اسپشل اسٹوری
- اپریل- 2023 -4 اپریل
گھر میں رکھی تھی باپ کی نعش غمزدہ بیٹے نے لکھا دسویں جماعت کا امتحان۔ تلنگانہ کے نرمل ضلع کا واقعہ
خانہ پور: ایک باپ کے بہت سے خواب تھے کہ اس کا بیٹا اعلیٰ تعلیم حاصل کرے اور وہ ہمیشہ اپنے بیٹے سے کہا کرتا تھا کہ دسویں جماعت کے امتحانات پہلی سیڑھی ہیں اچھی طرح پڑھو۔ امتحانات شروع ہونے سے پہلے اس طالب علم کا باپ فوت ہوگیا۔ باپ…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
ترکی زلزلے میں کرشماتی طور پر زندہ بچ جانے والے بچے کو دو ماہ بعد اس کی ماں مل گئی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 3 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) ترکی کو ہلا کر رکھ دینے والے زلزلے میں کرشماتی طور پر 128 گھنٹوں کے بعد ملبے سے بحفاظت نکلنے والا دو مہینے کا بچہ بالآخر دو ماہ بعد اپنی ماں کی گود میں جا بیٹھا۔ پہلے تو سب نے سوچا کہ بچہ…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
میری چپل گم ہوگئی ڈھونڈ کر دو۔ریلوے حکام کو مسافر کا ٹویٹ
ورنگل: عام طور پر ٹرین میں سوار ہونے کے دوران زیورات اور رقم کے گم ہونے کی شکایتیں آتی رہتی ہیں لیکن ایک شخص نے ٹوئٹر پر ریلوے حکام سے شکایت کی کہ ٹرین میں سوار ہوتے وقت اس کی چپل کہیں گر گئی لہٰذہ اسے چپل ڈھونڈ کر واپس…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
متحدہ عرب امارات کے 4 سالہ سعید نے انجام دیا وہ کارنامہ۔گنیز بک میں ہوا نام شامل
نئی دہلی: متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے 4 سالہ لڑکے نے کم عمری میں کتاب لکھ کر سب سے کم عمری میں مصنف ہونے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ سعید راشد المہیری کی کتاب جس کا عنوان ’دی ایلیفنٹ سعید اینڈ بیئر‘ ہے۔ یہ جانوروں کے…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
اس خاتون کو اماں اماں کہہ کر بلاتا ہے یہ طوطا۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: پرندوں میں طوطے بہت زیادہ انسان سے مانوس ہوجاتے ہیں، مزید یہ کہ وہ انسانوں کی جانب سے کہے گئے الفاظ دہراتے ہیں۔ ریاست تلنگانہ سدی پیٹ شہر کی ہاؤسنگ بورڈ کالونی میں رہنے والے خاندان کی ایک طوطے سے دوستی ہوگئی۔ طوطا اب اس خاندان کا رکن بن…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2023 -29 مارچ
مسجد الحرام میں لاؤڈ اسپیکر کے آغاز کی تاریخ
ماہ رمضان کے روحانی ماحول میں حرم مکی میں اذان سے متعلق ایک تحقیقی مضمون قارئین اردو لیکس کی خدمت مین پیش ہے۔ المرسل: کے این واصف، ریاض مکہ مکرمہ کی تاریخ پر تحقیق کرنے والے ڈاکٹر منصور الدجانی نے مسجد الحرام میں اذان کے لیے متعین کئے گئے مقام…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
تلنگانہ کے سرسلہ ضلع میں ایک خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا
جگتیال _ 29 مارچ ( اردولیکس) ایک خاتون نے اپنی دوسری زچگی میں 4 بچوں کو جنم دیا۔ شاذ و نادر ہی کچھ جڑواں بچے ہوتے ہیں۔ لیکن، بہت کم ایسے واقعات ہوتے ہیں جہاں کچھ خواتین ایک ہی پیدائش میں تین یا چار بچوں کو جنم دیتی ہیں۔تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
سارس کی جان بچا کراس سے دوستی عارف کو مہنگی پڑی۔ قانونی کاروائی کی نوٹس جاری
نئی دہلی: سارس نامی پرندے سے دوستی کی وجہہ سے سرخیوں میں آئے ریاست اترپردیش کے عارف کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سارس کو کانپو زوالوجیکل پارک منتقل کردیا گیا۔ سارس کو ہفتہ کی دیرشام نواب واجد علی شاہ زولوجیکل پارک لکھنؤ کے ڈاکٹروں…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
افطار کے دسترخوان کی تصاویر شیئرنہ کریں۔ ایسے بھی لوگ ہیں جن کے پاس روزہ کھولنے کیلئے کچھ نہیں ہوتا
نئی دہلی: رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی ان دنوں ایک نیا ٹرینڈ چل رہا ہے لوگ جانے انجانے میں سوشل میڈیا پر افطار کے دسترخوان پھلوں اورکھانوں کی تصاویر شیئر کررہے ہیں۔ الجزائر میں بہت سے صارفین نے اس رجحان کی مذمت کی اور ہیش ٹیگ ’افطار دستر…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
قتل کے ملزمین کو پکڑنے میں طوطے نے کی پولیس کی مدد _ چارج شیٹ میں طوطے کا ہوا ذکر _ ملزمین کو ہوئی عمر قید
Representative image حیدرآباد _ 25 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) آگرہ پولیس نے 9 سال قبل پیش آئے ایک قتل کیس میں ایک گواہ کے بیان کی بنیاد پر ملزم سے پوچھ تاچھ کی۔ اس معاملے میں پولیس کی طرف سے پیش کی گئی چارج شیٹ کی بنیاد پر عدالت نے…
مزید پڑھیں »