالبہ کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق لڑکی کے ماموں زاد رشتہ دار نوجوان نے لڑکی کی ماں کی…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
سرعام نوجوان خاتون کا قتل – گلا کاٹ کر قاتل خون آلود نعش کے پاس ہی بیٹھا رہا – تلنگانہ کے بھینسہ میں سنسنی خیز واردات
بھینسہ (نرمل): تلنگانہ کے بھینسہ ٹاون میں ایک 27 سالہ خاتون اشونی کو انتہائی بے رحمی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔ واردات سَن توشی ماتا مندر کے قریب واقع ایک ٹی پوائنٹ پر پیش آئی، جہاں مقامی افراد نے چیخ و پکار سن کر پہنچنے پر خاتون کی…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
حیدرآباد کے ہاسٹل میں مقیم سرسلہ کی طالبہ کی رات دو بجے خوفناک سڑک حادثہ میں موت
حیدرآباد میں ایک پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں بی ٹیک کی طالبہ ہلاک ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق گھٹکیسر کے حدود میں واقع ایک انجینئرنگ کالج میں بی ٹیک فرسٹ ایئر کی تعلیم حاصل کرنے والی 18 سالہ ہاسینی، جو سرسلہ سے تعلق رکھتی تھی اور قریبی ہاسٹل میں…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
خنجروں سے حملہ اور فائرنگ کرکے حیدرآباد میں سر عام ایک شخص کا قتل
حیدرآباد: ریاستی دارالحکومت حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا قتل پیش آیا ہے۔ سڑک کے درمیان لوگوں کے سامنے ایک شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ دلخراش واردات جواہر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی۔ساکیت کالونی میں واقع فوسٹر اسکول کے قریب…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
علی گڑھ میں خاتون کانسٹیبل کی خودکشی۔ سب انسپکٹر اور کانسٹیبل پر ہراسانی کا الزام
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے علی گڑھ میں خاتون کانسٹیبل ہیم لتا کی خودکشی کے معاملے میں 8 دن بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کانسٹیبل کے بھائی اوپیندرنے پولیس سے تحریری طورپر شکایت کرتے ہوئے سب انسپکٹر کے علاوہ ایک اور پولیس کانسٹیبل کے خلاف شکایت کی ہے۔تحریر…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
آندھرا پردیش۔اسپا سنٹرس کی آڑ میں جسم فروشی
حیدرآباد ۔ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع نیلور میں اسپا سنٹرس کے نام پر خواتین کی اسمگلنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے شہر کے متعدد اسپا سنٹرس پر اچانک چھاپے مارے اور جسم فروشی میں ملوث پانچ لڑکیوں کو حراست میں لیا گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
کتوں نے رات کی تاریکی میں سڑک پر جانے والی تین بچوں کی ماں کو نوچ ڈالا — 50 سے زائد زخم، ایک ہاتھ بدن سے الگ
کرناٹک کے ایک گاؤں کی سڑک پر چھوڑ دینے والے دو جرمن نسل کے بڑے کتوں ( روٹویلر) نے تین بچوں کی بیوہ ماں کو بری طرح حملہ کرتے ہوئے ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق 38 سالہ انیتا ہلیش جمعرات کی رات 11 بجے اپنے گھر سے والدین…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
فلم "اسپیشل 26” کی طرح دہلی میں 1 کیلو سونا چوری۔ ملزمین گرفتار
دہلی میں نقلی انکم ٹیکس دھاوا۔ دکاندار کو دھوکہ دے کر ایک کلو سونا لے اڑے چور/پولیس نے 72 گھنٹے میں گینگ کو گرفتار کرلیا نئی دہلی: خود کو انکم ٹیکس کے حکام ظاہر کرتے ہوئے ایک جویلری شوروم کے ورکشاپ میں فرضی چھاپہ مارنے کے بعد ایک کلو…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
تلنگانہ ۔ ہنمکنڈہ ایڈیشنل کلکٹر 60 ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد ۔ہنمکنڈہ کلکٹریٹ میں ایڈیشنل کلکٹر وینکٹ ریڈی کو انسدادِ رشوت ستانی (ACB) کے حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ وہ 60 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ وینکٹ ریڈی ہنمکونڈہ ضلع کے انچارج DEO کے طور پر بھی اضافی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
حیدرآباد میں 4 کروڑ روپے حوالہ کی رقم پکڑی گئی – نظام آباد سے کار میں شہر منتقل کی جارہی تھی رقم
حیدرآباد کے شاہ میر پیٹ میں کار سے بھاری /حوالہ رقم ضبط — 4 کروڑ روپے برآمد حیدرآباد کے شاہ میرپیٹ علاقہ میں پولیس نے ایک کار سے بھاری مقدار میں حوالہ کی رقم برآمد کی۔ اطلاعات کے مطابق بوئین پلی کرائم پولیس نے خصوصی چیکنگ کے دوران گاڑی…
مزید پڑھیں »