اسپشل اسٹوری
- فروری- 2023 -10 فروری
ہاتھ نہیں ہیں تو کیا اپنے پیروں سے لکھا طالب علم نے گریجوشن کا امتحان
حیدرآباد: کہتے ہیں جہاں چاہ ہے وہاں راہ ہے، اسی کے مصداق ہاتھوں سے معذورحصول تعلیم کے خواہمشند ایک طالب نے اپنے پیروں سے امتحان لکھا۔ ایلوری شنکرنامی طالب کا تعلق ریاست تلنگانہ کے ضلع منچریال سے ہے۔ وہ جس نویں جماعت میں زیرتعلیم تھا برقی کی زد میں آجانے…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
جسے اللہ رکھے۔۔۔2 ماہ کا بچہ تین دن بعد ملبہ سے زندہ نکلا: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ترکی اورشام جہاں آفات سماوی نے زبردست تباہی مچادی ہے۔ ہرطرف نعشیں ہی نعشیں نظرآرہی ہیں، بچاواورراحت کاری کے کام جاری ہیں۔ جہاں ایک طرف عمارتوں کے انہدام کی وجہہ سے ہزاروں لوگ ابدی نیند سوگئے وہیں دوسری جانب بعض معصوم بچوں کو ملبہ سے زندہ باہرنکالا جارہا…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
کیرالہ کے مہاراجہ کالج میں ندیم اور کروپا کی لو میریج۔ گھر والوں کے انکار پر کالج میں ہی کرلی شادی
حیدرآباد _ 10 فروری ( اردولیکس ڈیسک) کیرالا کے ایرناکولم میں واقع مہاراجہ ڈگری کالج کی سالانہ تقریب میں دو سابق طلبہ ندیم اور کرپا نے بین مذہبی محبت کی شادی کرلی ۔ 6سال پہلے، ندیم اور کرپا نے اپنی زندگی میں ایسے لمحے کی توقع نہیں کی تھی جب…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
حالت نیند میں بیٹی ابدی نیند سوگئی۔ ملبہ میں پھنسی 15 سالہ معصوم کا ہاتھ تھامے بیٹھ گیا بے بس باپ
نئی دہلی: ترکی اور شام کی سرحد پر پیر کی علی الصبح آنے والے زلزلے نے دونوں ملکوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے، ہزاروں افراد جان کی بازی ہارگئے۔ عمارتیں منہدم ہونے کی وجہہ سے جو لوگ محو خواب تھے وہ حالت نیند میں ہی ابدی نیند سوگئے۔…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے _ ملبے کے نیچے 40 گھنٹے گزارنے کے بعد بہن اور بھائی صحیح سلامت
حیدرآباد _ 7 فروری ( اردولیکس ڈیسک) ‘جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے’ کی کہاوت حقیقت کی دنیا میں کبھی کبھار ہی دیکھنے میں آتی ہے۔ اس کہاوت کا ایک زندہ ثبوت حال ہی میں شام میں پیش آئے خوفناک زلزلے کے ویڈیو جو سوشل میڈیا پر دیکھا جا سکتا…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
ملبے تلے ایک بہن نے اپنے چھوٹے بھائی کو گھنٹوں ہمت دلائی۔ترکی اور شام کے زلزلے کے دل دہلا دینے والے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
نئی دہلی: ترکی اور شام میں آنے والے خطرناک زلزلے نے ایک نہ ختم ہونے والا سانحہ چھوڑا ہے۔ ہزاروں لوگ نیند کی آغوش میں ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مزید ہزاروں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ہر طرف دل دہلا دینے والے مناظر دیکھےجارہے ہیں…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
ایک ہوم گارڈ نے پہلی مرتبہ گھر آنے والے داماد کی تواضع 108 اقسام کے کھانوں سے کی
حیدرآباد _ 2 فروری ( اردولیکس) آندھراپردیش میں ایک ہوم گارڈ نے پہلی مرتبہ گھر آنے والے داماد کی تواضع تقریبا 108قسم کے کھانوں سے کی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے اُچاپلی میں پیش آیا۔ان ڈشس کو دیکھ کر داماد حیرت زدہ رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق اوسا شیوکمار کی…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
اور جب انٹرمیڈیٹ کا ایک لڑکا امتحان ہال میں لڑکیوں کو دیکھ کر بے ہوش ہوگیا
پٹنہ _ 2 ،فروری ( اردولیکس) انٹرمیڈیٹ کا ایک طالب علم جو امتحان لکھنے گیا تھا وہاں لڑکیوں کو دیکھ کر بے ہوش ہو گیا۔ یہ عجیب وغریب واقعہ چہارشنبہ کو بہار کے نالندہ ضلع میں پیش آیا۔ 17 سالہ طالب علم منیش شنکر پرساد علامہ اقبال کالج میں انٹر…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
ملک میں سب زیادہ وقت تک پنشن لینے والے شخص بویت رام دودی انتقال کر گئے
جے پور _ یکم فروری ( اردو لیکس) ملک میں سب سے زیادہ وقت تک پنشن لینے والے شخص کے طور پر ریکارڈ بنانے والے بویت رام دودی انتقال کر گئے۔راجستھان کے علاقے جھنجھنو، کے سابق فوجی بویت رام کا پیر کو انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 100 سال…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -25 جنوری
نظام آباد ضلع کے نوجوان کی امریکہ کی لڑکی سے شادی
نظام آباد: ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان اورامریکہ کی لڑکی نے شادی کرلی۔ آرمور منڈل کے پیرکٹ میں واقع کلیان منڈپ میں آرمورمنڈل گوویند پیٹ کے ایم ابھیشیک اورامریکہ کی الیکس شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں خاندانوں کے بزرگوں کی موجودگی میں شادی…
مزید پڑھیں »