اسپشل اسٹوری
- مارچ- 2025 -22 مارچ
تلنگانہ میں موبائل فونز کی تعداد آبادی سے زیادہ – ہر 100 افراد کے پاس 105 فون
ایک حالیہ سروے میں حیران کن حقائق سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق تلنگانہ میں موبائل فونز کی تعداد ریاست کی مجموعی آبادی سے زیادہ ہے۔ یہ انکشاف ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (TRAI-2024) کی ستمبر رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تلنگانہ میں کل ٹیلی…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
50 سال سے سحری کیلئے جگانے والا ہندو خاندان
نئی دہلی ۔ رات کے پچھلے پہر جب پوری بستی نیند کی آغوش میں ہوتی ہے ایک باپ اور بیٹا ہاتھ میں ٹارچ اور ڈنڈا لیے گاؤں کی گلیوں میں نکل پڑتے ہیں۔ ان کا مقصد کوئی عام کام نہیں بلکہ پچاس سال سے چلی آ رہی ایک بے لوث…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
پرینکاچوپڑہ اور امرود بیچنے والی عورت کی خودداری
پرینکاچوپڑہ اور امرود بیچنے والی عورت کی خودداری کی کہانی ممبئی ۔ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑہ نے حال ہی میں ایک عام مگر دل کو چھو لینے والا واقعہ اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔ یہ واقعہ ایک امرود بیچنے والی خاتون کی خودداری…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
نکسلائیٹ تحریک سے وابستہ خاتون نے 30 سال بعد اپنی بیٹی سے کی جیل میں ملاقات – جانئے تلنگانہ کے کورٹلہ سے تعلق رکھنے والی وسنتا کی کہانی
Photo courtesy to etv bharat ایک ماں نے اپنی بیٹی سے 30 سال بعد ملاقات کی ۔جو نکسلائیٹ تحریک سے وابستہ رہی تھی تفصیلات کے مطابق چھتیس گڑھ پولیس کی حراست میں موجود سابق خاتون نکسلائیٹ وسنتا کی 30 سال بعد اپنی بیٹی بھوانی سے ملاقات ہوئی۔ان دونوں کی ملاقات…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
حلیم کے بعد رمضان المبارک کی ایک اور خاص ڈش ‘ گنجی ” روزہ داروں کے لئے ایک پسندیدہ غذا – تلنگانہ کے کھمم شہر کی ایک مسجد میں تیار کی جاتی ہے گنجی
رمضان المبارک کی ایک اور خاص ڈش گنجی روزہ داروں کے لیے ایک پسندیدہ غذا ہے۔ کھمم شہر میں واقع مسجد زین العابدین مرکز کی گنجی پورے شہر میں مشہور و معروف ہے۔ گنجی بنانے والے ماہر باورچی اور سماجی کارکن شیخ عبد القدیر نے حافظ محمد جواد احمد سے…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
ہیلی کاپٹر میں دلہن چلی سسرال
نئی دہلی ۔ شادی کے بعد عام طور پر کار یا دیگر گاڑیوں میں دلہن کو سسرال لے جایا جاتا ہے لیکن ریاست ہریانہ کے نوح میں شادی کے بعد دولہا اپنی دلہن کو کسی گاڑی میں نہیں بلکہ ہیلی کاپٹر میں اپنے گھر لے گیا، دلہن کی زندگی کی…
مزید پڑھیں » - فروری- 2025 -24 فروری
ہند-پاکستان کرکٹ میچ کا جنون۔ تلنگانہ کے عادل آباد میں شادی کی تقریب میں میچ دیکھنے کا خصوصی انتظام
حیدرآباد ۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچ کو لے کر ہمیشہ شائقین میں ایک عجب ہی جوش و خروش دیکھا جاتا ہے۔ شائقین کرکٹ کام کاج چھوڑ کر اور بعض چھٹی لے کر میچ کا دلچسپی سے مشاہدہ کرتے ہیں اور کئی لوگ اہم سے اہم مصروفیات چھوڑ…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
فروری 28 کو آسمان میں ایک نایاب اور حیرت انگیز نظارہ
سورج کے گرد گردش کرنے والے 7 سیارے 28 فروری کو ایک قطار میں نظر آئیں گے۔ یہ سیارے زہرہ، مریخ، مشتری، زحل، یورینس، نیپچون اور عطارد ہیں، جو ایک قطار میں آسمان میں دکھائی دیں گے۔ اس فلکیاتی منظر کو "پلانیٹ پریڈ” کہا جاتا ہے۔ دلچسپ بات یہ…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
سعودی عرب میں ہونے والی ترقی غیرمعمولی اور حیران کن: غیرملک سیاح۔ سروے رپورٹ
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں ایک عرصہ سے سیاحتی شعبہ پر بھر پور توجہ کے ثمر سامنے آنے لگے ہیں جس کا ثبوت ایک اور حالیہ سروے سے ملتا ہے۔ غیرملکی سیاحوں کا سعودی عرب میں ہونے والی ترقی کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ بات واضح…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
روس کی دلہن حیدرآباد کا دولہا
حیدرآباد۔ حیدرآباد شہر سے تعلق رکھنے والے نوجوان اور روس کی لڑکی کو محبت ہوگئی اور دونوں نے شادی کرلی۔ اویناش جو وگیان پوری کالونی نلہ کنٹہ ڈویژن میں رہتا ہے۔ اویناش کو محبت ایک روسی لڑکی یانا سے ہوگئی۔ ان دونوں کے درمیان ثقافتوں اور ممالک کا فرق…
مزید پڑھیں »