news
- فروری- 2026 -22 فروری
حیدرآباد کے ٹولی چوکی علاقے کے نوجوان کا بے دردی سے قتل – نعش کو جلا دینے کی کوشش
حیدرآباد شہر میں ایک نوجوان کے بہیمانہ قتل نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ہفتہ کی آدھی رات حمایت ساگر کے قریب ایک نوجوان کی نعش ملنے سے علاقہ میں سنسنی پیدا ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ٹولی چوکی علاقہ سے تعلق رکھنے والے محمد عامر…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
حیدرآباد کے ایک ہاسپٹل میں انجکشن دینے کے بعد 6 ماہ کے بچہ کی موت۔ ڈاکٹرس پر لاپرواہی کا الزام
حیدرآباد: شہر کے بنڈلہ گوڑہ جاگیر کے سن سٹی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ڈاکٹروں کی مبینہ لاپرواہی کے باعث چھ ماہ کا ایک شیر خوار بچہ فوت ہوگیا۔ یہ واقعہ ہفتہ کی دوپہر پیش آیا۔بنڈلہ گوڑہ جاگیر کے رہنے والے وشنو وردھن ریڈی کے چھ ماہ…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
19 برس بعد بھی قاتل بے نقاب نہ ہو سکا – سی بی آئی بھی بے بس – عایشہ میراں کیس انجام تک پہنچا مگر انصاف ادھورا
ملک بھر میں سنسنی پھیلانے والا عایشہ میراں کیس بند، 19 سالہ قانونی جدوجہد رائیگاں ملک بھر میں سنسنی پیدا کرنے والا عایشہ میراں قتل کیس بالآخر بند کر دیا گیا ہے۔ تقریباً 19 برس تک انصاف کے لئے لڑنے والے والدین کی قانونی جدوجہد بے نتیجہ ثابت ہوئی۔…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
کاماریڈی میں ایم ایل اے کیمپ آفس کے باہر کانگریس اور بی جے پی کارکنوں کے درمیان تصادم ، کانگریس لیڈر کی کار الٹ دی گئی
کاماریڈی میں بی جے پی ایم ایل اے کیمپس آفس کے باہر ہنگامہ، کانگریس لیڈر کی کار الٹ دی گئی تلنگانہ کے کاماریڈی میں بی جے پی ایم ایل اے کے کیمپ آفس کے باہر اُس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی جب کانگریس لیڈر اور سابق سرپنچ گری ریڈی…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
شوہر نے کہا ٹی وی کا آواز کم کرو ، بیوی نے شوہر کا ہی قتل کردیا۔ احمد اور کرانتی کی 6 ماہ قبل ہوئی تھی لو میریج
حیدرآباد ۔ ریاست آندھراپردیش ضلع گنٹور منگل گیری میں ایک افسوسناک پیش آیا جہاں معمولی نوعیت کے تنازعہ نے سنگین رخ اختیار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق ٹی وی کی آواز کم کرنے کے معاملے پر میاں بیوی کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی نے شدت اختیار کی اور بیوی…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
تلنگانہ کے بانسواڑہ میں معمولی مسلہ پر فرقہ وارانہ کشیدگی
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے بانسواڑہ میں ایک معمولی تنازعہ فرقہ وارانہ کشیدگی میں بدل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایک شاپنگ مال میں موسیقی چلانے کے معاملے پر اقلیتی طبقہ کے نوجوان نے اعتراض کیا جس کے بعد شروع ہونے والی تکرار دیکھتے ہی دیکھتے دو طبقات کے درمیان…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
جگتیال میں مالی پریشانی سے دل برداشتہ شخص کی خودکشی
تلنگانہ کے جگتیال شہر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بیٹ بازار چوراستہ کے قریب رہائش پذیر 41 سالہ محمد ساجد نے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق متوفی گزشتہ چند دنوں سے شدید مالی پریشانیوں اور ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ اسی…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
اپنے ہی گھر میں چوری۔ حیدرآباد میں نوجوان گرفتار
ضحیدرآباد: چکڑپلی پولیس نے اپنے ہی مکان میں چوری کے ایک مقدمے کا پردہ فاش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شکایت کنندہ نے خود ہی اپنے گھر میں چوری کر کے پولیس اور ارکان خاندان کو گمراہ کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت بھاسکر پرمود عمر (32…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
حیدرآباد کی ہوٹل میں دھماکہ 3 افراد زخمی
حیدرآباد: شہر کے علاقہ ایل بی نگر کے آر کے پورم میں واقع ایک ہوٹل میں دھماکہ ہوا، زور دار آواز سن کر گاہک گھبرا کر باہر کی طرف دوڑ پڑے۔ اس واقعے میں ہوٹل کے تین ملازمین شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہاسپٹل منتقل کردیا گیا جہاں…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
حیدرآباد کے ایک کوچنگ سنٹر میں بھیانگ آگ – کئی طلبہ پھنس گئے
حیدرآباد کے علاقہ امیرپیٹ کے مایتری ونم کے نیلگری بلاک عمارت میں واقع کوچنگ سنٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے عمارت کی چوتھی منزل پر واقع اس انسٹی ٹیوٹ میں زیر تعلیم طلبہ پھنس گئے۔ واقعہ کے بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق…
مزید پڑھیں »