اسپشل اسٹوری
- جنوری- 2023 -9 جنوری
کانپور کے قبرستان میں نایاب گدھ ، دیکھنے عوام کا ہجوم _ ویڈیو دیکھیں
کانپور _ 9 جنوری ( اردولیکس) اترپردیش کے کانپور شہر کے کرنل گنج عیدگاہ کے قبرستان میں مقامی لوگوں نے ایک نایاب ہمالیائی نایاب گدھ پکڑ لیا ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس علاقے میں یہ گدھ تقریباََ ایک ہفتے سے موجود ہے، ہم نے اسے پکڑنے کی کوشش کی…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
بنگلورو کے بزنس مین نے خریدا 20 کروڑ کا کتا _ فروخت کرنے والا حیدرآبادی
حیدرآباد _ 6 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) دنیا میں جانوروں سے محبت کرنے والے بہت لوگ ہیں۔ ایسے لوگ بھی ہیں جو خاص طور پر پالتو کتوں سے محبت کرتے ہیں۔اور وہ پالتو کتے اپنے بچوں کی طرح پالے جاتے ہیں۔ کتے خریدنے کے شوق میں وہ مہنگے کتے خریدنے…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
سلمان خان سے ملاقات کرنے جبل پور کے سمیر نے 1100 کلومیٹر سائیکل پر سفر کیا
حیدرآباد _ 3 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) دنیا میں کچھ لوگ فلم اداکاروں سے ملاقات کرنے اتنے دیوانے ہوتے ہیں کہ وہ اس کے لئے نئے نئے طریقے اختیار کرتے ہیں جس کے ذریعے وہ اپنے پسندیدہ ہیرو سے ملاقات کرسکیں ۔ مدھیہ پردیش کے جبل پور کے نوجوان سمیر…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2022 -31 دسمبر
تلنگانہ کے ایک گاوں میں عجیب و غریب بیماری سے ڈیڑھ ماہ کے اندر ایک خاندان کے 4 افراد کی موت _ خون کی قئے کے بعد ہورہی تھی موت
کریم نگر _ 31 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے ایک گاوں میں عجیب و غریب بیماری سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد 45 دن کے اندر فوت ہوگئے ۔ مقامی افراد کے مطابق موت سے قبل اس خاندان کا ہر فرد کو خون کی قئے شروع ہوتی تھی اس…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
ایک دن میں 31 انڈے دینے والی مرغی
نئی دہلی: عام طورپرمرغیاں روزانہ ایک انڈا دیتی ہیں لیکن آپ کو جان کرحیرت ہوگی کہ ریاست اترکھنڈ کے الموڑہ ضلع بھکیاسین کے گاؤں باسوٹ میں ایک مرغی نے 31 انڈے دئیے۔ خاص بات یہ ہے کہ مرغی کو کسی قسم کی بیماری نہیں ہے اور یہ مکمل طور پر…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
بیرسٹر اویسی، مولانا محمود مدنی ،مولانا سعد اور دیگر ہندوستانی مسلم شخصیات دنیا کے 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل
حیدرآباد _ 26 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) دنیا بھر کے 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی اس فہرست میں 15ویں نمبر پر ہیں۔ ہندوستان کے اور بھی کئی شخصیات کے نام اس فہرست میں شامل ہیں۔ یہ فہرست…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
دوسری شادی کرنے والوں کو یہاں ملتا ہے ڈسکاونٹ۔مائی سکنڈ وائف ہوٹل کے بہارمیں چرچے
نئی دہلی: ہوٹلوں کےعجیب وغریب نام آج تک آپ نے سنے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی ہوٹل کے بارے میں بتارہےہیں جس کا نام سن کر آپ ضرور چونک جائیں گے۔ ریاست بہار میں پٹنہ سے 70 کلومیٹر دور بارہ سب ڈویژن کے بارہ تھانہ روڈ…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
جگتیال کے نوجوان کی دبئی میں لاٹری لگ گئی۔ راتوں رات بن گیا کروڑ پتی
جگتیال:ملازمت کی تلاش میں دبئی جانے والے نوجوان کی اچانک قست چمک گئی۔ ایک لاٹری نے اس کی زندگی بدل دی، ایک ایک روپئے کیلئے دن رات ایک کرکے محنت کرنے والا نوجوان راتوں رات کروڑپتی بن گیا۔ جگتیال ضلع کے بیرپور منڈل سے تعلق رکھنے والا اجئے ملازمت کی…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
ٹی وی میکانک کی بیٹی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے امتحان میں کامیاب _ ثانیہ مرزا کو ملک کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ بننے کا اعزاز
لکھنو _ 22 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے مرزا پور سے تعلق رکھنے والے ٹی وی مکینک کی بیٹی ثانیہ مرزا نیشنل ڈیفنس اکیڈمی ( این ڈی اے ) کے امتحان میں منتخب ہوگئی۔ ثانیہ مرزا نے خواتین کے لیے مخصوص 19 نشستوں میں سے فلائنگ ونگ میں دوسری…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
سڑک پربھیک مانگنے والا معصوم شاہ زیب اچانک لکھ پتی بن گیا
نئی دہلی: بھوک مٹانے کی خاطرسڑک پربھیک مانگنے والا ایک 11 لڑکا اچانک کروڑ پتی بن گیا۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ سال 2019 میں ریاست اترپردیش دیوبند ناگل کے پنڈولی موضع کی رہنے والی خاتون عمرانہ آپسی اختلافات کے باعث سسرالی مکان چھوڑ کر چلی گئیں تھی۔ عمرانہ اپنے…
مزید پڑھیں »