تلنگانہ

حیدرآباد۔شہری اگلے 3 دنوں تک غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں: حیڈرا

حیدرآباد۔شہری اگلے 3 دنوں تک غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں

حیدرآباد: حیڈرا نے انکشاف کیا ہے کہ شہرحیدرآباد یں کل سے اگلے تین دنوں تک یعنی 13، 14 اور 15 تاریخ کو شدید سے بہت شدید بارش ہونے کے امکانات ہیں۔

 

 

ادارہ نے بتایا کہ میڑچل ضلع اور سائبرآباد کے علاقوں میں شدید بارش متوقع ہیں۔ اندازہ ہے کہ بارش کا اوسط 10 سے 15 سینٹی میٹر تک ہوسکتا ہے اور بعض مقامات پر یہ 20 سینٹی میٹر تک پہنچ سکتا ہے۔ حیڈرانے عوام سے اپیل کی ہے کہ آئندہ تین دنوں تک غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ

 

 

نکلیں۔ خطرے کے علاقوں میں رہنے والے افراد کو خاص طور پر چوکنا رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button