news
- فروری- 2026 -6 فروری
حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ، نوجوان لڑکی کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی
حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ، لڑکی خاتون کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی حیدرآباد میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں کے پی ایچ بی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ایک خانگی کمپنی کے دفتر کی عمارت سے چھلانگ لگا کر ایک نوجوان لڑکی نے خودکشی کر لی۔…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
حاملہ بیوی پر قاتلانہ حملہ۔ شوہر نے خنجر سے کئے 14 وار
آندھرا پردیش: بیوی پر شک کی وجہ سے ایک اسسٹنٹ لوکو پائلٹ نے انتہائی وحشیانہ حرکت کی۔ یہاں تک کہ وہ یہ بات بھی بھول گیا کہ بیوی حاملہ ہے اور اس پر خنجر سے بہیمانہ طور پر حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ آندھراپردیش کے شری پوٹی شری راملو…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
حیدرآباد کے گرلز ہاسٹل میں لگی بھیانک آگ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے مشیرآباد پولیس اسٹیشن حدود میں واقع ایک گرلز ہاسٹل میں جمعرات کو اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ خوش قسمتی سے واقعہ کے وقت ہاسٹل میں کوئی موجود نہیں تھا، جس کے باعث ممکنہ بڑا حادثہ ٹل گیا۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ہائیڈرا…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
ریلز کا جنون… مبارک نامی نوجوان کی جان لے گیا
حیدرآباد ۔ انسٹاگرام ریلز بناتے ہوئے موٹر سائیکل سے گر کر ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ مہلوک کی شناخت 20 سالہ مبارک کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کڑپہ ضلع کے مستقر میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق زیادہ ویوز حاصل کرنے کی خواہش میں مبارک…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
بیوی نے قرض کے چکر میں نہ جانے کا دیا مشورہ – شوہر نے بیوی کی جان لے لی
کرناٹک کے شہر ہبلی میں ایک غیر انسانی اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں قرض کے معاملے پر ہونے والے تنازعہ کے دوران ایک شوہر نے اپنی ہی بیوی کو چاقو سے وار کر کے بے رحمی سے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ حبلی کے رامالنگیشور نگر…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
موبائل گیم کی لت – تین سگی بہنوں نے نویں منزل سے چھلانگ لگا کر جان دے دی -بچیاں ٹاسک بیسڈ کوریَن “لو گیم” کی شدید لت میں مبتلا تھیں
لکھنؤ – اترپردیش کے غازی آباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں تین سگی بہنوں نے نویں منزل کی بالکنی سے چھلانگ لگا کر اجتماعی خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق منگل اور چہارشنبہ کی درمیانی شب تقریباً 2 بجے تینوں بچیوں نے اپنے کمرے کو…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
بھائی کے ہاتھوں خاتون ایڈوکیٹ کا قتل۔حیدرآباد کے مضافات میں واردات
خاتون وکیل کو بھائی نے بے دردی سے قتل کر دیا۔حیدرآباد کے مضافات میں واردات حیدرآباد: رنگا ریڈی ضلع میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔ خاتون وکیل سواپنا (34) کو اُن کے اپنے بھائی نے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ معین آباد منڈل کے کیتی ریڈی پلی گاؤں…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
ناجائز تعلقات۔ محبوبہ کے لیے قاتل بن گیا مشہور جیوتشی۔ کرناٹک میں واردات
بنگلورو: علم نجوم کا ماہر جیوتشی جس نے شادی شدہ عورت کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کیے آخرکار اپنی محبوبہ کے لیے قاتل بن گیا۔ یہ المناک واقعہ کرناٹک میں پیش آیا۔ کملاکر بھٹ نامی نجومی کرناٹک میں کافی مشہور ہے۔ کملاکر بھٹ کی ملاقات سچترا نامی شادی شدہ…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
7 سال کی بچی کے ساتھ جنسی ہراسانی۔ حیدرآباد میں عربی پڑھانے والا ٹیچر گرفتار
File photo حیدرآباد: مدرسہ کے ایک مدرس کی جانب سے کمسن بچی کے ساتھ جنسی ہراسانی کا واقعہ گولکنڈہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ انسپکٹر سائیدولو کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ایک شخص نے اپنی تین بیٹیوں کو عربی پڑھانے کے لیے بہار ریاست…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ٹریکٹر الٹ گئی – 4 افراد ہلاک ؛ متعدد زخمی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں منگل کی رات ایک دلخراش حادثہ پیش آیا، جہاں ٹریکٹر بے قابو ہو کر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں چار زرعی مزدور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق زرعی مزدور ہلدی کی کٹائی کے بعد واپس لوٹ رہے تھے کہ ملالاپور…
مزید پڑھیں »