این آر آئی
- دسمبر- 2025 -24 دسمبر
کیلیفورنیا میں امیگریشن چیک پوسٹوں پر 30 بھارتی شہری گرفتار
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں امیگریشن چیک پوسٹوں پر یو ایس کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن ( سی بی پی ) کے بارڈر پٹرول عہدیداروں نے 49 غیر قانونی تارکینِ وطن کو گرفتار کیا ہے۔ سی بی پی کے مطابق گرفتار شدگان میں 30 افراد بھارتی شہری ہیں۔ حکام نے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
امریکی ویزا سختی کا اثر، H-1B ویزا ہولڈرز بھارت میں پھنس گئے
حیدرآباد – 22 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) بھارت میں اپنے ورک پرمٹس کی تجدید کے لیے واپس آنے والے سینکڑوں H-1B ویزا ہولڈرز مشکلات میں پھنس گئے ہیں، کیونکہ امریکی قونصل کے دفاتر نے پہلے سے طے شدہ کئی اپائنٹمنٹس کو مؤخر کردیا ہے۔ 15 تا 26 دسمبر کے درمیان…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
ہند، سعودی تجارت کے فروغ پر سفیر ہند سے چیرمین MAN اور MASAH کنسٹرکشن کا تبادلہ خیال
ریاض ۔ کے این واصف ممالک میں عموماُ اور سعودی عرب مین خصوصاُ جہاں لاکھون کی تعداد میں ہندوستانی آباد ہیں وہیں چند قابل فخر ہندوستانیون نے یہاں بڑے پیمانے پر اپنے بزنس قائم کئے ہوئے ہیں۔ ان میں سرفہرست MASAH کنسٹرکشن کمپنی (سعودی عرب) MASAH اسپشلائزڈ کنسٹرکشن کمپنی (UAE)…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
“اموبا” جدہ کے زیر اہتمام اعلیٰ پیمانے پر یوم سرسید کا انعقاد۔ بڑی تعداد میں علیگز کی شرکت
ریاض ۔ (پریس ریلیز) علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائیز اسوسی ایشن (AMUOBA) جدہ نے یومِ سر سید 2025 نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا اور سر سید احمد خان کی 208 وین یوم پیدائش پر شایانِ شان خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ کراؤن پلازہ جدہ میں منعقدہ اس پروقار تقریب…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
پرواسی پریچئے”- میں اگلے سال یہاں نہیں رہونگا، مگر یہ شو چلتا رہنا چاہئیے۔ سفیر ہند
ریاض ۔ کے این واصف پرواسی پریچئے 2025 کے اختتام آل انڈیا اسٹیرنگ کمیٹی ریاض نے حسب روایت جمعہ کی شب اظہار تشکر تقریب کا اہتمام کیا۔ جس میں سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خان، نائب سفر ابوماتھن جارج، دیگر سفارتکار، اراکین اسٹیرنگ کمیٹی اور دیگر معززان شہر نے شرکت…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
عالمی مشاعرہ،قطر میں اُردو ادب کی گونج، ڈاکٹر حمید شہید بھٹی کی خدمات کو خراج تحسین
عالمی مشاعرہ،قطر میں اُردو ادب کی گونج، ڈاکٹر حمید شہید بھٹی کی خدمات کو خراج تحسین (پریس نوٹ)بزمِ احباب قطر کی جانب سے گزشتہ ہفتہ خلیجی ملک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ عالمی مشاعرہ نے نئی ادبی تاریخ رقم کی۔ اس کامیاب اور باوقار محفلِ مشاعرہ میں شائقینِ اُردو…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2025 -27 نومبر
ڈاکٹر نصرت مہدی کو ابوظہبی میں بین الاقوامی اعزاز ’’سفیرِ اردو‘‘ سے نوازا گیا
ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ آکولہ ابوظہبی (متحدہ عرب امارات) عالمی ادب کے افق پر ہندوستان کا نام ایک بار پھر روشن ہوا ہے۔ مدھیہ پردیش اردو اکادمی کی ڈائریکٹر، ممتاز شاعرہ، ادیبہ اور فنِ ادب کی ہمہ جہت شخصیت ڈاکٹر نصرت مہدی کو ان کی بے مثال ادبی خدمات، فکری…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
بزمِ احبابِ قطر کے زیرِ اہتمام دوحہ میں پہلے عالمی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد
بزمِ احبابِ قطر کے زیرِ اہتمام دوحہ میں پہلے عالمی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد جوہر کانپوری، شبینہ ادیب، ڈاکٹرماجد دیوبندی کے علاوہ معروف شعراء کی شرکت (پریس نوٹ)بزمِ احباب قطر کے زیرِ اہتمام ”پہلا عالمی مشاعرہ“ ریکساس گلف ہوٹل، دوحہ قطر میں منعقد کیا گیا۔ QPL اور تنظیم تلاش نے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
سعودی عرب – اقبال اکیڈمی جدہ کے زیرِ اہتمام ایمان افروز و پر وقار نعتیہ مشاعرہ
جدہ: رپورٹ سید عبدالوھاب قادری اقبال اکیڈمی جدہ بیرونی شاخ اقبال اکیڈمی حیدراباد کے زیرِ اہتمام ایک پُروقار اور روحانی فضا سے آراستہ نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس کا اہتمام نائب صدر و جنرل سکریٹری اقبال اکیڈمی جدہ جناب محمد فہیم الدین کی رہائش گاہ پر کیا…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
شارجہ میں جگتیال کمیونٹی دبئی کے زیرِ اہتمام شاندار مزاحیہ مشاعرہ، سامعین دیر تک محظوظ
شارجہ سے ڈاکٹر محامد علی کی رپورٹ شارجہ میں جگتیال کمیونٹی دبئی کی جانب سے ایک پُرجوش اور یادگار مزاحیہ مشاعرہ منعقد کیا گیا، جس نے اہلِ ذوق کو بے حد محظوظ کیا۔ پروگرام کی میزبانی جناب راشد علی فردوس نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض معروف ناظمِ مشاعرہ جناب…
مزید پڑھیں »