تلنگانہ
- اگست- 2025 -20 اگست
غلطی نہیں کی تو عدالت سے رجوع ہونے کی کیا ضرورت – محمد علی شبیر کا کے سی آر سے سوال
حیدرآباد، 20 اگست: تلنگانہ حکومت کے مشیر اور سینئر کانگریس لیڈر محمد علی شبیـر نے سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ کالیشورم پراجیکٹ کی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گاندھی بھون میں عوامی شکایات پروگرام پراجاوانی کے…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
ائمہ و موذنین کو اعزازیہ کے معاملہ میں انکم سرٹیفکیٹ اور آدھار کارڈ کے لزوم کو فی الفور برخاست کیا جائے : محمد مصطفیٰ
*ائمہ و موذنین کو اعزازیہ کے معاملہ میں حکومت کا غیر سنجیدہ رویہ افسوسناک* انکم سرٹیفکیٹ اور آدھار کارڈ کے لزوم کو فی الفور برخاست کیا جائے *عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل تمام امام و موذن حضرات کو اعزازیہ کے بقایہ جات فراہم کئے جائیں* …
مزید پڑھیں » - 20 اگست
نظام آباد کی مشہور شخصیت جناب عبدالعظیم کی اہلیہ کا انتقال
نظام آباد کی مشہور شخصیت و رکن جماعت اسلامی ہند جناب عبدالعظیم برادر جناب عبدالنعیم مستاجر برگ آبنوس کی اہلیہ محترمہ کا منگل کو انتقال ہوگیا ۔نماز جنازہ آج چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد رضابیگ میں ادا کی جائے گی۔ اور تدفین قدیم قبرستان بودھن روڑ نظام آباد میں عمل…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
جسٹس سدرشن کی تائید کرنے بی آر ایس ؛ مجلس ؛ تلگودیشم اور دیگر جماعتوں سے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی اپیل
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ انڈیا اتحاد کی جانب سے جسٹس سدرشن ریڈی کو نائب صدر کا امیدوار بنانا خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔ ریونت ریڈی نے کہا کہ پی وی نرسمہا راؤ کے بعد یہ سنہری موقع آیا ہے کہ ایک…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
اُردوکمپیوٹر ٹریننگ کورسس کا آغاز عمل میں لانے وزیر اقلیتی بہبود اے لکشمن کا اعلان – اساتذہ میں ایوارڈس کی تقسیم
حکومت تلنگانہ اقلیتوں کی فلاح وبہبود اور اُردو کی ترقی و ترویج کیلئے ممکنہ اقدامات روبہ عمل لارہی ہے اقلیتی طلباء کیلئے اُردوکمپیوٹر ٹریننگ کورسس کا آغاز عمل میں لایا جائیگا۔ ریاستی وزیر اقلیتی بہبود اے لکشمن کا خطاب تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کی جانب سے ریاست کے 173 اساتذہ میں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج شدید بارش کا امکان
حیدرآباد: تلنگانہ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آج عادل آباد، آصف آباد، منچریال اضلاع میں شدید سے شدید جبکہ میدک، کاماریڈی، نظام آباد، نرمل، بھوپال پلی اضلاع میں شدید بارش کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔ شدید بارش کے سبب ناگرجنا ساگر ذخیرہ آب میں پانی کا بہاؤ بڑھ…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
سعودی عرب میں سڑک حادثہ – کریم نگر کا ایک نوجوان جاں بحق
سعودی عرب میں سڑک حادثہ، کریم نگر کا نوجوان جاں بحق سعودی عرب کے دمام شہر میں آج پیش آئے ایک المناک سڑک حادثہ میں تلنگانہ کے کریم نگر شہر کے رہنے والے 32 سالہ نوجوان محمد نجیب الدین جاں بحق ہوگئے۔ محمد نجیب الدین، جو گزشتہ 7…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
تلنگانہ کے بودھن میں جاسوس کبوتر پکڑا گیا !
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ضلع کے بودھن کے بھوانی پیٹ گاؤں میں ایک ’’جاسوس کبوتر‘‘ پکڑا گیا جس نے گاؤں والوں اور پولیس کو حیرت میں ڈال دیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک نابالغ لڑکے کو یہ کبوتر پر اسرار انداز…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
حیدرآباد میں پیر کی رات سے مسلسل بارش – میاں پور میں 5 سنٹی میٹر بارش ریکارڈ
حیدرآباد میں بارش نے ایک بار پھر شہری زندگی کو مفلوج کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی شب تقریباً رات 8 بجے سے شروع ہونے والی بارش مسلسل برس رہی ہے، جس کے باعث اسکول اور دفاتر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اہم شاہراہوں کے…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کے زیراہتمام سال 2022 & 2023 کے لئے منتحب اردو اساتذہ کو بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ طاہر بن حمدان چیرمین تلنگانہ اردو اکیڈیمی کا بیان
ریاستی تلنگانہ اردو اکیڈمی کی سےجانب 19 اگست کو ( 173) استاتذہ کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈس کی تقریب زیر سرپرستی ریاستی وزیر اعلیٰ اے ریونٹ ریڈی، مہمان خصوصی ریاستی وزیر اقلیتی بہبود اے لکشمن کمار زیر صدارت چیئرمین ریاستی اردو اکیڈمی طاہر بن حمدان ڈائریکٹر / سکریٹری سجاد علی کا…
مزید پڑھیں »