اسپشل اسٹوری
- نومبر- 2025 -22 نومبر
گیارہ سالہ لڑکے کی بہادری – چیتے سے مقابلہ ؛ پالگڑھ میں واقعہ
File photo مہاراشٹر میں 11 سالہ طالب علم نے حملہ آور چیتے کو بھگادیا پالگھر (مہاراشٹر): غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 سالہ طالبعلم نے چیتے کے حملے کے باوجود خوف ظاہر کیے بغیر اسے بھگا دیا۔ واقعہ پالگھر ضلع کے کانچد علاقے میں اس وقت پیش…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
ہاسپٹل کے آئی سی یو میں شادی
حیدرآباد: ریاست کیرالہ میں ایک منفرد واقعہ پیش آیا جہاں سڑک حادثے میں زخمی ہونے والی دلہن کے ساتھ دلہے نے آئی سی یو میں ہی شادی کرلی۔ ایسا منظر اکثر فلموں میں دیکھنے میں آتا ہے لیکن ایسا واقعہ حقیقت میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطاق تھمبولی…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
پھیرے مکمل، بینڈ باجا بھی بجا ؛ دولہا اور دلہن نے ڈانس بھی کیا — لیکن رخصتی سے قبل اچانک دلہن غائب ؛ بارات خالی ہاتھ لوٹ گئی
اتر پردیش کے ضلع بارابنکی میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا، جہاں شادی کی تمام رسومات مکمل ہونے کے بعد رخصتی سے ٹھیک پہلے دلہن پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی۔ کئی گھنٹوں کی تلاش کے باوجود جب اس کا کوئی سراغ نہیں ملا تو مجبوراً دولہے کو بارات…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
سعودی عرب – تبوک میں “چٹانی میز” ارضیاتی تبدیلیوں کا شاہکار۔ سیاحوں کا مرکز نظر
ریاض ۔ کے این واصف پہاڑی علاقوں میں چٹانوں کا قدرتی طور پر مختلف دلچسپ اشکال اختیار کرجانا قدرت کا کرشمہ ہے۔ دنیا میں ایسی چٹانیں سیاحوں کے مرکز نظر بن جاتے ہیں۔ سعودی عرب کے خطے اپنے قدرتی حسن اور فطری رعنائیوں سے بھرے پڑے ہیں۔ یہاں جگہ جگہ…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
سعودی عرب – تفریحی مقام “العلا” میں دنیا کی سب سے بڑی آئینوں سے ڈھکی عمارت
ریاض ۔ کے این واصف سن ۱۹۹۰ کے اوائل میں ریاض کے ڈپلومیٹک کواٹرز علاقہ میں ایک لائبریری تعمیر کی گئی تھی جو مکمل طور شیشہ سے بنی چوکور عمارت تھی۔ جس کو سب سے بڑی شیشہ کی عمارت ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔ ایک اطلاع کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
بہار اسمبلی انتخابات میں اس مرتبہ سب سے کم 11 مسلم ارکان اسمبلی کامیاب، سب سے زیادہ مجلس کے 5 ارکان منتخب
خصوصی رپورٹ آزادی کے بعد سے اب تک 18 مرتبہ ہوئے بہار اسمبلی انتخابات میں اس بار سب سے کم یعنی صرف 11 مسلم ایم ایل اے کامیاب ہوئے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ 5 ایم ایل اے کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن سے جیتے۔ جے ڈی یو نے…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
کرناٹک بینک کی بڑی غلطی — ایک لاکھ کروڑ روپے غلط اکاؤنٹ میں منتقل، تین گھنٹوں میں رقم واپس
کرناٹک بینک میں ایک معمولی غلطی نے بڑا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ بینک کی تکنیکی چوک کے باعث ایک لاکھ کروڑ روپے غلط اور غیر فعال بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہو گئے۔ خوش قسمتی سے بینک حکام نے اس غلطی کو فوری طور پر پہچان کر تین گھنٹوں میں پوری…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
دو خواتین نے آپس میں شادی کرلی
نئی دہلی: دو خواتین نے ایک دوسرے سے محبت کی اور آخرکار شادی بھی کر لی۔ دونوں پیشے کے اعتبار سے ڈانسرس ہیں۔ ان کی شادی ایک مندر میں انجام پائی۔ شادی میں ایک خاتون کے گھر والوں نے تعاون کیا یہ واقعہ مغربی بنگال میں پیش آیا۔جنوبی 24 پرگنہ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
تلنگانہ کے مرزاگوڑہ بس حادثے کی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کے مرزاگوڑہ میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ، جس میں پیر کی صبح تانڈور سے حیدرآباد آرہی آر ٹی سی بس اور کنکر سے بھری ٹپر لاری کے درمیان…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم اور جنوبی ایشیائی نژاد میئر کا پس منظر اور اسرائیل کے تعلق سے نظریہ
نئی دہلی: امریکہ کے شہر نیویارک نے تاریخ رقم کی ہے۔ ہندوستانی نژاد ظہران ممدانی نے میئر کا الیکشن جیت کر نہ صرف شہر کی قیادت سنبھالی بلکہ ایک نئی سیاسی تاریخ بھی رقم کر دی۔ 34 سالہ ممدانی سو برس میں نیویارک کے سب سے کم عمر میئر اور…
مزید پڑھیں »