news
- فروری- 2026 -3 فروری
موت سے بال بال بچا نوجوان – حیدرآباد کے مادھا پور کیبل برج پر پلسر بائیک جل کر خاکستر
حیدرآباد: حیدرآباد کے مادھا پور کے کیبل برج پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب چلتی ہوئی ایک دو پہیہ والی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی افراد کے مطابق، جتن نامی نوجوان روڈ نمبر 45 کی سمت سے آئی کیا کی جانب اپنی پلسر بائیک پر جا رہے…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
جھارکھنڈ ہائیکورٹ کی خاتون ایڈوکیٹ کا بیٹے اور بیٹی کے ساتھ اقدام خودکشی۔ بیٹے کی موت
نئی دہلی: خاندان سمیت جھارکھنڈ ہائی کورٹ کی ایک وکیل کی جانب سے خودکشی کی کوشش کا واقعہ رانچی کے اشوک نگر علاقے میں پیش آیا۔ اس واقعے میں ان کا بیٹا جو چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھا وہ فوت ہوگیا جبکہ وکیل اور ان کی بیٹی کی حالت نازک بتائی…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
لفٹ دینے والے کار مالک عمران پر چاقو سے حملہ، لوٹنے کی ناکام کوشش – تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں واقعہ
نلگنڈہ _ لفٹ دینے والے کار مالک پر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے لوٹنے کی کوشش کا سنگین واقعہ تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں پیش آیا، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق نلگنڈہ ضلع مستقر سے ذاتی کام کے سلسلے میں اپنی کار میں حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
سرپنچ بننے کی خواہش، درندہ صفت باپ نے بیٹی کو ہی قتل کردیا۔ تلنگانہ کے نظام آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
نظام آباد: سرپنچ کے عہدے کی ہوس نے باپ کی محبت کو مات دے دی۔ پنچایت انتخابات میں رکاوٹ بننے کے خوف سے ایک سنگدل باپ نے اپنی ہی بیٹی کو قتل کر دیا۔ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں سامنے آنے والا یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہر…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
گلے میں پھندا ڈال کر پھانسی لینے کی دھمکی۔ شوہر نے اسٹول کو لات ماردی بیوی فوت۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: شوہر کو خودکشی کی دھمکی دینے کے لیے بیوی نے اسٹول پر کھڑے ہو کر پھانسی لگانے کی کوشش کی تاہم نشے کی حالت میں موجود شوہر نے اسٹول کو لات مار دی جس کے نتیجے میں خاتون کو پھانسی پڑ گئی اور اس کی موت ہوگئی۔پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
کچرہ کنڈی سے نعش کا آدھا حصہ برآمد۔ تلنگانہ کے کاماریڈی میں دلخراش واقعہ سے سنسنی
کاما ریڈی۔ نامعلوم شخص کو وحشیانہ طریقے سے قتل کر دیا گیا اور اس کی نعش شہر میں ایک عبادت گاہ کے قریب کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوئی۔قاتلوں نے نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے تھیلے میں ڈال کر وہاں پھینک دیا۔ تھیلے میں پاؤں اور دھڑ موجود…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
حیدرآباد حسین ساگر سے نامعلوم نوجوان لڑکی کی نعش برآمد
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کی لیک پولیس کو حسین ساگر جھیل سے ایک نوجوان نامعلوم لڑکی کی نعش برآمد ہوئی۔پولیس نے خواہش کی ہے کہ اگر کوئی اس لڑکی کی شناخت کر سکے تو معلومات فراہم کرے۔ نعش کو گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے،ض پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
گلے میں میسور بھجیہ پھنس گیا، دم گھٹنے سے ایک شخص فوت۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد ۔ شہر کے مدھورانگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں میسور بھجیہ گلے میں پھنس جانے کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ رحمت نگر ایس پی آر ہلز سے تعلق رکھنے والا داسری رمیش (45) سال پیشے کے اعتبار…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
حیدرآباد: ماں بچوں کی اجتماعی خودکشی معاملہ۔ پولیس کو کار اور خودکش نوٹ دستیاب
حیدرآباد: میڑچل ضلع کے چرلاپلی میں ریل کے آگے چھلانگ لگا کر ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے تین افراد کی خودکشی کے واقعے میں اہم حقائق سامنے آ رہے ہیں۔ چنگی چرلہ کی رہنے والی وجیہ (35) نے اپنے دو بچوں، وشال (17) اور چیتنہ (18)، کے…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2026 -31 جنوری
گانجہ کے اسمگلرس کی کار کی ٹکر سے زخمی نظام آباد کی خاتون کانسٹیبل علاج کے دوران فوت
نظام آباد: گانجے کے اسمگلروں کے حملے میں زخمی ہونے والی ایکسائز کانسٹیبل سومیا چل بسیں۔ حال ہی میں نظام آباد میں گانجے کے اسمگلروں کو روکنے کی کوشش کے دوران انہیں شدید چوٹیں آئیں۔ اس سلسلے میں حیدرآباد کے نمس (NIMS) اسپتال میں زیرِ علاج رہیں جہاں ہفتہ…
مزید پڑھیں »