اسپشل اسٹوری
- دسمبر- 2025 -22 دسمبر
75 سالہ بوڑھے کو آرٹیفشل انٹلی جنس سے تیار کردہ لڑکی سے ہوگیا عشق۔ بیوی سے کردیا طلاق کا مطالبہ
نئی دہلی: کیا آپ نے اس بوڑھے شخص کو دیکھا؟ چین سے تعلق رکھنے والے اس شخص کی عمر 75 سال ہے۔ اس بڑھاپے میں وہ اپنی بیوی کو بار بار طلاق دینے کے لیے تنگ کر رہا تھا۔ جانتے ہیں وجہ کیا ہے؟ جناب، محبت میں مبتلا ہو…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
87 سال کی عمر میں باپ بنا یہ شخص،بیوی کی عمر 37 سال
نئی دہلی ۔چین کی عصری آرٹ دنیا کے نہایت بااثر مصوروں میں شمار ہونے والے فین ژینگ کی ذاتی زندگی ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ انہوں نے خود اعلان کیا ہے کہ 87 سال کی عمر میں ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
سعودی عرب – “غار حرا” جانے والے زائرین کیلئے انتظامات
ریاض ۔ کے این واصف حجاج اور عمرہ رائرین کے لیے مقدس شہروں میں تاریخی اہمیت کے حامل مقامات کی دیکھنے کے حکومت کی جانب سے مسلسل سہولتین بہم پہنچانے کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔ انتظامیہ کے ایک تازہ اعلان کے مطابق مکہ مکرمہ میں حرا کلچرل ڈسٹرکٹ کی جانب…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
پوسٹ گریجویٹ پِنکی شرما نے بھگوان کرشن کی مورتی سے شادی کرلی — پورا علاقہ حیرت زدہ۔
اتر پردیش کے بدایوں ضلع کی رہائشی 28 سالہ پوسٹ گریجویٹ پِنکی شرما اِن دنوں خبروں کی سرخیوں میں ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ انہوں نے ہندو رسومات کے مطابق بھگوان شری کرشن کی مورتی سے شادی کر لی ہے۔ یہ منفرد شادی وَرِندَاوَن میں پورے مذہبی طریقۂ کار کے…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
یہ جھگڑا وراثت کا نہیں ماں سے محبت کا تھا — دو بھائی عدالت میں ماں کی خدمت کے لئے آمنے سامنے
دنیا میں عام طور پر جب دو بھائی عدالت تک پہنچتے ہیں تو لوگ فوراً سمجھ لیتے ہیں کہ جھگڑا وراثت یا زمین کا ہوگا۔ مگر سعودی عرب کا یہ سچا واقعہ بتاتا ہے کہ کبھی کبھی عدالتوں میں بھی محبت، وفا اور خدمت کے جذبات اپنا مقدمہ لڑتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
جھارکھنڈ کے نوجوان سے شادی کرنے چین سے آئی دلہن
چین کی دلہن جھارکھنڈ کا دولہا نئی دہلی: چین کے صوبے ہائی وے سے تعلق رکھنے والی چیاؤ ژاؤ اپنے ہندوستانی عاشق چندن سنگھ سے شادی کے لیے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کر کے ہندوستان پہنچی۔ 6 دسمبر کو اس جوڑے نے صاحب گنج کے ونائک ہوٹل میں ویدک…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
آکولہ پولیس کا 21 روزہ کامیاب مشن: آکولہ سے لاپتہ 14 سالہ ریشیکیش پنڈھرپور سے بازیاب
آکولہ پولیس کا 21 روزہ کامیاب مشن: آکولہ سے لاپتہ 14 سالہ ریشیکیش پنڈھرپور سے بازیاب والدین کی بے بسی سے پولیس کی بھرپور کوششوں تک: آکولہ کے لاپتہ بچے کی ڈرامائی بازیابی 150 سے زائد سی سی ٹی وی فوٹیجز، درجنوں مقامات کی چھان بین،آکولہ پولیس کا قابلِ تعریف…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
عادل آباد میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کا دورہ — گروپ بندی کے برسوں بعد کانگریس کا غیر معمولی اتحاد، سیاسی حلقوں میں نئی بحث
عادل آباد سے خضر احمد یافعی کی خصوصی رپورٹ عادل آباد، 5 دسمبر (اردو لیکس): چیف منسٹر ریونت ریڈی کے دورۂ عادل آباد نے ضلعی سیاست میں نئی ہلچل پیدا کردی ہے۔ نو منتخب ڈی سی سی صدر ڈاکٹر نریش جادھو کے ہمراہ کانگریس کے تمام سرگرم گروپ اور بااثر…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
سات برس بعد روسی صدر پوٹین کی بھارت آمد — نظام حیدرآباد کی تعمیر کردہ ’’حیدرآباد ہاؤس‘‘ میں صدر روس کا قیام – جانیے محل کی خصوصیات
سات برس بعد روسی صدر پوٹین کی بھارت آمد — دہلی کے تاریخی ’’حیدرآباد ہاؤس‘‘ میں خصوصی استقبال نئی دہلی – 4 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) تقریباً 7 سال کے وقفہ کے بعد روس کے صدر ولادیمیر پوٹین ہندوستان پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ دو روزہ سرکاری دورے پر رہیں…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
خلاء سے نظر آنے والا مکہ مکرمہ — خلا باز ڈان پیٹیٹ کی لی گئی خانہ کعبہ کی دلکش تصویر دنیا بھر میں وائرل
خلاء سے نظر آنے والا مکہ مکرمہ — خلا باز ڈان پیٹیٹ کی لی گئی کعبہ شریف کی دلکش تصویر دنیا بھر میں وائرل ریاض: سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ کی خلائی تصویر پوری دنیا میں توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ اس شاندار تصویر میں مسجد…
مزید پڑھیں »