news
- دسمبر- 2025 -5 دسمبر
آندھراپردیش میں خوفناک سڑک حادثہ 5 نوجوان ہلاک – دو زخمی
آندھراپردیش کے پالناڈو ضلع کے چلاکلورپیٹ کے گنپاورم گاؤں میں بائی پاس روڈ پر جمعرات کی رات خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ٹریکٹروں کے سامان سے بھرے ایک کنٹینر کو کار نے پیچھے سے زور دار ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 5 نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
جائیداد کے لئے والدین کو ستانے والے بیٹے کو ایک ماہ کی جیل- تلنگانہ کے جگتیال میں واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال شہر میں جائیداد اپنے نام کرنے کے لئے والدین کو ستانے والے بیٹے کو ایک ماہ کی جیل کی سزا جگتیال: والدین کی خدمت و دیکھ بھال سے غفلت برتتے ہوئے، ان کی جائیداد اپنے نام رجسٹر کرنے کے لیے مسلسل ہراساں کرنے والے بیٹے کو…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھیانک آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان
حیدرآباد — پلاسٹک اسکریپ گودام میں بھیانک آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان حیدرآباد میں مسلسل پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعات نے شہریوں میں تشویش بڑھا دی ہے۔ اسی سلسلے میں آج علی الصبح پُرانے شہر کے شالی بندہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع علی نگر، کالا پتھر کے…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
اسکول ٹیچر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا – ساتھی ٹیچر پر قتل کا الزام
بہار کے ارریہ ضلع میں اسکول جاتی 24 سالہ بی پی ایس سی خاتون ٹیچر شوانی ورما کا قتل، گھر والوں نے ساتھی ٹیچر پر سازش کا الزام عائد کیا ارریہ ضلع کے نرپت گنج تھانہ علاقے میں چہارشنبہ کی صبح بائیک سوار دو حملہ آوروں نے اسکول جا…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
شادی کے نام پرحیدرآبادی خاتون کو دھوکہ۔ برطانیہ کا دلہا نقلی نکلا
File photo حیدرآباد: آن لائن شادی کے نام پر ایک خاتون کو دھوکہ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احمد نامی شخص نے خود کو برطانیہ میں ڈاکٹر ظاہر کرتے ہوئے حیدرآباد کے سعید آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون سے آن لائن دوستی بڑھائی۔ وہ اس سے واٹس اپ…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
گمشدہ و سرقہ شدہ 170موبائل فونز کی ریکوری میلہ میں مالکان کے حوالے – نظام آباد اے سی پی راجہ وینکٹ ریڈی کا بیان
نظام آباد میں گمشدہ و سرقہ شدہ ( 170) موبائل فونز مبلغ (17 لاکھ ) کی سل فون ریکوری میلہ میں مالکان کے حوالے نظام آباد اے سی پی راجہ وینکٹ ریڈی کا بیان نظام آباد 4/نومبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس)نظام آباد ڈویژن کے بشمول ریاست و پڑوسی…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی۔ حیدرآباد میں ایک شخص کو عمر قید کی سزا
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ کورٹ نے ذہنی طور پر معذور کم عمر لڑکی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ استغاثہ کے مطابق محمد یاسین عمر (55) سال جو بالاپور منڈل کے ایراکنٹہ علاقے کا رہنے…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
حیدرآباد قتل واقعہ۔ملزمین میں ایک پہلوان کے بیٹے شامل؟ مقتول اور حملہ آور آپس میں رشتہ دار
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقے رین بازار میں آج رات جنید نامی نوجوان کے قتل کے معاملے میں پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو افراد نے قاتلانہ حملہ کیا جنہیں پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے رین بازار پولیس اسٹیشن کے حدود میں چھوٹا پل کے قریب آج رات ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان جنید کو نامعلوم حملہ آور نے خنجر سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ جنید کو فوری طور پر ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ کے عادل آباد میں 8 سالہ لڑکی کی مشتبہ موت۔ باپ پر قتل کا الزام۔ ماں کی پولیس سے شکایت
عادل آباد میں 8 سالہ لڑکی کی مشتبہ موت۔ باپ پر قتل کا الزام۔ ماں کی پولیس سے شکایت عادل آباد کے ٹاٹی گوڑہ علاقہ میں چہارشنبہ کی شام ایک کمسن بچی شیخ مہیک (8) کی مشتبہ حالات میں موت واقع ہوئی۔ ٹو ٹاؤن انسپکٹر کے ناگا راجو کے…
مزید پڑھیں »