news
- دسمبر- 2025 -7 دسمبر
علی گڑھ میں خاتون کانسٹیبل کی خودکشی۔ سب انسپکٹر اور کانسٹیبل پر ہراسانی کا الزام
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے علی گڑھ میں خاتون کانسٹیبل ہیم لتا کی خودکشی کے معاملے میں 8 دن بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کانسٹیبل کے بھائی اوپیندرنے پولیس سے تحریری طورپر شکایت کرتے ہوئے سب انسپکٹر کے علاوہ ایک اور پولیس کانسٹیبل کے خلاف شکایت کی ہے۔تحریر…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
آندھرا پردیش۔اسپا سنٹرس کی آڑ میں جسم فروشی
حیدرآباد ۔ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع نیلور میں اسپا سنٹرس کے نام پر خواتین کی اسمگلنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے شہر کے متعدد اسپا سنٹرس پر اچانک چھاپے مارے اور جسم فروشی میں ملوث پانچ لڑکیوں کو حراست میں لیا گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
کتوں نے رات کی تاریکی میں سڑک پر جانے والی تین بچوں کی ماں کو نوچ ڈالا — 50 سے زائد زخم، ایک ہاتھ بدن سے الگ
کرناٹک کے ایک گاؤں کی سڑک پر چھوڑ دینے والے دو جرمن نسل کے بڑے کتوں ( روٹویلر) نے تین بچوں کی بیوہ ماں کو بری طرح حملہ کرتے ہوئے ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق 38 سالہ انیتا ہلیش جمعرات کی رات 11 بجے اپنے گھر سے والدین…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
فلم "اسپیشل 26” کی طرح دہلی میں 1 کیلو سونا چوری۔ ملزمین گرفتار
دہلی میں نقلی انکم ٹیکس دھاوا۔ دکاندار کو دھوکہ دے کر ایک کلو سونا لے اڑے چور/پولیس نے 72 گھنٹے میں گینگ کو گرفتار کرلیا نئی دہلی: خود کو انکم ٹیکس کے حکام ظاہر کرتے ہوئے ایک جویلری شوروم کے ورکشاپ میں فرضی چھاپہ مارنے کے بعد ایک کلو…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
تلنگانہ ۔ ہنمکنڈہ ایڈیشنل کلکٹر 60 ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد ۔ہنمکنڈہ کلکٹریٹ میں ایڈیشنل کلکٹر وینکٹ ریڈی کو انسدادِ رشوت ستانی (ACB) کے حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ وہ 60 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ وینکٹ ریڈی ہنمکونڈہ ضلع کے انچارج DEO کے طور پر بھی اضافی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
حیدرآباد میں 4 کروڑ روپے حوالہ کی رقم پکڑی گئی – نظام آباد سے کار میں شہر منتقل کی جارہی تھی رقم
حیدرآباد کے شاہ میر پیٹ میں کار سے بھاری /حوالہ رقم ضبط — 4 کروڑ روپے برآمد حیدرآباد کے شاہ میرپیٹ علاقہ میں پولیس نے ایک کار سے بھاری مقدار میں حوالہ کی رقم برآمد کی۔ اطلاعات کے مطابق بوئین پلی کرائم پولیس نے خصوصی چیکنگ کے دوران گاڑی…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
آندھراپردیش میں خوفناک سڑک حادثہ 5 نوجوان ہلاک – دو زخمی
آندھراپردیش کے پالناڈو ضلع کے چلاکلورپیٹ کے گنپاورم گاؤں میں بائی پاس روڈ پر جمعرات کی رات خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ٹریکٹروں کے سامان سے بھرے ایک کنٹینر کو کار نے پیچھے سے زور دار ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 5 نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
جائیداد کے لئے والدین کو ستانے والے بیٹے کو ایک ماہ کی جیل- تلنگانہ کے جگتیال میں واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال شہر میں جائیداد اپنے نام کرنے کے لئے والدین کو ستانے والے بیٹے کو ایک ماہ کی جیل کی سزا جگتیال: والدین کی خدمت و دیکھ بھال سے غفلت برتتے ہوئے، ان کی جائیداد اپنے نام رجسٹر کرنے کے لیے مسلسل ہراساں کرنے والے بیٹے کو…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھیانک آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان
حیدرآباد — پلاسٹک اسکریپ گودام میں بھیانک آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان حیدرآباد میں مسلسل پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعات نے شہریوں میں تشویش بڑھا دی ہے۔ اسی سلسلے میں آج علی الصبح پُرانے شہر کے شالی بندہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع علی نگر، کالا پتھر کے…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
اسکول ٹیچر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا – ساتھی ٹیچر پر قتل کا الزام
بہار کے ارریہ ضلع میں اسکول جاتی 24 سالہ بی پی ایس سی خاتون ٹیچر شوانی ورما کا قتل، گھر والوں نے ساتھی ٹیچر پر سازش کا الزام عائد کیا ارریہ ضلع کے نرپت گنج تھانہ علاقے میں چہارشنبہ کی صبح بائیک سوار دو حملہ آوروں نے اسکول جا…
مزید پڑھیں »