تلنگانہ

تلنگانہ میں 36 ڈی سی سی اور سٹی کانگریس کمیٹیوں کا اعلان – دو مسلمان شامل

تلنگانہ میں کانگریس نے 36 اضلاع اور سٹی کے ڈی سی سی صدور کا اعلان کیا ہے جن میں صرف دو مسلمانوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں حیدرآباد سے سید خالد سیف اللہ اور ورنگل سے محمد ایوب شامل ہیں

 

تلنگانہ میں کانگریس پارٹی ہائی کمان نے ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹیوں اور سٹی کانگریس کمیٹیوں کے نئے صدور کا اعلان کر دیا۔ مجموعی طور پر 36 اضلاع کے صدور کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ پارٹی نے بتایا کہ ڈی سی سی عہدوں میں او بی سی، ایس سی، ایس ٹی اور اقلیتی طبقات کو نصف سے زیادہ نمائندگی دی گئی ہے۔

 

اعلان کے مطابق تقرریاں درج ذیل ہیں:

عادل آباد : نریش یادو

اصف آباد: آترم سگنہ

بھدرادری کوتہ گڈم: تتہ دیوی پرسنا

بھونگیر: بیرلا ایلیا

گدوال: ایم راجیور ریڈی

ہنمکنڈہ: وینکٹا رام ریڈی

حیدرآباد: سید خالد سیف اللہ

جگتیال: نندیا

جنگاؤں: لکھاوت دھناوتی

بھُوپال پلی: کرونا کر

کاماریڈی: ملیکارجن

کریم نگر: میڈی پلی ستیّم

کریم نگر کارپوریشن: وی انجَن کمار

خیرت آباد: روہت مدیراج

کھمم: نوتی ستیانارائن

کھمم کارپوریشن: دیپک چودھری

محبوب آباد: بھوکیا اما

محوب نگر: سنجیو مدیراج

منچریال: رگھوناتھ ریڈی

میدک: شیو نگیری آنجنیا گوڑ

میڑچل ملکاجگیری: وجریش یادو

ملّگو: اشوک

ناگرکرنول: ڈاکٹر ومشی کرشنا

نلگنڈہ: کیلاش نیتا

نارائن پیٹ: پرشانت ریڈی

نرمل: ویڈما بھجّو

نظام آباد: ناگیش ریڈی

نظام آباد کارپوریشن: بوبلی رام کرشنا

پداپلی : ایم ایس ٹھاکر

سرسلہ: سرینواس

سکندرآباد: دیپک جان

سید یپٹ: آنکشا ریڈی

سوریاپیٹ: نرسیا

وقار آباد: دھارا سنگھ یادو

ونپرتی: شیوسینا ریڈی

ورنگل: محمد ایوب

 

پارٹی کا کہنا ہے کہ یہ تقرریاں تنظیم کو بوتھ سطح تک مضبوط بنانے اور آئندہ سیاسی حکمت عملی کے تحت کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button