news
- فروری- 2026 -14 فروری
حیدرآباد میں دن دہاڑے قدیر نامی ایڈوکیٹ کا قتل
حیدرآباد: شہر کے عطا پور علاقہ میں ایک وحشیانہ واقعہ پیش آیا۔ پیشہ سے ایڈوکیٹ قدیر نامی شخص کا دن دہاڑے قتل کردیا گیا۔ سلیمان نگر میں اپنے دفتر میں موجود قدیر پر حملہ آوروں نے خنجروں سے حملہ کیا۔ متعدد واروں کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
حیدرآباد میں اسپا کی آڑ میں جسم فروشی کا پردہ فاش
حیدرآباد ۔ شہر کے کوکٹ پلی کے علاقے میں واقع آسناویلنیس اسپا سنٹر پر پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر اچانک چھاپہ مارا۔ اطلاعات کے مطابق اسپا کی آڑ میں مبینہ طور پر جسم فروشی کا غیر قانونی کاروبار چلایا جا رہا تھا۔ پولیس نے کارروائی کے دوران مقام…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
اے ٹی ایم میں جمع کروائی جانے والی 57 لاکھ نقدی لے کر گاڑی کے ساتھ ڈرائیور فرار۔حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں جمعرات کی شام ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ایک سیکورٹی ایجنسی کی کیاش ویان کا ڈرائیور نقد رقم سمیت ویان لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ شام تقریباً 4:30 بجے پیش آیا۔ سی ایم…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
بحرین سے حیدرآباد آنے والے گلف ائیر لاینس کو ملی بم نصب کرنے کی دھمکی
بحرین سے حیدرآباد آنے والی گلف ایئر کی فلائٹ GF-274 کو بم کی دھمکی موصول ہونے کے بعد سفر کرنے والے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھمکی کا ای میل اس وقت آیا جب طیارہ فضاء میں تھا، جس پر پائلٹ نے ہوشیاری سے ایئر ٹریفک کنٹرول کے…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کی جانب سے پولیس اور الیکشن عملہ کو دھمکیاں – ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج
نظام آباد _ تلنگانہ کے نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے 34 ویں ڈویژن کے ہریچرن مارواڈی پولنگ سینٹر میں میونسپل کارپوریشن انتخابات کے دوران بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اروِند نے پولنگ عملے اور پولیس ملازمین کے ساتھ کے ساتھ گالی گلوج کرتے ہوئے دھمکیاں دی ۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
حیدرآباد کے عابڈس میں دن دہاڑے رہزنی
حیدرآباد: شہر کے مضافات میں ہی نہیں بلکہ اب رہزن شہر میں بھی سرگرم ہوچکے ہیں۔ تازہ طورپر شہر کے مصروف ترین علاقہ عابڈس میں دن دہاڑے خاتون کے گلے سے طلائی زیور چھین لیا گیا۔ چہارشنبہ کی صبح 11 بجے عابڈس علاقے میں بائیک پر آئے دو رہزنوں…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
بی جے پی امیدوار پر ووٹرس میں نقلی چاندی کے سکوں کی تقسیم کا الزام
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کی پولنگ جاری ہے اور مختلف مقامات پر امیدواروں کی جانب سے ووٹروں کو لالچ دینے کے الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں میڑچل ضلع کے علی آباد میونسپل حدود کے 5ویں وارڈ میں انتخابی ماحول کشیدہ ہو گیا۔ بی آر ایس امیدوار…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
عادل آباد میں بلدی انتخابات کے دوران حیران کن واقعہ، ووٹ ڈالنے آئی خاتون کے پاس چاقو برآمد
تلنگانہ کے بلدی انتخابات کے دوران عادل آباد شہر میں ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا۔ شہر کے رام نگر میں واقع پولنگ مرکز پر ووٹ ڈالنے آئی ایک خاتون اپنے ساتھ چاقو لے کر آنے کی اطلاع پر دیگر ووٹرز اور موجود عملہ حیران رہ گئے۔ فوری طور پر…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات – میدک ضلع کے نرساپور ںلدیہ میں بی آر ایس اور بی جے پی کے درمیان جھڑپ
تلنگانہ کے میدک ضلع کے نرساپور بلدیہ کے 15ویں وارڈ میں ہلکی کشیدگی پیدا ہو گئی۔ پولنگ مرکز کی طرف جانے والے ووٹروں کو بہکانے کی کوشش کے الزام پر بی جے پی اور بی آر ایس کارکنوں کے درمیان تکرار ہوئی۔ بعد ازاں بی جے پی اور بی…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
حیدرآباد میں شیر کے دانت اور ناخن ضبط دو افراد گرفتار
حیدرآباد: ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس (ڈی آر آئی) حیدرآباد زون کے حکام نے شیر کے ناخن اور دانت فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ 9 فروری کو نامپلی علاقے میں ایک ہوٹل پر دھاوا کرتے ہوئے شیر کے 2 دانت اور ناخن 7 کے ناخن…
مزید پڑھیں »