اسپشل اسٹوری
- مارچ- 2026 -7 مارچ
ٹرک ڈرائیور کی بیٹی کا بڑا کارنامہ: فیروز فاطمہ نے یو پی ایس سی میں آل انڈیا رینک 708 حاصل کر لی
محنت، حوصلہ اور عزم ہو تو حالات کبھی رکاوٹ نہیں بنتے۔ اتراکھنڈ کے ضلع ہریدوار کے علاقے پیران کلیار سے تعلق رکھنے والی فیروز فاطمہ نے یہی ثابت کر دکھایا۔ ایک ٹرک ڈرائیور کی بیٹی نے ملک کے سب سے مشکل امتحانات میں شمار ہونے والے یو پی ایس سی…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
سیّد امتیاز جلیل: صحافت سے سیاست تک کا سفر اور رمضان، سماجی خدمت و مسلم سیاست
جاوید جمال الدین ممبئی ملک کی موجودہ سیاست میں چند ایسے چہرے بھی ہیں جنہوں نے صحافت جیسے ذمہ دار پیشے سے عوامی خدمت کے میدان میں قدم رکھا اور اپنی الگ شناخت قائم کی۔ ایسے ہی نمایاں ناموں میں سیّد امتیاز جلیل کا شمار ہوتا ہے، جو نہ صرف…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
خلیجی ممالک امریکہ اور اسرائیل سے شدید ناراض – ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع نہ دینے کا الزام
گلف ممالک کی ایران پر اسرائیل-امریکہ کے حملوں پر ناراضگی، ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں اضافہ کچھ گلف ممالک نے ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے حالیہ حملوں کے طریقہ کار پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ان ممالک کا کہنا ہے کہ 28 فروری…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
خواب سے حقیقت تک: سعودی عرب کی اسسٹنٹ پروفیسر سے آئی پی ایس افسر بننے تک ڈاکٹر بشریٰ بانو کا متاثر کن سفر
خواب سے حقیقت تک: سعودی عرب کی اسسٹنٹ پروفیسر سے آئی پی ایس افسر بننے تک ڈاکٹر بشریٰ بانو کا متاثر کن سفر یہ کہانی ایک ایسی عورت کی ہے جس نے ہمت اور عزم سے اپنی تقدیر بدل دی۔ اکثر کہا جاتا ہے کہ ایک کامیاب مرد کے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
ایران سے جنگ مہنگی پڑنے لگی: امریکہ کے روزانہ 8 ہزار کروڑ روپے خرچ
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں امریکہ کو بھاری مالی بوجھ اٹھانا پڑ رہا ہے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق جنگ شروع ہونے کے بعد سے امریکہ روزانہ اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے جس کے معاشی اور سیاسی اثرات پر بھی بحث شروع ہوگئی ہے۔ واشنگٹن میں قائم ایک…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
ایران کی جنگی حکمت عملی،لاکھوں کے ڈرونس سے کروڑوں کے میزائل کا مقابلہ۔ کم خرچ میں دشمنوں کو بھاری نقصان
نئی دہلی: اسرائیل اور امریکہ کے خلاف جنگ میں ایران ایک نئی حکمتِ عملی اختیار کر رہا ہے۔ وہ خود زیادہ خرچ کیے بغیر اپنے مخالفین کو بھاری نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ دشمن کے وسائل اور پیسے ختم کر کے انہیں تھکا دینا ہی ’اٹریشن وار‘…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
مسلسل ٹریفک کیمروں کے ذریعے نگرانی، فون نیٹ ورک پر نظر ۔ ایران کے سپریم لیڈر کے قتل کی سازش کا سنسنی خیز انکشاف
نئی دہلی: امریکہ-اسرائیل حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند برس قبل ہی سپریم لیڈر کو اپنے ہدف میں شامل کرنے والے اسرائیل نے اُن کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حملوں کے درمیان کیسے گزرے خوفناک دن، مسقط سے لوٹنے والے ہندوستانیوں نے سنائی داستاں
نئی دہلی: مغربی ایشیا میں اسرائیل، امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے صورتحال تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ اس کشیدہ ماحول کے درمیان عمان کے مسقط میں پھنسے بعض ہندوستانی شہری اپنے ملک لوٹ آئے ہیں۔ منگل کو ہندوستان کی سرزمین پر قدم رکھتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
خامنہ ای کو ہلاک کرنے کا امریکی، اسرائیلی مشن کیسے مکمل ہوا؟
نئی دہلی ۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کا منصوبہ کئی مہینہ پہلے بنایا گیا تھا اور خفیہ اطلاع ملتے ہی اپنا مشن پورا کردیا۔ اس سلسلے میں بی بی سی نے تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایران…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
آیت اللہ خامنہ کا کرناٹک کے اس گاوں سے کیا تھا رشتہ۔ پورا گاوں غمزدہ، 3 دن سوگ کا اعلان،دکانیں اور تجارتی ادارے بند ،ہر قسم کی تقریبات اور عوامی اجتماعات منسوخ
بنگالورو: امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد دنیا بھر میں ان کے حامی شدید صدمہ میں ہیں۔ ہندوستان میں بھی مختلف علاقوں میں ان کے حامی یکجہتی ریلیاں نکال رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں کرناٹک…
مزید پڑھیں »