news
- دسمبر- 2025 -12 دسمبر
داماد نے سسر کو قتل کردیا۔ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں واردات
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں ایک المناک واقعہ پیش آیا۔ داماد نے اپنے سسر کو چاقو سے وار کر کے قتل کردیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس کے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امین پور پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع بیرم گوڑہ کمان…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
حادثہ کے بعد گرفتاری کا خوف۔ ڈرائیور کی خودکشی
حادثہ کے بعد گرفتاری کا خوف۔ ڈرائیور کی خودکشی حیدرآباد: کرنول (Kurnool) ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا۔ اَدونی (Adoni) منڈل کے بائچی گیری کے قریب ایک لاری تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ اس حادثہ میں ڈرائیور سمیت مجموعی…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں لگی آگ گاڑیاں جل کر خاکستر
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں پیش آئے خوفناک آتشزدگی کے واقعہ میں قریب 4 گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ مقامی افراد کے مطابق رحمت نگر، ایس پی آر ہلز جی ایچ ایم سی گراؤنڈ میں آمد و رفت آسان رہنے کے علاوہ یہ جگہ اکثر خالی رہتی ہے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع میں خوفناک حادثہ — دو کاروں میں تصادم کے بعد ایک ہی خاندان کے 5 افراد زندہ جل کر ہلاک
اترپردیش کے بارہ بنکی میں پوروانچل ایکسپریس وے پر جمعرات کی صبح ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جس میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زندہ جل کر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق حیدرگڑھ کے دیہ گاؤں کے قریب تیز رفتار بریزا کار نے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
دو بچوں کی بیوہ ماں امرین احمد کو فیس بک پر غیر مسلم سے دوستی اور پھر شادی مہنگی پڑی – خاتون 2 کروڑ روپے اور زیوارات سے محروم
دو بچوں کی بیوہ ماں امرین احمد کروڑوں کے دھوکے کی شکار مدھیہ پردیش کے سنگرولی ضلع میں رہنے والی دو بچوں کی بیوہ ماں، امرین احمد ایک بڑے دھوکہ کا شکار ہوگئیں۔ امرین کا الزام ہے کہ اویناش یادو نامی شخص جس سے ان کی دوستی فیس بُک…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
نندیال میں افسوسناک واقعہ — سیلفی ویڈیو ریکارڈ کرکے خاتون کی خودکشی کی کوشش
نندیال میں افسوناک واقعہ — سیلفی ویڈیو ریکارڈ کرکے خاتون کی خودکشی کی کوشش آندھرا پردیش کے نندیال ضلع کے فاروق نگر میں ایک خاتون نے سیلفی ویڈیو ریکارڈ کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش کی، جس سے مقامی سطح پر سنسنی پھیل گئی۔ معلومات کے مطابق خاتون…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
شادی کی بات چیت کے بہانے گھر بلا کر لڑکی کے گھر والوں نے بی ٹیک کے طالب علم کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا – تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں غیرت کے نام پر قتل — محبت کی شادی کی بات چھیڑنے پر نوجوان کا بےرحمی سے قتل تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کر…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
فون پر گھنٹوں بات کرتا تھا شوہر، بیوی نے قتل کردیا۔ آندھرا پردیش میں واردات
فون پر زیادہ بات کرتا تھا شوہر بیوی نے قتل کردیا۔ آندھرا پردیش میں عجیب و غریب واقعہ حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے الوری سیتارام راجو ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ چنتاپلی منڈل کے میدورو گاؤں میں ایک خاتون نے اپنے شوہر راجاراؤ کو قتل کر دیا۔…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
عادل آباد ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ 3 ہلاک
عادل آباد: ریاست تلنگانہ عادل آباد ضلع میں سڑک حادثہ پیش آیا۔ جینتھ منڈل کے تاروڈ کے قریب چہارشنبہ کی علی الصبح ایک کار الٹ گئی۔ اس حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔مہلوکین کی شناخت عادل آباد کے جئے جوان نگر اور لکشمی نگر…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
آندھراپردیش کی سنسکرت یونیورسٹی کے دو پروفیسرس 27 سالہ طالبہ کی عصمت ریزی کے الزام میں گرفتار
آندھراپردیش کے تروپتی میں واقع نیشنل سنسکرت یونیورسٹی میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا جہاں بی ایڈ کی پہلی سال کی 27 سالہ طالبہ کے ساتھ دو اسسٹنٹ پروفیسروں نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی اور ہراسانی کی۔ پولیس کے مطابق، اوڈیشہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ پر ڈپارٹمنٹ…
مزید پڑھیں »